Browsing Category
Urdunews
نسلہ ٹاور پر جس نے غلط کیا اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، ناصر شاہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاور اہم مسئلہ ہے، مگر اس وقت کی شہری حکومت کے دور میں پلاٹوں کو کمرشلائز کیا گیا تھا، جس نے بھی کوئی غلط کام کیا ہے اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…
سندھ اسمبلی میں بلدیاتی نظام سے متعلق ترمیمی بل 2021 کثرت رائےسے منظور
سندھ اسمبلی میں بلدیاتی نظام سے متعلق ترمیمی بل 2021 کثرت رائےسے منظور کر لیا گیا۔ ایم کیو ایم، پی ٹی آئی اور جی ڈی اے ارکان نے ایوان میں احتجاج، شور شرابا اور کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔سندھ اسمبلی میں صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے…
آسٹریلوی ٹی 20 لیگ، 3 پاکستانی کرکٹرز کو آفرز موصول
قومی کرکٹرز کو ٹی20 ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی پر آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سے پیشکش ملنے لگی۔ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی ٹیموں نے ٹی20 ورلڈکپ میں عمدہ پرفارمنس دینے والے قومی کرکٹرز کے ساتھ رابطے کیے ہیں۔ بگ بیش لیگ کی ٹیموں…
کراچی کے ایک شہری کے ساتھ آن لائن خریداری پر ہاتھ ہوگیا
پاکستان کی آدھی آبادی روز آن لائن ہوتی ہے، آن لائن کنکٹیوٹی رابطوں کا ایک اور انفرااسٹرکچر ہے۔ کنکٹیوٹی مسئلہ ہے حقوق کی آگاہی نہیں ہے۔ آن لائن صارفین خرید کچھ رہے ہیں اور مل کچھ رہا ہے۔ اعتماد گر رہا ہے۔ جسے بنائے رکھنے کا نسخہ قانون کی…
کار سرکار میں مداخلت پر لاٹھی چارج کیا، کوئی زخمی نہیں ہوا، ترجمان کراچی پولیس
کراچی پولیس نے نسلہ ٹاور گرانے کے دوران احتجاج پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ترجمان کراچی پولیس نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور کو گرانے کی کارروائی کی جارہی ہے۔ترجمان کے مطابق مظاہرین کو اس دوران احتجاج کے لیے علیحدہ جگہ فراہم…
بہترین نیند کیلئے 10 غذائیں کونسی ہیں؟
نیند انسانی صحت کے لیے نہایت اہم ہے، اس حوالے سے ماہر نیند و نفسیات الیکس دیمترو کا کہنا ہے کہ 7 سے 8 گھنٹے کی رات کی نیند زیادہ تر لوگوں کے لیے بہت مفید ہوتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں اس حوالے سے ایک مثالی ماحول تخلیق کرتے ہوئے سونے کے…
سرکاری دفاتر میں افسران پر نظر رکھنے کے لیے ویڈیو ٹیلی فونز نصب
پنجاب کے سرکاری دفاتر میں افسران پر نظر رکھنے کے لیے نئے ویڈیو فونز نصب کردیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمانہ سیکرٹریز کے دفاتر میں حاضری چیک کرنے کے لیے ویڈیو ٹیلی فون کی تنصیب کی گئی ہے، ویڈیو ٹیلی فون وزیر اعلیٰ اور بیورو کریسی کے…
امریکی طبی حکام نئے کورونا ویرینٹ پر جنوبی افریقی ماہرین سے گفتگو کر رہے ہیں، ڈاکٹر فاوچی
متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر فاوچی نے کہا ہے کہ امریکی طبی حکام نئے کورونا ویرینٹ پر جنوبی افریقہ کے ماہرین سے بات چیت کر رہے ہیں۔ امریکی میڈیا سے انٹرویو میں ڈاکٹر فاوچی نے مزید کہا کہ سفری پابندی سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔…
ہفتہ وار رپورٹ: 20 اشیاء مہنگی اور 8 سستی ہوئیں
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں مجموعی طور پر صفر اعشاریہ 67 فیصد کمی آئی ہے یوں مجموعی مہنگائی کی شرح 18 اعشاریہ 64 فیصد رہی ہے۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق ایک ہفتے میں گھی، دالیں، دودھ، انڈوں سمیت 20…
کورونا کا نیا ویرینٹ، اسرائیلی وزیراعظم نے ہنگامی صورتحال سے خبردار کردیا
کورونا وائرس کی نئی ویرینٹ پر اسرائیلی وزیراعظم نے ہنگامی صورتحال سے خبردار کردیا۔ نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت ہنگامی حالت کے دہانے پر ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کورونا کے نئے ویرینٹ کے کچھ کیسز رپورٹ…
مساجد میں صرف ویکسینٹڈ افراد کو آنے کی اجازت ہوگی ، محکمہ داخلہ سندھ
