جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

قائد کا استقبال، مریم نے سندھ کے کارکنوں سے فرمائش کردی

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے پارٹی قائد نواز شریف کے استقبال کے لیے مینار پاکستان آنے والے سندھ کے کارکنان سے سندھی ٹوپی اور اجرک پہن کر آنے کی فرمائش کردی۔مٹیاری میں نواز شریف کی استقبالیہ کمیٹی کے…

بھارت کے سکھوں کو نشانہ بنانے کیخلاف آسٹریلیا میں احتجاج

بھارت کی جانب سے سکھوں کو نشانہ بنانے کے خلاف آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں احتجاج کیا گیا۔اس موقع پر ہزاروں سکھوں نے فیڈریشن اسکوائر سے پارلیمنٹ تک واک کی۔سکھوں کے احتجاج کا مقصد کینیڈا میں بھارتی ایجنٹوں کے ہاتھوں ہردیپ سنگھ کے قتل سے…

سپریم کورٹ، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت سپریم کورٹ میں آج پھر ہوگی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کرے گا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز…

ورلڈ کپ: آج آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

آئی سی سی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آج آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔چنئی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں میزبان ہونے کے ناتے بھارتی کرکٹ ٹیم سے تماشائیوں کو جیت کی بہت اُمیدیں وابستہ ہیں لیکن اُن کے سامنے آسٹریلوی…

اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 78 ہوگئی

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں 78 بچے شہید ہوئے ہیں۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 413 ہوگئی، شہید ہونے والے فسلطینیوں میں 78 بچے، 41 خواتین بھی شامل ہیں۔حماس کے…

پندرہ برس سے پیسوں اور جدید آسائشات کے بغیر رہنے والا برطانوی شہری

برطانیہ میں ایک شخص جو کہ گزشتہ 15 برسوں سے پیسوں کے بغیر زندگی گزارہا ہے، اس نے مزید قدرتی طرز زندگی کو اپنانے کے لیے ٹیکنالوجی اور جدید آسائشات  کا استعمال بھی ترک کر رکھا ہے۔مارک بوائل نامی یہ شخص بزنس اور اکنامکس میں ڈگری یافتہ ہے،…

مسجدِ اقصیٰ پر کارروائیوں کا ردعمل ہے، شہباز شریف

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل پر حماس کےحملوں کو مسجد اقصیٰ اور مقدس مقامات پر اسرائیلی کارروائیوں کا ردعمل قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ وہ آج کے واقعات سے حیران نہیں ہیں، خطے میں امن کے لیے اسرائیل کے غیر قانونی قبضے، یہودی آباد…

پندرہ برس سے پیسوں اور جدید آسائشات کے بغیر رہنے والا برطانوی شہری

برطانیہ میں ایک شخص جو کہ گزشتہ 15 برسوں سے پیسوں کے بغیر زندگی گزارہا ہے، اس نے مزید قدرتی طرز زندگی کو اپنانے کے لیے ٹیکنالوجی اور جدید آسائشات  کا استعمال بھی ترک کر رکھا ہے۔مارک بوائل نامی یہ شخص بزنس اور اکنامکس میں ڈگری یافتہ ہے،…

فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر صدر کا اظہار تشویش

فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے ہوئے تشدد پر صدر عارف علوی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتی ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ بین الاقوامی برادری فریقین کو لڑائی مزید بڑھانے سے روکنے کے لیے اپنا کردار ادا…

لاہور: جناح اسپتال میں خاتون نے شوہر کو گردہ عطیہ کردیا

جناح اسپتال لاہور کے کڈنی ٹرانسپلانٹ یونٹ میں پہلے مریض کے گردے کی کامیاب پیوندکاری کردی گئی، رحیم یارخان کی شہناز نے اپنے شوہر عصمت اللّٰہ کو اپنا گردہ عطیہ کیا۔لاہور کے جناح اسپتال میں پہلے مریض کے گردے کی کامیاب پیوند کاری کی…

پی آئی اے کی بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا شکار، مسافر پریشان

قومی ایئر لائن کی بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے خاص طور پر سعودی عرب سے آنے والے عمرہ زائرین 12 گھنٹے سے زائد وقت ایئرپورٹس پر گزارنے کی وجہ سے شدید تکلیف سے دوچار ہیں۔ذرائع کے مطابق جدہ سے اسلام آباد کیلئے پی آئی…

اسلام آباد: وزارت اطلاعات کی خاتون افسر کے گھر ڈکیتی

اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں وزارت اطلاعات کی خاتون افسر کے گھر مبینہ ڈکیتی سامنے آئی ہے، ڈاکوؤں نے خود کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا اہلکار بتایا۔متن مقدمے کے مطابق تھانہ لوہی بھیر میں 3 اکتوبر کو ہونے والے…

اسرائیل کے فضائی حملوں میں 300 سے زیادہ فلسطینی شہید

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں 300 سے زیادہ فلسطین شہید ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے 800 اہداف کو نشانہ بنانے اور حماس کے سینکڑوں ارکان کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حماس کے مزاحمت کاروں نے…

افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2400 سے زیادہ ہوگئی، افغان حکام

افغانستان میں گذشتہ روز آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار 4 سو سے بڑھ گئی۔ کابل سے افغان حکام کے مطابق زلزلے سے 9 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے ہونے والی اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ افغان حکام…

پوپ فرانسس کا اسرائیل اور فلسطین سے جنگ بندی کا مطالبہ

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اسرائیل اور فلسطین سے فوری طور پر جنگی کارروائیاں روکنے کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں پوپ فرانسس نے کہا کہ جنگ کبھی بھی مسائل کا بہتر حل ثابت نہیں ہوتی۔دوسری جانب حماس نے ایک اور اسرائیلی شہر پر…

ورلڈکپ: بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

ورلڈ کپ کے پانچویں اور اپنے پہلے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔چنئی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 49 اعشاریہ 3 اوورز میں 199 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔کرکٹ ورلڈ کپ میچ میں…

وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو دھول چٹادی

پاکستان ٹیم نے وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ میں بھارت کو دھول چٹا دی۔ بھارت 242 رنز کے تعاقب میں 8 وکٹوں پر 203 رنز بناسکا اور 38 رنز سے شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔یٹر راماوتھ کٹیشور کی سنچری بھی ٹیم کو ناکامی سے نہ بچاسکی،…

خواجہ آصف کا نریندر مودی کے اسرائیلی سے اظہار یکجہتی پر ردعمل

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اسرائیل سے اظہار یکجہتی پر ردعمل دیا ہے۔مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل نسل کشی اور ریاستی دہشت گردی کے…

انڈونیشیا میں پھنسے پی آئی اے کے 2 طیاروں کی واپسی کے لیے وفد آج جکارتا جائے گا

انڈونیشیا میں پھنسے ہوئے پی آئی اے کے 2 ایئر بس طیاروں کی واپسی کے معاملے کو حل کرنے کے لیے مذاکراتی وفد آج رات جکارتا جائے گا۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق 2 ایئر بس اے 320 طیاروں کی واپسی کے لیے 7 رکنی وفد آج رات انڈونیشیا روانہ ہوگا۔ …

حکومت کو فلسطینی سر زمین پر غیر قانونی قبضے کے ردعمل سے خبردار کیا تھا، اسرائیلی رکن پارلیمنٹ

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ اوفر کاسف نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بن یامین حکومت کو فلسطینی حملوں سے متعلق خبردار کیا تھا۔ان کا کہنا ہے کہ میں نے کہا تھا کہ فلسطینی سر زمین پر غیر قانونی قبضے کے نتیجے میں حملوں کا خدشہ…