جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

چینی کمپنی کا داسو ڈیم پر پھر کام شروع کرنے کا فیصلہ


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
چینی کمپنی کی جانب سے داسو ڈیم پر دوبارہ کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، چینی کمپنی گیزوبا گروپ نے خود کش حملے کے بعد کام بند کر دیا تھا۔چینی کمپنی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واپڈا نے داسو ڈیم پروجیکٹ پر سیکیورٹی کو کافی حد تک بہتر…

شیخ کا ٹکٹ ضائع ہونا معمولی بات نہیں، شیخ رشید


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شیخ کا ٹکٹ ضائع ہوگیا، یہ معمولی بات نہیں ہے، اپنی جیب سے ٹکٹ لے کر شارجہ گیا تھا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہمارا فائنل آج ہی ہے، ساری قوم ٹیم کے ساتھ…

پاکستان T20 فارمیٹ کیلئے خطرناک ٹیم ہے، کپل دیو


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے کہا ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی ایک خطرناک ٹیم ہے اور کسی بھی وقت دنیا کی کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتی ہے۔سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ’وہ موجودہ پاکستانی کرکٹ ٹیم…

جام کمال نے ابن العربی کا قول شیئر کر دیا


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ابن العربی کا قول شیئر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’’ہو سکتا ہے کہ دنیا میں منافقت جیت جائے مگر آخرت سچوں کی کامیابی کا دن ہے‘‘۔بلوچستان کی حکمران جماعت (بی اے پی) کے قائمقام صدر ظہور احمد بلیدی نے…

پاکستان T20 فارمیٹ کیلئے خطرناک ٹیم ہے: کپل دیو: کپل دیو


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے کہا ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی ایک خطرناک ٹیم ہے اور کسی بھی وقت دنیا کی کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتی ہے۔سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ’وہ موجودہ پاکستانی کرکٹ ٹیم…

ریسرچ سے طالبعلم مضبوط ہوتا ہے، خورشید شاہ


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی نے ریسرچ کا اچھا کانسپٹ دیا ہے، ریسرچ سے طالبعلم مضبوط ہوتا ہے۔خورشید شاہ نےبیگم نصرت بھٹو ویمن یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی کم بجٹ…

بدھ تک کالعدم تنظیم کے کیسز واپس لے لینگے: شیخ رشید


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ بدھ تک کالعدم تنظیم کے کیسز واپس لے لیں گے، شیڈول فور کو بھی دیکھیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے بتایا کہ سعد رضوی سے ون آن ون ملاقات اور…

میچ سے قبل شعیب اختر کا بابر اعظم کو مفید مشورہ


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
دُنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے یعنی پاک بھارت میچ سے قبل سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کپتان بابر اعظم کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔ آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا سب سے بڑا ٹاکرا یعنی پاک بھارت میچ ہونے جارہا ہے اور شائقینِ کرکٹ بےصبری سے میچ…

پارا چنار: قبائلی تصادم میں ہلاکتیں 8 ہو گئیں


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے صدر مقام پارا چنار میں جنگلات کی لکڑی کاٹنے کے تنازع پر 2 قبائل کے درمیان تصادم دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ گزشتہ روز سے جاری تصادم میں اموات کی تعداد 8 ہو گئی ہے جبکہ…


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
عوام سڑکوں پر نکلیں تو مہنگائی کا ظلم روکا جا سکتا ہے: مریم اورنگزیب


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام سڑکوں پر نکلیں گے تو مہنگائی کا ظلم روکا جا سکتا ہے۔لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گرتی ہوئی دیواروں کو آخری دھکا دینے کے لیے…


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاک بھارت ٹاکرا: کراچی میں کن مقامات پر میچ کیلئے اسکرین نصب ہونگی؟


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج فائنل سے پہلے ہی فائنل میچ ہونے والا ہے، بھارت اور پاکستان کے درمیان ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ اب سے چند گھنٹوں میں ہوگا جس میں پاکستان پوری کوشش کرے گا کہ ورلڈکپ میں بھارت کے…

لاہور ایئر پورٹ: 18 پروازیں منسوخ، 11 تاخیر کا شکار


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
لاہور ایئر پورٹ پر طیاروں کی عدم دستیابی اور فنی خرابی کے باعث 18 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 11 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں جس کے باعث مسافر پریشان ہو گئے۔لاہور ایئر پورٹ کے ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی شارجہ سے آنے والی پرواز پی کے…

سری لنکا کا بنگلہ دیش کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے تیسرے میچ میں سری لنکا نےبنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دیا جو وہ آخری اوور میں…

پاکستان کو پولیو سے پاک کرنا مشن ہے: ڈاکٹر یاسمین راشد


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پاکستان کو پولیو سے پاک کرنا ہمارا مشن ہے، پنجاب کو پولیو فری بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیئے جا رہے ہیں۔عالمی پولیو ڈے کے موقع پر اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب کے…

عمران خان نے بشریٰ بی بی کیساتھ تصاویر شیئر کردیں


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
وزیراعظم عمران خان نے خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی کے ہمراہ مکّہ میں لی گئی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔عمران خان نے مکّہ مکرمہ میں عمرے کی سعادت حاصل کی جس کی تصویریں اُنہوں نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔A post…

حیدر علی کے پلیئنگ 11 سے آؤٹ ہونے کا امکان


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرے میں حیدر علی کو پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے گزشتہ روز 12 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان…


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاک بھارت میچ کو جنگ نہ بنائیں: بیڈمنٹن اسٹار پلوشہ بشیر


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاکستان کی بیڈمنٹن اسٹار پلوشہ بشیر نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل شائقینِ کرکٹ کو خصوصی پیغام دیا ہے۔پلوشہ بشیر کا کہنا ہے کہ شائقینِ کرکٹ پاکستان اور بھارت کے میچ کو جنگ میں تبدیل نہ کریں، یہ صرف…

حکومت عوام اور IMF کو دھوکا دے رہی ہے: شہباز شریف


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میری بات سچ ثابت ہوئی، حکومت عوام اور آئی ایم ایف کو دھوکا دے رہی ہے۔لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں میاں شہباز شریف نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر…

ہائی وولٹیج ٹاکرے میں چند گھنٹے باقی


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021ء کا سب سے بڑا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے سُپر 12 مرحلے میں شام سات بجے آمنے سامنے ہوں گی۔ہائی وولٹیچ مقابلے کے لیے…

نیو کراچی: فیکٹری میں لگی آگ 8 فائر ٹینڈرز نے بجھائی


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا کی فیکٹری میں لگی آگ پر 2 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا، آگ بجھانے کے عمل میں نارتھ کراچی انڈسٹریل ایسوسی ایشن (نکاٹی) کی 2 اور فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے حصہ لیا۔نیو کراچی صنعتی ایریا میں…