Browsing Category
Urdunews
پیپلزپارٹی کا مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک میں مہنگائی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے پر ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہدایت کی ہے کہ 10 دسمبر کو کراچی، لاہور، پشاور سمیت مختلف شہروں اور ہر گاؤں میں احتجاج کیا…
عرفان علی کی میت شکارپور روانہ، تدفین آج ہوگی
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہونے والے سیکریٹری سندھ بار کونسل عرفان علی مہر کی میت شکارپور روانہ کردی گئی جہاں آج ان کی تدفین کی جائے گی۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ عرفان مہر کا قتل ان کے آبائی علاقے میں تنازعے…
امارات کے 50 سال مکمل ہونے پر جشن منایا جائے گا
دبئی میں عالمی نمائش ایکسپو 2020 جاری ہے، آج متحدہ عرب امارات کے پچاس سال مکمل ہونے پر نمائش میں داخلہ مفت کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق آج دبئی ایکسپو میں جانے والوں کا داخلہ مفت ہوگا۔ گولڈن جوبلی پر شاندار آتش بازی بھی ہوگی۔ایونٹ کے…
امریکا، اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد امریکا میں بھی کورونا کی اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔رپورٹس کے مطابق متاثرہ شخص جنوبی افریقہ سے 22 نومبر کو امریکا آیا تھا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق اومی کرون سے متاثرہ شخص ویکسین کا کورس…
مشین پر جبری الیکشن کرایا تو ٹی ایل پی ماڈل اپنائیں گے، راناثنا ﷲ
پاکستان مسلم لیگ نواز پنجاب کے صدر رانا ثناء ﷲ نے کہا ہے کہ حکومت نے زبردستی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کرانے کی کوشش کی تو اپوزیشن ٹی ایل پی ماڈل اپنائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے…
ای وی ایم کیلئے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کی تیاری
حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کی تیاری شروع کردی ہے۔رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کو ابتدائی طور پر ای وی ایم کی خریداری اور ڈیٹا سینٹر کے لیے 59 ارب روپے درکار ہیں۔شبلی فراز کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے…
پاکستانی ٹیم دوسرے ٹیسٹ کیلئے چٹاگانگ سے ڈھاکا پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلادیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کیلئے ڈھاکا پہنچ گئی، کھلاڑی کل سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔ میزبان بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ 4 دسمبر سے شروع ہوگا، دو میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک۔صفر کی برتری حاصل…
اب کوئی اور بانی ایم کیو ایم نہیں بن سکتا، سعید غنی
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہر چیز کو تعصب کی بنیاد پر لاتی ہے، کراچی کو برباد کردیا گیا، کچھ سالوں سے شہر میں سکون ہے لیکن یہ بے سکون ہیں، اب کوئی اور بانی ایم کیو ایم نہیں بن سکتا، ہم کراچی کے شہریوں کو دوبارہ…
تحریک انصاف نے شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا
حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا سے خالی سینیٹ کی نشست کے لیے شوکت ترین کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا…
پی پی سندھ کے شہری اداروں پر قبضے کیلئے آمرانہ طریقے اختیار کر رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی وڈیرہ شاہی حکومت سندھ کے شہری اداروں پر قبضے کیلئے آمرانہ طریقے اختیار کر رہی ہے، کراچی دشمن بلدیا تی قانون کسی صورت منظور نہیں۔حافظ نعیم نے مطالبہ کیا کہ بلدیاتی…
الیکشن کمیشن کی معاونت کیلئے بین الوزارتی رابطہ کمیٹی بنادی گئی
وفاقی کابینہ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر بین الوزارتی رابطہ کمیٹی بنادی۔ذرائع کے مطابق اس بین الوزارتی رابطہ کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز ہیں۔ذرائع کے مطابق اس کمیٹی میں وفاقی وزیر اعظم سواتی، مشیر…
پاکستانی باکسرز عثمان وزیر اور آصف ہزارہ دبئی میں ٹائٹلز جیتنے کیلئے پُرعزم
پاکستانی باکسر عثمان وزیر اور آصف ہزارہ 15 دسمبر کو دبئی میں ورلڈ باکسنگ کونسل کے زیرِاہتمام میڈل ایسٹ ٹائٹل اور ایشین ٹائٹل کے لیے فائٹ کریں گے۔دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی باکسرز عثمان وزیر اور آصف ہزارہ نے اس عزم کا…
سوئی گیس کمپنی کا گیس کی قیمتیں ڈیڑھ سو فیصد بڑھانے کا مطالبہ
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اوگرا کو گیس ٹیرف میں ڈیڑھ سو فیصد اضافے کی درخواست دے دی، تاہم چیئرمین اوگرا مسرور خان کا کہنا ہے کہ جو بھی فیصلہ ہو گا صارفین کے مفادات کو سامنے رکھ کر کیا جائے گا۔چیئرمین اوگرا مسرور خان نے لاہور میں گیس کی…
پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی کا بھارت کے ہندو یاتریوں کو ویزوں کا اجرا
پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی کی جانب سے بھارت کے ہندو یاتریوں کو شادانی دربار، سندھ کے لیے ویزوں کا اجرا کردیا گیا۔ہائی کمیشن نے پاکستان میں مذہبی مقامات کے دورے کے لیے بھارت کے ہندو یاتریوں کو 136 ویزے جاری کیے۔بھارت کے ہندو یاتریوں کا…
خالد مقبول صدیقی کا سندھ میں پی پی کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے صوبائی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کو سندھ میں ٹف ٹائم دینے کا اعلان کردیا۔کراچی میں خصوصی افراد کے پروگرام سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ ہم پیپلز پارٹی کو سندھ…
طالبان اور ایرانی فورسز میں سرحد پر جھڑپوں کی اطلاعات
افغانستان کی طالبان فورسز اور ایرانی سرحدی فورس کے درمیان جھڑپوں کی اطلاع موصل ہوئی ہیں، یہ جھڑپ مغربی افغانستان کے صوبہ نمروز کے سرحدی ضلع کُنگ میں ہوئی ہے۔مقامی افغان صحافیوں نے جیونیوز کو بتایا کہ طالبان اور ایرانی سرحدی فورس کے…
کراچی گلستان جوہرمیں سیکریٹری عرفان مہر کے قتل کا مقدمہ درج
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سندھ بار کونسل کے سیکرٹری عرفان مہر کے قتل کا مقدمہ ان کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ دو موٹر سائیکل سواروں نے عرفان مہر کو اس وقت نشانہ بنایا، جب وہ بچوں کو اسکول چھوڑ کر واپس آرہے تھے۔ اس وقت ان کا…
خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن، ووٹر کو مختلف رنگ کے 6 بیلٹ پیپرز ملیں گے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کےلیے مختلف رنگ کے 6 بیلٹ پیپرز ہوں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کے دن ووٹر کو 6 مختلف رنگ کے بیلٹ پیپرز دیے جائیں گے، تحصیل چیئرمین یا میئر کے امیدوار کے لیے سفید رنگ کا…
شبلی فراز نے فواد چوہدری کے بیان پر نیا پنڈورا باکس کھول دیا
وفاقی وزیر شبلی فراز نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ کابینہ میں الیکشن کمیشن کی فنڈنگ روکنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے…
ای وی ایم پر بلدیاتی الیکشن، پنجاب حکومت کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا موقف
پنجاب حکومت کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر کرانے کے فیصلے پر الیکشن کمیشن نے موقف دے دیا۔صوبائی الیکشن حکام کے مطابق ای وی ایم پر الیکشن کرانے کا معاملہ پالیسی امور میں آتا ہے جو الیکشن کمیشن آف پاکستان طے کرتا…