Browsing Category
Urdunews
ڈی آئی خان، نوتعمیر تھانے پر دہشتگرد حملے میں اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں نو تعمیر تھانہ ہتھالہ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تحصیل کلاچی میں نوتعمیر ہتھالہ تھانے پر دہشت گردوں نے اچانک حملہ کردیا، دستی بم اور راکٹ بھی فائر کئے گئے۔…
کراچی: اغواء اور بھتہ خوری میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار
کراچی کے علاقے صدر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اغواء اور بھتہ خوری میں ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ عمران قریشی کے مطابق پولیس اہلکار بابر نے ساتھی اہلکار کے ساتھ مل کر گزشتہ ماہ رکشہ…
کراچی: اغواء اور بھتہ خوری میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار
کراچی کے علاقے صدر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اغواء اور بھتہ خوری میں ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ عمران قریشی کے مطابق پولیس اہلکار بابر نے ساتھی اہلکار کے ساتھ مل کر گزشتہ ماہ رکشہ…
یو پی کے وزیراعلیٰ کا سندھ سے متعلق بیان غیرذمہ دارانہ ہے، پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیراعلیٰ کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندتوا نظریے کے پیروکار کا سندھ سے متعلق بیان غیرذمہ دارانہ ہے۔اُتر پردیش کے وزيراعلیٰ نے لکھنو کے سندھی کنونشن میں پاکستانی سندھ ہتھیانے…
عالمی بینک کا حکومت کو شفاف انداز میں نجکاری کا مشورہ
دوسرے ممالک کی کمپنیوں کو نجکاری پر عدالتوں میں کیسوں کے خدشے پر عالمی بینک نے حکومت کو کمپنیوں کے حصص اسٹاک مارکیٹ میں لانے اور اس کے بعد شفاف انداز میں نجکاری کا مشورہ دے دیا۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق سیاسی جماعتیں نجکاری کے خلاف…
کراچی سے بھی افغان مہاجرین واپس جانا شروع
کراچی سے بھی افغان مہاجرین واپس جانا شروع ہوگئے۔حکومتی سطح پر غیر قانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن سے قبل ہی کراچی سے افغان تارکین وطن کا انخلاء شروع ہوگیا۔کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ افغان بستی سے لوگ نقل مکانی کرکے افغانستان جا…
اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی بات چیت کیلئے تیار ہیں، حماس
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کرنے والی فلسطینی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی بات چیت کیلئے تیار ہے۔حماس کے مطابق یرغمال اسرائیلیوں میں دُہری شہریت والے روسی اور چینی بھی موجود ہیں۔ حماس کے رہنما موسیٰ…
صداقت عباسی کا سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما صداقت عباسی نے سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے صداقت عباسی نے کہا کہ 9 مئی کا واقعہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ذہن سازی کا نتیجہ تھا، پی ٹی آئی کا بیانیہ…
فیصل آباد: بجلی کا بل بھرنے پر جھگڑا، چھوٹے بھائی نے بڑے کو قتل کردیا
فیصل آباد میں بجلی کے بل کی ادائیگی کیلئے پیسوں کے بندوبست پر ہونے والے جھگڑے کے دوران چھوٹے بھائی نے چھری کے وار کرکے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس نے مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق…
کراچی: دو روز سے پھنسے عمرہ زائرین متبادل طیارے سے رات گئے جدہ روانہ
کراچی میں دو روز سے پھنسے اسلام آباد کے عمرہ زائرین نجی ایئرلائن کی متبادل پرواز سے رات گئے جدہ روانہ ہوگئے۔اسلام آباد سے نجی ایئرلائن کے عمرہ زائرین 31 گھنٹے تک کراچی میں موجود تھے۔اسلام آباد سے جدہ کیلئے نجی ایئرلائن کی پرواز ای آر…
میرا لیڈر نواز شریف ہے، شہباز شریف اور مریم نواز نہیں، شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میرا لیڈر صرف نواز شریف ہے، شہباز شریف اور مریم نواز نہیں ہیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ن لیگ میں شامل ہوں، بتا دیا ہے…
لودھراں: خواتین ٹیچرز سے زیادتی کرکے ویڈیو وائرل کرنے والا پرنسپل گرفتار
لودھراں میں تین خواتین ٹیچر سے زیادتی کرکے ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں نامزد اسکول پرنسپل کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سے موبائل فون برآمد کرکے مزید تفتیش کی جائے گی، ملزم کے خلاف 4 روز قبل ایک متاثرہ خاتون ٹیچر کے والد کی…
مشرق وسطیٰ کے نمائندوں سے اسرائیل فلسطین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے، برطانیہ
اسرائیل فلسطین صورتحال پر برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے کہا کہ مشرق وسطیٰ ممالک کے نمائندوں سے اسرائیل فلسطین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جیمز کلیورلی نے کہا کہ کوئی بھی نہیں چاہتا اسرائیل فلسطین کشیدگی خطے کے…
ذکاء اشرف کی سیکریٹری خارجہ سے اہم امور پر گفتگو
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذکاء اشرف نے سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی سے رابطہ کیا ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق ذکاء اشرف اور سائرس سجاد قاضی کے درمیان پاکستانی صحافیوں اور فینز کے ویزہ میں تاخیر کے معاملے پر گفتگو…
نواز شریف کی واپسی سے متعلق قانونی معاملات پر مشاورت ہورہی ہے، عطا تارڑ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق قانونی معاملات پر مشاورت ہورہی ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ نواز شریف کے کیسوں پر ہماری اپیلیں عدالتوں میں موجود ہیں،…
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی طبعیت خراب، زندگی کو خطرہ
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کی حالت مستقل خراب ہو رہی ہے۔اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کی طرف سے حکومت کو درخواست کی گئی تھی کہ انہیں علاج کیلئے بیرون ملک جانے دیا جائے جسے مسترد کردیا…
فلسطین پر آج سے نہیں سالہا سال سے ظلم ہو رہا ہے، جاوید لطیف
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوموں کےلیے پوری پاکستانی قوم آواز اٹھا رہی ہے۔پاکپتن کے مانیکا ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو میں جاوید لطیف نے کہا کہ فلسطین پر آج سے نہیں سالہا سال سے ظلم ہو…
نواز شریف وزیراعظم بنے تو سی پیک دو سال میں مکمل ہوجائے گا، جاوید لطیف
سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم بنے تو سی پیک دو سال کی مدت میں مکمل ہوجائے گا۔پاکپتن کے مانیکا ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف عوام کی آخری امید ہیں ان کے بغیر لوگوں کے دل ٹوٹ…
نریندر مودی نے دہشت گردوں کے حق میں بیان دیا، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دہشت گردوں کے حق میں بیان دیا ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ نریندر مودی کا بیان دراصل ایک دہشت گرد کی…
بجلی بحران نے ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کو شدید متاثر کیا، چیئرمین اپٹما
چیئرمین اپٹما آصف انعام نے کہا ہے کہ بجلی کے بحران اور قیمتوں میں اضافے نے ایکسپورٹ کو شدید متاثر کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) آصف انعام کا مزید کہنا تھا کہ…