Browsing Category
Urdunews
پاک مسلم الائنس (دیوان) کا ایم کیو ایم کیساتھ الحاق
پاک مسلم الائنس (دیوان) کے سربراہ بچو عبدالقادر دیوان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کا شانہ بشانہ ساتھ دوں گا۔ایم کیوایم پاکستان اور پاکستان مسلم الائنس دیوان کے رہنماؤں کی پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس ہوئی۔اس پریس کانفرنس میں سربراہ پاک…
فلسطینیوں کی آزادی تک مشرقِ وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو سکتا: خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے فلسطینیوں پر مظالم اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔خالد مقبول صدیقی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ فلسطینیوں کی آزادی تک مشرقِ وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو…
جماعتِ اسلامی کا دھرنا: گورنر سندھ کی ہر ممکن تعاون کی پیشکش
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کو ٹیلی فون کیا ہے۔ترجمان گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے حافظ نعیم الرحمٰن سے گفتگو کرتے ہوئے دھرنے کے شرکاء کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔گورنر سندھ نے…
مصر: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 اسرائیلی شہری ہلاک
اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے مصر میں 2 اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔اسرائیلی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مصری پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 اسرائیلی شہری ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔اسرائیلی وزارتِ خارجہ کے مطابق قاہرہ میں…
آرٹس کونسل میں پہلے ترک سفیر یحییٰ کمال کی یادگاری تصاویر کی نمائش
آرٹس کونسل پاکستان اور ترک کلچرل سینٹر کی جانب سے تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب میں پاکستان میں ترکیہ کے پہلے سفیر یحییٰ کمال کی یادگاری تصاویر نمائش کے لیے پیش کی گئیں۔نمائش کا افتتاح ترکیہ کے قونصل جنرل جمال سانگو اور نگراں…
پاکستان کی پہلی خلاء باز خاتون نمیرا سلیم کے اعزاز میں عشائیہ
ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کرنے والی پہلی پاکستانی خلاء باز خاتون نمیرا سلیم کے اعزاز میں ورجن گیلیکٹک کمرشل اسپیس لائنر کی جانب سے نیو میکسیکو کے مقامی ہوٹل میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔عشائیے میں ورجن گیلیکٹک کے اعلیٰ عہدیدارن، خلاء…
ورلڈکپ: آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے جس میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز اور بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کر رہے ہیں۔ٹاس…
افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتیں: مریم نواز کا اظہارِ افسوس
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ افغانستان کے متاثرہ عوام کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ زلزلے میں اپنے پیاروں کو…
بلوچستان: انسدادِ پولیو مہم کا آخری روز
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انسدادِ پولیو مہم جاری ہے۔ایمرجینسی آپریشن سینٹر کے مطابق بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم کا آج ساتواں اور آخری روز ہے۔گزشتہ روز تک بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم کا 96 فیصد سے زائد ہدف حاصل کر لیا گیا…
اسرائیل کا غزہ خالی کرنے کیلئے فلسطینیوں کو 12 گھنٹے کا الٹی میٹم
اسرائیل نے غزہ پر مکمل قبضہ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے فلسطینیوں کو غزہ خالی کرنے کےلیے 12 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔اسرائیلی فوجی ترجمان نے دھمکی دی ہے کہ اگلے 12 گھنٹے میں غزہ انکلیو ختم کر دیں گے، غزہ پر مکمل قبضہ کریں گے۔اسرائیلی فوجی…
حماس کے دوسرے روز بھی حملے، ابتک 500 اسرائیلی ہلاک
حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان آج دوسرے روز بھی جھڑپیں جاری ہیں۔اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے رات بھر غزہ پر بمباری کی گئی، جس میں غزہ کا کثیر منزلہ فلسطین ٹاور ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا۔فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملوں میں اسرائیلی فوج…
فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں: نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی
نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے مشرقِ وسطیٰ کی سنگین صورتِ حال پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینوں سے اظہارِ یک جہتی کرتا ہے۔ایک بیان میں جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور…
سعودی ایئر لائن نے عمرہ زائرین کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا
سعودی ایئر لائن نے عمرہ زائرین کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔اس حوالے سے سعودی ایئر لائن نے تمام ٹکٹ بکنگ سینٹرز کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔سعودی ایئر لائن کے مطابق بذریعہ ریاض یا دیگر شہروں سے مکہ اور مدینہ جانے والے مسافروں کے…
نواز شریف کی واپسی کے اعلان پر پروپیگنڈا ہو رہا ہے: عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے بتایا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، بد قسمتی سے آج ان کی وطن واپسی کے اعلان پر پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے…
اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 313 ہوگئی
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 313 ہوگئی۔فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق گزشتہ روز سے جاری اسرائیلی بمباری میں تقریباً 2 ہزار فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا…
کارروائی صرف غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف ہو رہی ہے: وزیرِ قانون سندھ
نگراں وزیرِ قانون و انسانی حقوق سندھ عمر سومرو نے کہا ہے کہ صوبے میں کارروائی صرف غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف ہو رہی ہے۔ایک بیان میں عمر سومرو نے کہا کہ افغان باشندوں کی 3 کیٹیگریز ہیں، پہلے وہ جن کے پاس افغان سٹیزن کارڈ…
او آئی سی کی فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت
اسلامی تعاون کی تنظیم نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کر دی۔او آئی سی کا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع پر کہنا ہے کہ عالمی برادری مداخلت کرے اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت رکوائے۔او آئی سی کا کہنا ہے کہ…
اسرائیلی پولیس کی 30 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
اسرائیلی پولیس نے حماس سے لڑائی میں اپنے 30 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔اسرائیلی پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حماس سے پہلے دن کی لڑائی میں 30 اسرائیلی پولیس اہل کار مارے گئے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے غزہ پر مکمل قبضہ کرنے کی…
پنجاب کے پہلے سرکاری اسپتال میں گردے کی پیوندکاری
پنجاب کے پہلے سرکاری اسپتال میں گردے کی پیوندکاری کا آغاز ہو گیا۔جناح اسپتال لاہور کے ڈاکٹر شبیر چوہدری نے بتایا کہ رحیم یار خان کی شمیم نے اپنے شوہر عصمت اللّٰہ کو گردہ عطیہ کیا ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ گردے کے ٹرانسپلانٹ کے بعد دونوں میاں…
اسرائیل حماس جنگ میں حزب اللّٰہ بھی شامل ہو گئی
اسرائیل حماس جنگ میں حزب اللّٰہ بھی شامل ہو گئی۔ایک بیان میں حزب اللّٰہ نے کہا ہے کہ حزب اللّٰہ کے عماد مغنیہ یونٹ نے 3 اسرائیلی فوجی چوکیوں پر حملہ کیا، تینوں اسرائیلی فوجی چوکیاں مقبوضہ شیبہ فارمز میں واقع ہیں۔حزب اللّٰہ نے یہ بھی کہا…