Browsing Category
Urdunews
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کر دیا
اسٹیٹ بینک نے شرح سود ڈیڑھ فیصد بیسسز پوائنٹس بڑھادیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی جاری کردی۔ مانیٹری پالیسی اجلاس میں شرح سود 8.75 فیصد کردی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ گذشتہ اجلاس کے بعد مہنگائی اور…
سندھ اسمبلی: ٹی ٹی پی سے وفاق کے مذاکرات کے خلاف قرارداد منظور
سندھ اسمبلی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وفاقی حکومت کی بات چیت کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عوام کے قاتلوں سے بات چیت کرنے سے پہلے تمام اداروں کو اعتماد میں لیا جائے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے…
شہری پر تشدد، قتل کی دھمکیاں: پی ٹی آئی ایم پی اے شہزاد اعوان کی گرفتاری کا حکم
جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی شہزاد اعوان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں شہری کے گھر میں داخل ہوکر تشدد اور قتل کی دھمکیاں دینے کے کیس میں عدالت نے ایم پی اے شہزاد اعوان کی گرفتاری کا…
ہتک آمیز سلوک، والدین کا بچوں کیخلاف عدالت سے رجوع
لانڈھی کے جوڑے نے ہتک آمیز سلوک پر بیٹے اور بیٹیوں کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔والدین نے بچوں کے ہتک آمیز سلوک پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت سے رجوع کیا ہے۔عدالت نے ایس ایچ او لانڈھی کو ہدایت کی ہے کہ والدین کی شکایت…
یہ 16 نوٹس لینے کے بعد بھی مہنگائی کم نہیں کراسکے، شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ سردی عروج پر آئی نہیں اور گیس لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے، 16 نوٹس لینے کہ بعد بھی یہ مہنگائی کم نہیں کرسکے ہیں۔سینیٹر شیری رحمٰن نے اپنے بیان میں کہا کہ گیس کی قیمت میں 350 فیصد اضافے کے بعد…
سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو بیانِ حلفی کی خبرشائع کرنے کے کیس میں شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا محمد شمیم کے بیانِ حلفی پر خبر شائع کرنے کے معاملے میں عدالتی…
احسن اقبال نے کلبھوشن پر سوال اٹھا دیا
مسلم لیگ نون کے رہنما سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے سوال اٹھا دیا کہ کیا بھارت کسی پاکستانی جاسوس کے لیے کلبھوشن جیسا قانون منظور کرے گا؟وفاقی وزیرِ قانون فروغ نسیم نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلبھوشن کا معاملہ قومی سلامتی کا…
سندھ اسمبلی میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کی گونج
سندھ اسمبلی میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کی گونج رہی ، ایوان نے تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات پر وفاقی حکومت کے خلاف پیپلزپارٹی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی، اپوزیشن کی قراداد پیش نہ ہونے پر شور شرابہ کرتی رہی۔سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی…
شہباز شریف کو حاضری سے استثنیٰ، حمزہ پیش
لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کر لی۔ مسلم لیگ نون کے رہنما، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے قوم سے 50 لاکھ گھروں کا وعدہ کیا…
کراچی، حیدر آباد: نادرا سینٹرز کے اوقات کار میں توسیع
نادرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کے تمام نادرا سینٹرز کے اوقات کار میں توسیع کر دی گئی ہے۔ترجمان نادرا کے مطابق نادرا کا کورونا ویکسی نیشن پاس جدید طرز اور عالمی معیار کا ہے، اسے کیو آر کوڈ سے منسلک کیا گیا ہے۔ نادرا…
