جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے اقاموں کی سہ ماہی تجدید کا آغاز

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے اقاموں کی سہ ماہی تجدید کا آغاز ہوگیا۔ریاض سے محکمہ پاسپورٹ کے اقاموں اور لیبر کارڈ کی تجدید کے لیے کفیلوں کو 3 ماہ، 6 ماہ، 9 ماہ اور 12ماہ کے آپشنز دیے گئے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ سہولت غیر…

فضا میں اُڑتے اجسام سے متعلق امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ مایوس کن قرار

امریکا نے حساس علاقوں کی فضا میں اُڑتے نامعلوم اجسام کی تحقیقات کے لیے فوج اور انٹیلی جنس اداروں کی زیر نگرانی نئے گروپ کا اعلان کردیا۔یہ اقدام امریکی حکومت کی جون میں ایک رپورٹ کے اجراء کے بعد کیا گیا، رپورٹ امریکی پائلٹوں کی جانب سے…

ڈینگی پر حکومتی ڈیٹا ناقابل اعتبار ہے، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ڈینگی وائرس سے متعلق حکومتی ڈیٹا ناقابل اعتبار ہے۔ڈینگی سے ہونے والی اموات سے متعلق بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ ملک کو مہنگائی، غربت کے ساتھ ڈینگی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا…

تمب میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے علاقے تمب میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر  دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق  فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشت گردوں کا بھاری جانی ومالی نقصان…

کراچی چڑیا گھر میں نایاب نسل کا سفید شیر ہلاک

کراچی چڑیا گھر میں موجود نایاب نسل کا سفید شیر ہلاک ہو گیا۔ گزشتہ کئی روز سے شیر کے لاغرپن کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل تھی۔کراچی زو میں موجود نایاب نسل کا سفید شیر 20 دن بیمار رہنے کے بعد آخر کار مرگیا، چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا…

سعودی عرب میں کورونا کے 34 نئے کیسز، ایک مریض کا انتقال

سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 34 نئے کیس رجسٹرڈ  ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 49 ہزار 590 ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقال ہوا ہے۔ اسکاٹ…

فیصل آباد پولیس کا چک جھمرہ میں گھر پر چھاپہ، زنجیروں میں بندھی لڑکی بازیاب

فیصل آباد پولیس نے چک جھمرہ میں گھر پر چھاپہ مار کر زنجیروں میں بندھی لڑکی کو بازیاب کروالیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی لیکن اہل خانہ نے اسے قید کر رکھا تھا۔پولیس حکام کے مطابق اہل خانہ نے لڑکی کا نکاح کسی دوسرے…

مریم نواز کے اعتراف کی تحقیقات کروائیں گے، فوادچوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے اعتراف کی تحقیقات کروائیں گے، جو کارروائی ہوگی وہ بھی میڈیا کےساتھ شیئر کریں گے۔اسلام آباد میں حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ مریم نواز پارٹی کا میڈیا…

گارلک کو ادرک کہتے ہیں یا لہسن؟، فواد چوہدری کنفیوز ہوگئے

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کنفیوز ہوگئے، گارلک کو ادرک کہتے ہیں یا لہسن، وفاقی وزیر کو بتانے میں مشکل پیش آگئی۔گارلک کو ادرک کہتے ہیں یا لہسن؟ پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری گارلک کو لہسن کہتے کہتے ادرک کہہ گئے۔فواد چوہدری نے یہ…

گوادر کو حق دو تحریک کے 4 مطالبات منظور، نوٹیفکیشن جاری

گوادر کو حق دو تحریک کے دھرنے کے 10 ویں روز 4 مطالبات کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔صوبائی حکومت نے10 روز سے دھرنے پر بیٹھے گوادر کو حق دو تحریک کے 4 مطالبات منظور کرلیے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق گوادر کی حدود میں غیر قانونی ماہی…

وزارت خزانہ نے شوکت ترین کے بیان کی وضاحت کردی

وزارت خزانہ نے مشیر خزانہ شوکت ترین کے ایل این جی خریداری سے متعلق بیان کی وضاحت کردی۔وزارت خزانہ نے کہا کہ مشیر خزانہ سے منسوب خبر غلط اور سیاق و سباق سے ہٹ کر چلائی جا رہی ہے، ٹی وی اینکر نے مشیر خزانہ سے ملک میں گیس کی کمی کے بارے میں…

سی اے اے نے جناح ٹرمینل سے ملحقہ زمین کا قبضہ حاصل کرلیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جناح ٹرمینل سے ملحقہ زمین کا قبضہ حاصل کرلیا، سی اے اے کی پانچ ایکڑ زمین پر2011 سے کیپٹن حلیم صدیقی کی کمپنی کا قبضہ تھا۔ترجمان سی اے اے نے کہا کہ سپریم کورٹ نے آج ایف آئی اے کو زمین سے قبضہ ختم کرنے کاحکم دیا…

خود کو لبرلز کہنے والوں نے خاتون جج کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی مخالفت کی، فروغ نسیم

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ خود کو لبرلز کہنے والے خاتون جج کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی مخالفت کرتے رہے، مایوس نہیں ہونا بلکہ خواتین کو اعلیٰ عدالتوں میں لانے کی کوشش کریں گے۔ وزیرقانون فروغ نسیم نے خواتین وکلاء کی ایوارڈ…

آئل ٹینکرز اونر کا کل کی ہرٹال سے لاتعلقی کا اعلان

چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن نے کل کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے۔چیئرمین میر شمس شاہوانی نے ایک بیان میں کہا کہ آئل ڈیلر ایسوسی ایشن کی ہڑتال سے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ 25…

قومی اقتصادی کونسل نے کئی اہم اور بڑے منصوبوں کی منظوری دیدی

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے گریٹر تھر کینال منصوبہ مزید غور کے لیے موخر کردیا ہے۔وزیراعظم کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس کے اعلامیے کےمطابق اس موقع پر…

بنگلادیشی کرکٹر محمود اللّٰہ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا

بنگلادیشی کرکٹر محمود اللّٰہ نے پاکستان سے سیریز سے قبل ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔محمود اللّٰہ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور کہا کہ میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہورہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ…

اسرائیل اور مراکش کے درمیان دفاعی سمجھوتے کی یاداشت پر دستخط

اسرائیل اور مراکش کے درمیان دفاعی سمجھوتے کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔اسرائیلی دفاعی ترجمان کے مطابق دفاعی سمجھوتے سے دونوں ممالک کے درمیان عسکری تجارت اور تعاون کی راہ ہموار ہوگی۔اسرائیل سے پچھلے سال تعلقات قائم کرنے والے چار عرب ممالک…

ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 2500 روپے بڑھ گئی

مسلسل کئی روز کی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، فی تولہ سونے کی قدر 2500 روپے بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 24 ہزار 100 روپے ہے۔…

گال ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کے 52 پر 6 آؤٹ، سری لنکا فتح کے قریب

سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح کے لیے 4 وکٹیں درکار ہیں۔گال میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز مہمان ویسٹ انڈیز دوسری اننگز میں لڑکھڑا گئی۔ ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی ہے، جس کے بعد…

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 74 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 74 پیسے بڑھا ہے۔کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 176 روپے 4 پیسے ہے۔ سی ای او شجر کیپیٹل ریحان عتیق کے مطابق شرح سود بڑھانے سے روپے کی قدر بڑھی تھی، لیکن امریکا میں شرح سود بڑھنے کے اندازوں پر…