Browsing Category
Urdunews
ڈیبیو میچ میں شاہنواز دھانی کی کونسی خواہش پوری نہیں ہوسکے گی؟
پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری رسمی میچ میں ڈیبیو کرنے والے شاہنواز دھانی نے اپنی اُس خواہش کے بارے میں بتادیا جو آج پوری نہیں ہوسکے گی۔شاہنواز دھانی نے ڈبیو کے موقع پر اپنی والدہ سے ویڈیو کال پر بات کی اور دعا کی درخواست کی۔قومی…
روزانہ 2 کیلے کھانے کے صحت پر حیرت انگیز اثرات
چھوٹے بڑوں کے پسندیدہ پھل کیلے سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ دو کی تعداد میں کیلے کھانے سے ہائی بلڈ پریشر سمیت متعدد طبی شکایات سے بچا جا سکتا ہے۔طبی و غذائی ماہرین کے مطابق غذائیت سے بھر پور پھل ایک عدد کیلے میں 105 یا 89 کیلوریز…
ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کی تبدیلی کا امکان
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ،ڈائریکٹر ندیم خان سمیت وسیع پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وکٹ کیپنگ کوچ عتیق الزمان نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا…
بابر اعظم کے بارے میں گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ ہوتا ہے؟
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے اُن سوالات کے جواب دے دیے جو گوگل پر اُن کے بارے میں سب سے زیادہ سرچ ہوتے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ٹوئٹر ہینڈل پر بابر اعظم کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ اُن سوالات…
ثانیہ مرزا کونسے ٹرینڈ کا حصہ بنیں؟
بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا ’آئی فون لاک اسکرین‘ ٹرینڈ کا حصہ بن گئیں۔ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہنے کی وجہ سے مشہور ہیں، ایتھلیٹ اکثر اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی…
میتھیو ہیڈن نے شائقین کرکٹ کا تجسس ختم کردیا
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ کے فرائض انجام دینے والے سابق آسٹریلوی بیٹسمین میتھیو ہیڈن نے شائقین کرکٹ کا تجسس ختم کرتے ہوئے اہم اعلان کردیا۔میتھیو ہیڈن نے شائقین کرکٹ کی بےچینی کو ختم کرتے…
تیسرا T20، دھانی کے ڈیبیو، افتخار کی شمولیت کا امکان
پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک بیٹے کی طبیعت خرابی کےباعث بنگلادیش کے خلاف تیسرے ٹی 20 کے لیےدستیاب نہیں ہوں گے، ان کی جگہ افتخار احمد کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری رسمی میچ میں شاہنواز دھانی کا…
بیٹے کی طبیعت خراب، شعیب ملک آج کے میچ کیلئے دستیاب نہیں ہونگے
بیٹے کی طبیعت خراب ہونے کے باعث پاکستان ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک آج قومی ٹی 20 اسکواڈ کو چھوڑ دیں گے، جس کے بعد وہ بنگلادیش کے خلاف آ ج ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔شعیب ملک مقامی وقت کے…
پاکستان کلین سوئپ کو تیار، بنگلادیش سے تیسرا ٹی 20 آج ہوگا
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔ میچ جیتنے کی صورت میں پاکستان سیریز میں کلین سوئپ فتح حاصل کرلے گا۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔دوسرا میچ جیت کر…
صحافی عزیز میمن کے قتل میں ایم این اے کا نام آگیا
نوشہرو فیروز میں قتل کیے گئے صحافی عزیز میمن کے بھائی نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی ابرار شاہ سمیت 5 افراد کو شاملِ تفتیش کرنے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے تفتیش پر تحفظات کا اظہار بھی کیا ۔رپورٹس کے مطابق نامکمل چالان پیش کرنے پر ماڈل…
پنجاب، ڈینگی سے مزید 3 مریض چل بسے
ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، پنجاب میں ڈینگی کے مزید 3 مریض اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔رپورٹس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں تین افراد انتقال کرگئے جبکہ مزید دو سو چھتیس نئے مریض سامنے آئے ہیں۔مسلم لیگ نون پنجاب کی…
گیس کی صورتحال پر صنعت کاروں کا عدم اطمینان
کراچی میں صنعتکاروں نے گیس کی صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’نیا پاکستان‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف کاروباری شخصیت اور چیئرمین بزنس مین گروپ زبیر موتی والا نے کہا کہ آج کراچی کی صنعت کے لیے گیس نہیں ہے،…
معلوم نہیں ہوسکا، مجھے جیل میں کیوں ڈالا، میرا قصور کیا تھا؟ خورشید شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مجھے ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا کہ مجھے کیوں جیل میں ڈالا گیا، میرا کیا قصور تھا؟ آمدن سے زائد اثاثے خود ڈھونڈ رہا تھا مجھے مل جائیں تو سب حکومت کو دے دوں گا خود ایک…
سوڈان: خرطوم میں ہزاروں مظاہرین کا صدارتی محل کی جانب مارچ
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ہزاروں مظاہرین نے صدارتی محل کی جانب مارچ کیا۔ مظاہرین نے سوڈانی پرچم اور حالیہ مظاہروں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تصویریں تھامی ہوئی تھیں۔مظاہرین نے فوجی سربراہ عبدالفتح البرہان کیخلاف نعرے بازی کی۔سوڈان…
سعودی عرب: کورونا کے 36 نئے کیسز، ایک مریض انتقال کرگیا
سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 36 نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں اور اس دورانیے میں ایک مریض انتقال کرگیا۔ ریاض سے سعودی وزارتِ صحت کے مطابق مملکت میں کورونا مریضوں کی کل تعداد 5 لاکھ 49 ہزار 443 ہوگئی ہے۔سعودی وزارت صحت نے…
آج سندھ میں کورونا کے مزید 180نئے کیسز رپورٹ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11973 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 180 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی بھی اموات رپورٹ نہیں ہوئی،…
اسلام آباد: مہنگائی سے ستائے شہریوں کا ہفتہ وار بازار کا رخ
مہنگائی سے ستائے اسلام آباد کے شہری سستی اشیاء کی تلاش میں ہفتہ وار بازار کا رخ کر رہے ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اب ان کی پہنچ میں پھل اور سبزیاں ہی رہ گئے ہیں، حکومت سے کوئی امید باقی نہیں رہی۔اسلام آباد کے سستے بازار میں شہری مہنگائی…
تین شہروں میں 5595 ارب کی سرکاری زمین لینڈمافیا کے زیر قبضہ ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین بڑے شہروں میں لینڈ مافیا کے زیرِ قبضہ سرکاری زمین کی مالیت تقریباً 5595 ارب روپے ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر احتجاج کی طرح ڈیجیٹل لینڈ ریکارڈز کی کیڈیسٹرل…
کراچی: کئی علاقوں میں گیس دستیابی میں مزید کمی
کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی دستیابی میں مزید کمی ہوگئی ہے۔شہر کے بعض علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ 6 سے بڑھ کر 8 گھنٹے تک پہنچ گئی ہے۔کراچی کے علاقے گلشنِ معمار اور اطراف کے علاقوں میں گیس شام 6 سے صبح 6 تک غائب رہنے لگی ہے۔ اورنگی ٹاؤن،…
آج طاقتور کا بھی احتساب ہو رہا ہے، پی ٹی آئی سینیٹر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے آج طاقتور کا بھی احتساب ہو رہا ہے۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کی یاد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کے دوران علی ظفر نے کہا کہ ہر کوئی قومی احتساب بیورو (نیب) سے ڈر رہا ہے، جس پر…