جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار

اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار کر دیا۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی…

کراچی: 24 گھنٹوں میں ملیریا کے 21 کیسز رپورٹ

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملیریا کے 21 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان محکمۂ صحت سندھ کے مطابق ملیریا کے سب سے زیادہ 8 کیسز ضلع ملیر سے رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ کورنگی سے5، وسطی اور جنوبی سے تین تین،…

ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم کو شاہین آفریدی سے ’کچھ خاص‘ کی امید

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں شاہین آفریدی سے کچھ خاص کرنے کی امید ہے اور فاسٹ بولر بھی کچھ خاص کر دکھانے کے لیے کوشاں ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، کوچ بریڈ برن، فاسٹ بولر حارث رؤف اور شاہین آفریدی نے آئی سی سی کو انٹرویو…

پولیس افسر، ڈاکٹر کا قتل: رئیس مما کیس سے بری

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس افسر اور ڈاکٹر کو قتل کرنے کے کیس میں ملزم رئیس مما کو بری کر دیا۔ایس پی شاہ محمد اور ڈاکٹر دلشاد کے قتل کا مقدمہ کالعدم قرار دینے سے متعلق درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ…

آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔نامزدگیوں کا اعلان ستمبر کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔بھارت کے شبمن گل، محمد سراج اور انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئے…

صدر کا ذہنی صحت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم ’ذہنی صحت ایک عالمی انسانی حق ہے‘ کے عنوان سے عالمی دن منا رہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ اعداد و شمار…

سرکاری محکموں میں بائیو میٹرک لازمی قرار دینے کی درخواست پر نوٹسز جاری

سندھ ہائی کورٹ نے سرکاری محکموں میں حاضری کے لیے بائیو میٹرک لازمی قرار دینے سے متعلق درخواست پر متعلقہ اداروں کو نوٹسز جاری کر دیے۔سندھ ہائی کورٹ میں سرکاری محکموں میں حاضری کے لیے بائیو میٹرک لازمی قرار دینے سے متعلق درخواست  پر سماعت…

حمزہ یوسف کی ساس اور سسر غزہ میں پھنس گئے

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کے رشتہ دار غزہ میں پھنس گئے۔ حمزہ یوسف نے تصدیق کی ہے کہ ان کی ساس اور سسر گزشتہ ہفتے والدین سے ملنے غزہ گئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکام نے انہیں جلد از جلد غزہ چھوڑنے کا حکم دیا…

پاکستان ٹیم آج سری لنکا کیخلاف دوسرا میچ کھیلے گی

ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا دوسرا میچ آج سری لنکا کے خلاف حیدرآباد دکن میں کھیلے گی۔پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، اوپنر فخر زمان کی جگہ عبداللّٰہ شفیق کو فائنل الیون میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ ورلڈ کپ میں آج ہی کھیلے جارہے…

بائیڈن کا اسپیشل کونسل رابرٹ ہُر کو انٹرویو

دفتر سے خفیہ دستاویز برآمد ہونے کے معاملے پر امریکا کے صدر جو بائیڈن کو اسپیشل کونسل رابرٹ ہُر کو انٹرویو دینا پڑگیا۔صدر بائیڈن کا اس معاملے پر انٹرویو ایسے وقت کیا گیا ہے جب سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی اسی نوعیت کی تحقیقات کا…

سندھ میں سب سے زیادہ بجلی کہاں چوری ہوتی ہے؟ اعداد و شمار آگئے

سندھ کے ضلع جیکب آباد میں صوبے میں سب سے زیادہ بجلی چوری ہوتی ہے۔سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سندھ میں بجلی چوری سے متعلق اعداد و شمار ڈال دیے۔اعداد وشمار کے مطابق جیکب آباد میں 59 فیصد بجلی چوری کی جاتی ہے…

15ہزار ڈالر کی پینٹنگ عظیم مصور کا شاہکار نکلی، کروڑوں ڈالر میں فروخت کا امکان

لندن میں دو برس قبل ایک پینٹنگ کی مالیت 15 ہزار ڈالر لگائی گئی تھی جو اب نیلامی میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک فروخت ہوسکتی ہے کیونکہ یہ کوئی عام پینٹنگ نہیں بلکہ نیدرلینڈ کے عظیم مصور ریمبرینڈ کی بنائی ہوئی ہے۔پینٹنگ کا نام ‘The Adoration…

لاہور میں رات کو آندھی کے ساتھ بارش، ژالہ باری

لاہور میں رات گئے آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی۔آندھی کے باعث مال روڈ پر 3 درخت اور ایک پول گر گیا، جبکہ ڈیڑھ سو کے قریب فیڈرز ٹرپ ہونے سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔واسا حکام کے مطابق شہر میں سب سے…

اسرائیل حماس جنگ کے بعد خام تیل مہنگا ہوگیا

اسرائیل حماس جنگ کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، ایشیائی منڈی میں قیمتیں 4.7 فیصد تک بڑھ گئیں۔دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 86 ڈالر 65 سینٹ فی بیرل تک پہنچ گئی۔ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 4.5 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ڈبلیو ٹی…

اسرائیلی حملے کا تباہ کن جواب دیں گے، ایران

اسرائیل نے ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی احمقانہ کارروائی کی تو اس کا منہ توڑ اور تباہ کن جواب دیا جائے گا۔تہران نے اسرائیل کو مسلسل دھمکیوں کے بعد خبردار کردیا، اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے اسرائیل پر حملوں میں حماس کی معاونت کا الزام…

فلسطین کی لڑائی حق اور باطل کی لڑائی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسرائیل 50 سال سے مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، فلسطین کی لڑائی حق اور باطل کی لڑائی ہے۔ کراچی میں پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے…

ڈی آئی خان، نوتعمیر تھانے پر دہشتگرد حملے میں اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں نو تعمیر تھانہ ہتھالہ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تحصیل کلاچی میں نوتعمیر ہتھالہ تھانے پر دہشت گردوں نے اچانک حملہ کردیا، دستی بم اور راکٹ بھی فائر کئے گئے۔…

کراچی: اغواء اور بھتہ خوری میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار

کراچی کے علاقے صدر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اغواء اور بھتہ خوری میں ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ عمران قریشی کے مطابق پولیس اہلکار بابر نے ساتھی اہلکار کے ساتھ مل کر گزشتہ ماہ رکشہ…

کراچی: اغواء اور بھتہ خوری میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار

کراچی کے علاقے صدر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اغواء اور بھتہ خوری میں ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ عمران قریشی کے مطابق پولیس اہلکار بابر نے ساتھی اہلکار کے ساتھ مل کر گزشتہ ماہ رکشہ…

یو پی کے وزیراعلیٰ کا سندھ سے متعلق بیان غیرذمہ دارانہ ہے، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیراعلیٰ کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندتوا نظریے کے پیروکار کا سندھ سے متعلق بیان غیرذمہ دارانہ ہے۔اُتر پردیش کے وزيراعلیٰ نے لکھنو کے سندھی کنونشن میں پاکستانی سندھ ہتھیانے…