Browsing Category
Urdunews
اسرائیلی وزیرِ اعظم کے شراکت داروں کی انتقام کو ترجیح، اسرائیلی اخبار کا اداریہ
اسرائیلی اخبار کے اداریے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے شراکت دار اسرائیلی قیدیوں کے بجائے انتقام کو ترجیح دیتے ہیں۔اسرائیلی اخبار کے اداریے میں اسرائیلی قیدیوں کی فکر نہ کرنے کو ناقابلِ قبول قرار دیا گیا ہے۔اسرائیلی اخبار کے…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 418 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 18 اگست کے بعد 48 ہزار سے اوپر بند ہوا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 418 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 140 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 458 پوائنٹس کے بینڈ میں…
ورلڈ کپ: سری لنکا نے پاکستان کو 345 رنز کا ہدف دے دیا
ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 345 رنز کا ہدف دے دیا۔سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 244 رنز اسکور کیے اور پاکستان کیخلاف ورلڈ کپ کا سب بڑا ہدف سیٹ…
ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف سب سے بڑا ٹوٹل بن گیا
ورلڈ کپ کے میچوں میں پاکستان کے خلاف کسی بھی ٹیم کا سب سے بڑا اسکور بن گیا۔ورلڈ کپ 2023ء میں حیدر آباد دکن کے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے 8ویں میچ میں میگا ایونٹ کی تاریخ میں پاکستان کے خلاف سری لنکا سب سے بڑا ٹوٹل کرنے والی ٹیم بن گئی…
اگر الیکشن کل ہوتا ہے تو ہم کل ہی الیکشن کے لیے تیار ہیں، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن کل ہوتا ہے تو ہم کل ہی الیکشن کے لیے تیار ہیں۔ جنوری میں برفباری ہوتی ہے، صرف یہ بتادیں کہ الیکشن کرائیں گے کیسے؟ ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فضل…
رانا ثناء 21 اکتوبر کی تیاریوں سے مطمئن
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے 21 اکتوبر کی تیاریوں کے حوالے سے عوام کے جوش و خروش پر اطمینان کا اظہار کردیا۔لاہور میں رانا ثناء اللّٰہ کی زیر صدارت نواز شریف کی آمد کی تیاریوں کے حوالے سے…
12 ستمبر سے اب تک فی تولہ سونا ساڑھے 15 ہزار روپے سستا ہوگیا
سونے کا بھاؤ 12 ستمبر کے بعد آج جاری کردیا گیا، جب سے فی تولہ قیمت 15500 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جوئیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 99 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے…
آئی ایم ایف کا یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت حکومتی ملکیتی اداروں کو لیز یا فروخت کرنے کا مطالبہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت حکومتی ملکیتی اداروں کو لیز یا فروخت کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو نجی شعبے کے حوالے کیا جائے، بی آئی ایس پی بجٹ…
آئی ایم ایف کی پاکستان میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی
بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ میں پاکستان میں اس سال معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق موجودہ مالی سال مہنگائی کی شرح 23.6 فیصد رہے…
کھانے پینے اور مختلف شعبوں کی درآمدات میں کمی
پاکستان میں کھانے پینے اور مختلف شعبوں کی درآمدات میں کمی ہوئی ہے۔ذرائع وزارتِ تجارت کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں غذائی اجناس کی درمدآت میں 30.6 فیصد کمی ہوئی۔ذرائع کے مطابق جولائی تا ستمبر غذائی اجناس کی درآمدات ایک ارب 93…
پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے تیار، تاریخ کا انتظار ہے: آغا سراج درانی
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی الیکشن کے لیے تیار ہے، تاریخ کا انتظار کر رہے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو وزیرِ اعظم…
بھارت: پٹاخوں کے گودام میں دھماکا، 11 افراد ہلاک
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پٹاخوں کے گودام میں دھماکے سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ ریاست تامل ناڈو میں پٹاخوں کے گودام میں پیش آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آتش بازی کے…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی دہشت گردی، مزید 2 نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔کشمیر میڈیا سروس نے بتایا ہے کہ بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں 2…
فرانس کی فلسطینیوں کی امداد روکنے کی مخالفت
فرانس نے فلسطینیوں کے لیے امداد روکنے کی مخالفت کر دی۔فرانس کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فرانس اسرائیل میں پُر تشدد کارروائیوں کے ردِ عمل میں فلسطینیوں کو براہِ راست فائدہ پہنچانے والی امداد کی معطلی کے حق میں نہیں…
آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔نامزدگیوں کا اعلان ستمبر کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔بھارت کے شبمن گل، محمد سراج اور انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئے…
صدر کا ذہنی صحت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم ’ذہنی صحت ایک عالمی انسانی حق ہے‘ کے عنوان سے عالمی دن منا رہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ اعداد و شمار…
سرکاری محکموں میں بائیو میٹرک لازمی قرار دینے کی درخواست پر نوٹسز جاری
سندھ ہائی کورٹ نے سرکاری محکموں میں حاضری کے لیے بائیو میٹرک لازمی قرار دینے سے متعلق درخواست پر متعلقہ اداروں کو نوٹسز جاری کر دیے۔سندھ ہائی کورٹ میں سرکاری محکموں میں حاضری کے لیے بائیو میٹرک لازمی قرار دینے سے متعلق درخواست پر سماعت…
چیئرمین پی ٹی آئی کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کا کیس قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں درخواست گزار نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا…
اسرائیل کا غزہ سرحدی باڑ کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ
اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد اب اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحدی باڑ کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر بارودی سرنگیں بچھانا شروع کردی ہیں۔اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ بارودی…
پی ٹی آئی اب بھی غیر ملکی اداروں سے ممنوعہ فنڈنگ لے رہی ہے: خالد محمود خان
پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست گزار خالد محمود خان نے کہا ہے کہ ابھی تک پی ٹی آئی ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ لے رہی ہے، کمیٹی بنا کر انکوائری کریں۔الیکشن کمیشن میں خالد محمود خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف الیکشن…