Browsing Category
Urdunews
ملتان: گیس لوڈشیڈنگ پر خواتین کا احتجاج، سڑک بلاک کردی
ملتان کے علاقے غلہ منڈی روڈ پر خواتین نے گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔مظاہرے میں شامل خواتین نے روڈ کو ٹریفک کے لیے بلاک کرکے سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف نعرے لگائے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ گیس کی بندش کے باعث انہیں کھانے…
گیس قلت: عوام کا جینا دشوار، صبح و شام انتظار مقدر بن گیا
ملک بھر میں گیس کی قلت نے عوام کا جینا دشوار کردیا، صبح و شام گیس کا انتظار عوام کا مقدر بن گیا۔چولہا جل بھی جائے تو موم بتی جیسی لو سے چائے بنانا محال ہوگیا جبکہ دو وقت کا کھانا بنانا تو چیلنج بن کر رہ گیا ہے۔عوام پوچھتے ہیں کہ مہنگائی…
شہباز شریف کے ملازمین کے اکاؤنٹ میں 16 ارب روپے آئے، حسان خاور
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے ملازمین کے اکاؤنٹ میں 16 ارب روپے آئے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کے ٹھوس ثبوت حاصل کرلیے ہیں۔اپنے بیان میں حسان خاور نے کہا کہ شہباز…
مرجائیں گے ظالم کی حمایت نہیں کریں گے، سعد رضوی
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی نے کہا ہے کہ مرجائیں گے لیکن ظالم کی حمایت نہیں کریں گے۔لاہور میں شہدائے ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس سے خطاب میں سعد رضوی نے کہا کہ اب ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے، ڈبے خالی نہیں…
لاہور: عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے معاشی ماہرین کا خطاب
معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 15سال سے فی کس آمدن میں اضافہ نہیں ہوا جبکہ اس صوبے سے متعلق بات برابری کی کرتے ہیں۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سےمعاشی ماہرین نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ کورونا نے معیشت کو نقصان پہنچایا، جس…
نیدرلینڈز میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج، متعدد زخمی، 40 افراد گرفتار
نیدرلینڈز میں کورونا وائرس کے حوالے سے پابندیوں کے خلاف اتوار کو دوسرے روز بھی احتجاج جاری رہا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے اس بدترین احتجاجی صورتحال کو قابو کرنے اور مظاہرین کو روکنے کے لیے واٹر کینن اور کتوں کو استعمال…
ضلع مہمند میں بھائیوں میں جھگڑا 1 قتل دوسرا زخمی
خیبر پختون خوا کے ضلع مہمند میں معمولی تکرار پر بھائی نے ایک بھائی کو قتل اور دوسرے کو زخمی کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نوید نے چھری سے وار کرکے ایک سگے بھائی کو قتل دوسرے کو زخمی کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو آلہ قتل سمیت…
آج طاقتور کا بھی احتساب ہو رہا ہے، پی ٹی آئی سینیٹر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے آج طاقتور کا بھی احتساب ہو رہا ہے۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کی یاد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کے دوران علی ظفر نے کہا کہ ہر کوئی قومی احتساب بیورو (نیب) سے ڈر رہا ہے، جس پر…
مقبوضہ بیت المقدس میں مسلح فلسطینی کی فائرنگ، ایک اسرائیلی ہلاک، 3 زخمی
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک مسلح فلسطینی کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔اسرائیلی پولیس کے مطابق اتوار کو یروشلم کے قدیم شہر میں یہ واقعہ پیش آیا، اسرائیلی پولیس ترجمان کے مطابق سب مشین گن سے مسلح شخص پولیس کی فائرنگ سے مارا…
معزز ججز کو سیاسی اجتماعات سے دور رہنا چاہیے، شہزاد اکبر
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ معزز ججز کو سیاسی اجتماعات سے دور رہنا چاہیے۔ایک بیان میں شہزاد اکبر نے عاصمہ جہانگیر کی یاد میں منعقدہ تعزیتی کانفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کے حوالے…
کارڈیالوجسٹ سمیت پاکستان کے 61 فیصد ڈاکٹر موٹاپے کا شکار، تحقیق
پاکستان میں ماہرین امراضِ قلب سمیت 61 فیصد ڈاکٹرز موٹاپے کی بیماری کا شکار ہیں جبکہ ساڑھے سات فیصد ڈاکٹرز سگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا ہیں۔اس بات کا انکشاف قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ریسرچر ڈاکٹر سالک احمد میمن کی جانب سے کی جانے والی…
مقبوضہ جموں و کشمیر میں لوگوں کو احتجاج کی بھی اجازت نہیں، محبوبہ مفتی
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ کسانوں نے پُرامن احتجاج سے مودی حکومت کو متنازع زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور کیا لیکن بدقسمتی سے جموں و کشمیر میں لوگوں کو احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔صحافیوں سے گفتگو میں…
پنجاب، سندھ، KPK کی لاکھوں ایکڑ زمین پر مافیا کا قبضہ ہے: ملک امین اسلم
وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں 1 لاکھ 60 ہزار ایکٹر زمین پر قبضہ ہے، ڈیجیٹل نقشے بنا لیئے ہیں، ان کی بنیاد پر قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کیا جائے…
جموں و کشمیر میں لوگوں کو احتجاج کی بھی اجازت نہیں، محبوبہ مفتی
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ کسانوں نے پُرامن احتجاج سے مودی حکومت کو متنازع زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور کیا لیکن بدقسمتی سے جموں و کشمیر میں لوگوں کو احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔صحافیوں سے گفتگو میں…
فیصل آباد: آگ لگنے کے 2 واقعات، گودام کی چھت گر گئی، 3 کاریں خاکستر
فیصل آباد کے علاقے عبد اللّٰہ پور میں ٹیکسٹائل ملز کے گودام میں آگ لگ گئی، جس سے گودام کی چھت گر گئی، جبکہ آگ لگنے کے ایک اور واقعے میں 3 کاریں بھی جل کر خاکستر ہو گئیں۔کراچی میں آگ لگنے کے واقعات تواتر کے ساتھ سامنے آ رہے ہیں،…
کراچی میں رات سرد رہنے کا امکان
کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16اعشاریہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 13سے15ڈگری سینٹی…
گرفتار ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا: لاہور پولیس
لاہور کے علاقے کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے بارے میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا ہے۔لاہور میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کے مقدمے میں...ایس پی سی آئی اے نے لاہور میں میڈیا کو بتایا…
گمراہ کرنے کیلئے EVM سے متعلق باتیں پھیلائی گئیں: حسان خاور
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق بہت سی باتیں لوگوں کو گمراہ کرنے کیلئے پھیلائی گئیں۔لاہور کی ایک نجی سوسائٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا کہ الیکٹرانک…
کسی 1 سیاست دان کو نیب سے سزا نہیں ہوئی: شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج تک کسی ایک سیاست دان کو نیب سے سزا نہیں ہوئی۔مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب پر کیس ہو گا اور ان سے پوچھا جائے گا…
سندھ حکومت صحت پر NGOs کا سہارا لیتی ہے: حافظ نعیم الرحمٰن
جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت صحت کے شعبے میں این جی اوز کا سہارا لیتی ہے۔امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پہلے بھی بجلی مہنگی ہوئی، صارف کہاں جائے؟ کیا مر جائے؟ کراچی میں…