نون لیگ کو سب کچھ اپنی مرضی کا چاہیے،حسان خاور
ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور کاکہنا ہے کہ نون لیگ کو عدالتی فیصلے، الیکشن نتائج سمیت ہر جواب اپنی مرضی کا چاہیے۔عظمیٰ بخاری کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا کہ نون لیگی ترجمانوں کی سمجھ بوجھ رٹے رٹائے…
لیاری میں جھنڈے لگ رہے، اقدامات نہیں ہو رہے: سید عبد الرشید
جماعتِ اسلامی و ایم ایم اے کے رکنِ سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کا کہنا ہے کہ لیاری میں جھنڈے لگ رہے ہیں، اقدامات نہیں کیئے جا رہے۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ...سندھ اسمبلی کے اجلاس میں رکنِ ایم ایم اے و جماعتِ اسلامی…
سانپ کو اٹھانے کے لیے کرین کا استعمال
کرین کی مدد سے طویل القامت سانپ کو اٹھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھاری کاموں کےلیے استعمال ہونے والی کرین کے ذریعے ایک بڑے سانپ کو اٹھایا جارہا ہے۔سانپ سے متعلق گمان کیا جارہا ہے کہ اژدھا ہے…
گوجرانوالہ: بزرگ خاتون کی بالیاں نوچ لی گئیں
گوجرانوالہ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے بزرگ خاتون کے کان سے بالیاں نوچ لیں، واقعہ باغبان پورہ میں پیش آیا۔ڈاکوؤں نے وحشیانہ طریقے سے بزرگ خاتون کے طلائی زیورات اتروا لئے، بیٹی خوف کے مارے زیورات اتارنے میں مدد…
وقار یونس اہلخانہ سے ملنے کیلئے بےتاب
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اور لیجنڈری کرکٹر وقار یونس 5 ماہ بعد اپنے اہلخانہ سے ملنے کے لیے بےتاب ہیں۔وقار یونس نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اہلیہ ڈاکٹر فریال کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس میں وہ کسی کیفے میں بیٹھے ہیں۔سابق…
حکومتی نااہلی سے ڈینگی اور اسموگ میں اضافہ ہوا، عظمی بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ حکومت کی نااہلی سے ڈینگی اور اسموگ میں اضافہ ہوا، این اے 133 میں جمشید چیمہ نے جان بوجھ کر الیکشن سے راہ فرار اختیار کی۔ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری…
سینیٹ: صحافیوں کے تحفظ کا بل منظور، مخالفت میں 29 ووٹ
سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کا بل منظور کر لیا، بل کے حق میں 35 جبکہ مخالفت میں 29 ووٹ آئے۔اس موقع پر وفاقی وزیرِ انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ صحافیوں سے متعلق بل کو بنانے میں ایک سال لگا ہے۔شیریں مزاری نے کہا کہ صحافیوں اور میڈیا…
کراچی: کیش وین سے 20 کروڑ کی ڈکیتی، مرکزی ملزم کا اعتراف
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کے سامنے میٹھادر میں کیش وین سے 20 کروڑ روپے لوٹنے کے کیس کے مرکزی ملزم وین کے ڈرائیور حسین شاہ نے اعتراف جرم کر لیا۔ملزم حسین شاہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو اقبالی بیان ر کارڈ کرا دیا۔ملزم حسین شاہ نے اقبالی…
کتے اور مالک کا باسکٹ بال میچ
کتے کی دلچسپ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے مسٹر باسکٹ بال کہا جاتا ہے کیوں کہ یہ کتا باسکٹ بال کھیلنے میں خاصی مہارت رکھتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتے نے بال کو نیٹ کی جانب بالکل درست جگہ پر ہٹ کرنے کے لیے صرف اپنی…
اسلام آباد: میٹرو اسٹیشن سے ملی لاش کا معمہ حل، باپ کا بیٹی کے قتل کا اعتراف
اسلام آباد کے میٹرو اسٹیشن سے 12 سالہ بچی کی لاش ملنے کا معمہ حل ہو گیا، باپ بیٹی کا قاتل نکلا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ رمنا کی حدود میں واقع میٹرو اسٹیشن کے واش روم سے 12 سال کی بچی کی لاش ملنے کے واقعے کا پولیس نے مقدمہ…