جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایرانی صدر رئیسی کا فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے سربراہوں سے رابطہ

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے سربراہوں سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر نے حماس اور اسلامک جہاد کے سربراہوں سے علیحدہ علیحدہ گفتگو کی ہے۔تہران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس موقع پر ایرانی…

حماس کا اسرائیل پر بھرپور حملہ: غزہ میں فلسطینیوں کا جشن و نعرے

حماس کے اسرائیل پر منظم اور کامیاب حملے کے بعد فلسطینیوں کی جانب سے جشن منایا گیا۔اس موقع پر غزہ میں اسرائیل کے تباہ شدہ ٹینک اور موبائل پر کھڑے ہوکر فلسطینی نوجوانوں نے پرجوش نعرے لگائے۔ادھر ایران میں بھی حماس کے حملوں پر جشن کا سماں…

چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کا فیصلہ عدالت کرے گی، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن سے پہلے رہا ہوں گے یا نہیں فیصلہ عدالت نے کرنا ہے، ہم نے نہیں۔ پروگرام ٹاک شاک میں گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ آرمی چیف سویلین بالا دستی پر یقین رکھتے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کا فیصلہ عدالت کرے گی، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن سے پہلے رہا ہوں گے یا نہیں فیصلہ عدالت نے کرنا ہے، ہم نے نہیں۔ پروگرام ٹاک شاک میں گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ آرمی چیف سویلین بالا دستی پر یقین رکھتے…

ایمیزون کے انٹرنیٹ رابطے کےلیے پہلے 2 سیٹلائٹس فلوریڈا سے خلا میں روانہ

ایمیزون نے انٹرنیٹ، نیٹ ورک کے لیے اپنے پہلے 2 سیٹلائٹس خلا میں روانہ کر دیئے ہیں۔اٹلس 5 راکٹ کے ذریعے ایمیزون کے لوگو سے مزین 2 سیٹلائٹس کو فلوریڈا سے خلا میں روانہ کیا گیا۔اس مشن کا مقصد خلا میں ایمیزون کی ٹیکنالوجی کے ابتدائی حصے کی…

نواز شریف نے نے اقتدار سے زیادہ مشکلات کے دن دیکھے ہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس ملک کے اچھے دن واپس آ رہے ہیں، آپ کا ساتھ رہا تو نواز شریف کے ساتھ مل کر اس ملک کی تقدیر بدل دیں گے۔لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جو شخص21 اکتوبر کو واپس…

یمن، ایران، عراق، ترکیہ اور اردن سمیت دنیا بھر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے مظاہرے

دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطینیوں کی حمایت میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ یمن کے ساتھ ایران، عراق ترکیہ اور اردن سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں…

اسرائیل پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ غزہ میں شدید لڑائی جاری ہے، امریکا، اسرائیل کی مدد کی درخواستوں پر غور کر…

متنازع کرکٹ فین کے میدان میں گھس جانے پر ورلڈ کپ سیکیورٹی پر سوال اٹھ گیا

کرکٹ ورلڈ کپ میچ میں متنازع فین گراونڈ میں آگیا، برطانوی شخص ’جاروو‘ آسٹریلیا اور بھارت میچ کے دوران گراونڈ میں گھس گیا۔ جاروو بھارتی ٹیم کی جرسی پہنے ٹاس سے قبل پلیئز کے پاس میدان میں آگیا۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کا یہ اس ورلڈ کپ میں…

حماس کے ایک اور حملے میں 15 اسرائیلی ہلاک

اسرائیل میں حماس نے ایک اور کارروائی کردی، عسقلان شہر میں 15  اسرائیلوں کو ہلاک کردیا، حماس نے اسرائیلی فوجی اڈے پر حملے کی نئی ویڈیو بھی جاری کردی۔اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے حماس کے 4 ارکان شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حماس کے مزاحمت…

اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل فسلطین تنازع پر اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل فلسطین امن کے لیے سفارت کاری کو بڑھائیں گے۔ استنبول سے ترک صدر اردوان کا مزید کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کے تنازعات میں اسرائیل فلسطین تنازع بنیادی ہے۔ صدر اردوان…

50 ہزار سے کم تنخواہ پر ٹیکس کی سفارش واپس

عالمی بینک نے 50 ہزار روپے سے کم ماہانہ تنخواہوں پر ٹیکس لگانے سے متعلق سفارش واپس لے لی۔ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ اس کی سفارش 2019 کے اعداد و شمار پر مبنی تھی، جسے حالیہ مہنگائی اور لیبر مارکیٹ کے حالات کی روشنی میں اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت…

نواز شریف کی واپسی سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا: حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ قائد نواز شریف کی واپسی کے اعلان سے عوام کے حوصلے بلند ہوئے، کارکنوں کو نیا جذبہ…

نواز شریف کا بیانیہ عوام کا دردِ مہنگائی ہے: محمد زبیر

مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کا بیانیہ عوام کا دردِ مہنگائی ہے۔مٹیاری میں استقبالیہ کمیٹی کے کنوینر بشیر میمن اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پریس کانفرنس کی۔اس موقع پر محمد زبیر نے کہا کہ سندھ کا پاکستان کی…

ورلڈکپ: بھارت کے خلاف آسٹریلوی ٹیم 199 رنز پر ڈھیر ہوگئی

ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 200 رنز کا ہدف دےد یا، ٹیم آسٹریلیا میگا ایونٹ کے پہلے ہی میچ میں 199 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔چینئی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے بڑے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،…

اپنی پارٹی چلا رہا ہوں کسی کو توڑنے جوڑنے کے لیے نہیں آیا، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اپنی پارٹی چلا رہا ہوں کسی کو توڑنے جوڑنے کے لیے نہیں آیا۔مسلم لیگ ق کےصوبائی صدر علامہ محمد شعیب ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شامل…

قومی ادارہ صحت کا نیپا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے نیپا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔این آئی ایچ اسلام آباد نے وفاق اور صوبائی ہیلتھ اتھارٹیز کو نیپا وائرس سے متعلق انتباہی مراسلے ارسال کردیا ہے۔مراسلے میں قومی ادارہ صحت نے کہا کہ بھارتی بارڈر…

حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی

حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب ایئر پورٹ پر پرواز منسوخی کے اعلانات کے باوجود اسرائیلی شہریوں کارش لگا ہوا ہے، بن گوریان ایئر پورٹ کےبیرون ملک لاؤنج میں اسرائیلی شہریوں…

اسرائیل نے غزہ کا باقی دنیا سے رابطہ کاٹ دیا

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے انٹر نیٹ کی بندش کے بعد لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے فلسطینیوں کو باقی دنیا سے رابطوں میں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق غزہ میں انٹر نیٹ سگنلز 50 فیصد…

حماس کی کارروائیوں میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 44 ہو گئی

اسرائیلی فوج نے حماس کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 26 فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی۔اسرائیلی فوج کے مطابق حماس کی کارروائیوں میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی اب تک تعداد 44 ہو چکی ہے۔مصر میں 2 اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیقعلاوہ ازیں…