بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کر دیا

اسٹیٹ بینک نے شرح سود ڈیڑھ فیصد بیسسز پوائنٹس بڑھادیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دو ماہ کے لیے  مانیٹری پالیسی جاری کردی۔

مانیٹری پالیسی اجلاس میں شرح سود 8.75 فیصد کردی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ گذشتہ اجلاس کے بعد مہنگائی اور ادائیگیوں کا توازن خراب ہوا ہے، جبکہ معاشی نمو کا منظرنامہ بہتر ہوا ہے۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور ادائیگیوں کا توازن مقامی اور عالمی وجوہات کے سبب بڑھ رہا ہے، جبکہ  بلند درآمدی قیمتیں مہنگائی کو توقعات سے زائد بڑھا رہی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.