مساجد میں عبادات سے متعلق این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ داخلہ سندھ نے احکامات جاری کردیے، جس کے مطابق مساجد میں صرف ویکسینٹڈ افراد کو آنے کی اجازت ہوگی۔محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ مساجد میں کورونا سے بچاؤ کے لئے مکمل…
افغانستان میں انسانی صورتحال پر چین، بھارت اور روس کی تشویش
افغانستان کی صورتحال پر بھارت، روس اور چین کے وزرائے خارجہ کی ورچوئل ملاقات ہوئی، جس میں افغانستان میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال اور منشیات کی اسمگلنگ کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہارکیا گیا۔مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کو فوری…
جائیداد بیٹیوں کے نام کرنے کیخلاف درخواست پر عدالت کا فیصلہ
چچا کے جائیداد بیٹیوں کے نام کرنے کے خلاف بھتیجے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کردیا۔قاسم علی نے چچا کی جانب سے چاروں بیٹیوں کو جائیداد گفٹ کرنے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا، جس پر جسٹس شان گل نے قاسم علی وغیرہ کی درخواستوں…
پاکستان کا تجارتی خسارہ 94 فیصد بڑھ گیا، وزارت منصوبہ بندی کی سہ ماہی رپورٹ میں انکشاف
وزارت منصوبہ کی سہ ماہی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کا 3 ماہ میں تجارتی خسارہ 94 فیصد اضافے سے 10 اعشاریہ 2 ارب ڈالرز تک پہنچ گیا ہے۔وزارت منصوبہ بندی نے پہلی سہ ماہی کی اقتصادی جائزہ رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق تجارتی خسارے…
سندھ ترقیاتی پلان: وزیراعظم کی سکھر موٹروے جلد مکمل کرنے کی ہدایت
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ ترقیاتی پلان کا مقصد 14 اضلاع کے رہائشیوں کی معاشی ترقی ہے، حیدر آباد تا سکھر موٹروے جلد تعمیر کی جائے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سندھ ترقیاتی پلان پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وفاقی…
وزیراعظم عمران خان کو سندھ فوبیا ہوگیا ہے، منظور وسان
وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو سندھ فوبیا ہوگیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل میں منظور وسان نے کہا کہ عمران خان ناکامیوں کا ملبہ ہمیشہ سندھ پر گراتے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…
گراس کورٹ ٹینس ٹورنامنٹ، واک اوور پر عیشا جواد، مہک کھوکھر کا احتجاج
گراس کورٹ ٹینس ٹورنامنٹ میں واک اوور دینے پر عیشا جواد اور مہک کھوکھر نے احتجاج کیا ہے۔لاہور میں ہونے والے ایونٹ میں عیشا جواد اور مہک کھوکھر نے ڈبلز ایونٹ کے سیمی فائنل میں حریف جوڑی کو واک اوور دینے پر احتجاج کیا۔ عیشا جواد کا کہنا ہے…
آڈیو ٹیپ معاملہ: مریم نواز نے کس حیثیت میں اشتہارات روکنے کی بات کی؟ وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے مریم نواز کی آڈیو ٹیپ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے میڈیا میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی، مریم نے کس حیثیت سے یہ بات کی، یہ ہمیں فاشسٹ کہتے ہیں خود اس سے بڑھ کر ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی…
الیکشن 2023 میں ہوں یا قبل از وقت ہم تیار ہیں، سعد رضوی
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیر حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ الیکشن 2023 میں ہوں یا قبل از وقت ہم تیار ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں ٹی ایل پی سربراہ نے کہا کہ الیکشن 2023 کے لیے بھرپور تیاری کر رہے ہیں، قبل از وقت انتخابات بھی…
سندھ میں گندم صوبائی اسٹورز سے چوری ہوگئی، فرخ حبیب
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ سندھ میں گندم صوبائی اسٹورز سے چوری ہوگئی، بلاول ہاؤس میں کون سے چوہے بیٹھےہیں، جن کےپیٹ نہیں بھرتے۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران فرخ حبیب نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ادھر…