جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی: ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں اومی کرون کی تصدیق

کراچی شہر میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ ان متاثرین میں 8 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں اور متاثرہ افراد کی عمریں 26 سے 77 سال کے درمیان ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق شہر میں اب تک…

کوئٹہ میں سائنس کالج کے قریب دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 14 زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے جناح روڈ پر سائنس کالج کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔ …

اسپیکر اسد قیصر اسعد محمود کے چیلنج پر جذباتی ہوگئے

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مولانا اسعد محمود کے چیلنج پر جذباتی ہوگئے۔جمعیت علماء اسلام  کے رہنما مولانا اسعد نے چیلنج کیا تھا کہ حکومتی پارٹی آج بھی ہاری ہے، کل بھی نہیں جیتے گی۔ اس پر اسپیکر…

نسلہ ٹاور کیس، ڈی جی KDA کو گرفتار کرلیا گیا

نسلہ ٹاور کیس میں کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے ڈی جی آصف علی میمن کو گرفتار کرلیا گیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق آصف میمن کو آج صبح عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ محکمہ اینٹی کرپشن کے ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے ڈی اے عاطف کو…

دہشت اور وحشت پھیلانے والے باہمت قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، ضیا لانگو

مشیر داخلہ بلوچستان ضیا اللّٰہ لانگو نے کہا ہے کہ دہشت اور وحشت پھیلانے والے باہمت قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

لاہور : اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ سے خوف پھیلانے والی 2 خواتین گرفتار

لاہور میں اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ڈانس کرنے اور فائرنگ کرکے محلے میں خوف و ہراس پھیلانے والی 2 خواتین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس نے خواتین کے ساتھی 2 مردوں کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ ہاتھ میں پستول تھامے ڈانس کرنے والی خاتون لاہور کے…

سندھ میں 20 ارب کی گندم کھانے والے چوہوں سے چھٹکارےکا وقت آگیا، علی زیدی

وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ میں 20 ارب روپے کی گندم کھانے والے چوہوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا جب تک پاکستان پیپلز پارٹی مافیا، سیاسی جماعت کے لبادے میں سندھ پر قابض ہے، تب تک…

جماعت اسلامی نے بھی منی بجٹ مسترد کردیا

جماعت اسلامی نے بھی حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا منی بجٹ مسترد کردیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کے منی بجٹ پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی منی بجٹ کو مسترد کرتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ منی بجٹ کورونا، ڈینگی اور اسموگ…

روس میں اومی کرون ویرینٹ کے باعث کورونا کی نئی لہر کا امکان

روس میں اومی کرون ویرینٹ کے باعث کورونا کی نئی لہر اگلے سال کے شروع میں آنے کا امکان ہے۔کریملن کے ذرائع کے مطابق ملک میں کورونا کی نئی لہر جنوری، فروری میں آنے کا امکان ہے، اس دوران یومیہ 50 ہزار سے زائد کیسز متوقع ہیں۔حکومتی اجلاس میں…

کوئنٹن ڈی کوک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

جنوبی افریقی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر کوئنٹن ڈی کوک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کوئٹن ڈی کوک ریٹائرمنٹ کی تصدیق بھی کردی۔ پیغام میں کہا گیا ہے…

اسٹیو اسمتھ لفٹ میں پھنس گئے، سوشل میڈیا پر مدد کی اپیل کرڈالی

آسٹریلیا کے ماسٹر بیٹسمین اسٹیو اسمتھ لفٹ میں پھنس گئے، وکٹ پر گھنٹوں گزارنے والے بیٹر پر 55 منٹ بھاری پڑ گئے اور ایک ایک لمحہ ایک ایک گھنٹے سے بڑا لگنے لگا۔ اس مشکل گھڑی میں آسٹریلوی نائب کپتان کے ٹیم میٹ مارنس لبوشین نے مدد کرنے کی…

6 کروڑ روپے کے بجٹ سے سندھ کی تاریخ کی بڑی فٹ بال لیگ

6 کروڑ روپے کے بڑے بجٹ سے سندھ فٹ بال کی تاریخ کی سب سے بڑی سپر لیگ آف فٹ بال کے انعقاد کا حتمی فیصلہ سندھ فٹ بال کے اسٹیک ہولڈرز کی موجودگی میں کرلیا گیا۔پی ایس ایل کی طرز پر ہونے والی لیگ میں قومی انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ مقامی…

مانچسٹر سٹی کی برینٹ فورڈ کیخلاف کامیابی، ٹیبل پر پہلی پوزیشن

انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے برینٹ فورڈ کو 0-1 سے شکست دے دی، مانچسٹری سٹی کی ٹیم لیگ میں 50 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے جبکہ چیلسی کا دوسرا اور لیور پول کا تیسرا نمبر ہے۔انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی کا مقابلہ…

قائداعظم نیشنل ٹیبل ٹینس: مینز ٹائٹل واپڈا، ویمنز ٹائٹل آرمی نے جیت لیا

57ویں قائداعظم نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئین شپ واپڈا کے فہد خواجہ نے جیت لی، ویمنز سنگلز کا ٹائٹل آرمی کی حائقہ حسن کے نام رہا۔نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے مینز سنگلز فائنل میں دو بھائیوں فہد خواجہ اور امم…

پی ٹی آئی کے پارٹی آئین کی منظوری، 2019 کا آئین کالعدم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) اجلاس میں  پارٹی آئین کے مسودے کی منظوری  دے دی گئی، 2019 کا پارٹی آئین کالعدم قرار دے دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے چیئرمین عمران خان کی…

انڈر19 ایشیا کپ: سیمی فائنل میں پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست

انڈر19 ایشیاکپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 22 رنز سے ہرا دیا، 148 رنز کے تعاقب میں پاکستان جونئیر ٹیم 125 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے بنگلا دیش کو 103 رنز سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔دبئی…

سپر ہائی وے پر اسکیم 33 میں فائرنگ، 2 نوجوان جاں بحق

کراچی میں سپر ہائی وے پر جمالی پل کے قریب فائرنگ کے ایک واقعے میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ اسکیم 33 میں سچل تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں مویشی منڈی روڈ پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کیا۔اسپتال…

این بیل کی رن لیتے ہوئے ڈائیو لگانے کی تصویر کس میچ کی ہے؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کےسابق  کھلاڑی این بیل کی رنز لیتے ہوئے شاندار ڈائیو لگانے کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔این بیل کی یہ یادگار تصویر 2013 میں اوول میں کھیلے گئے ایشیز ٹیسٹ سیریز کے 5ویں میچ کی ہے، جس میں انگلش بلے باز نے شاٹ…

فرانس میں موجود 7 میٹر لمبی، 137 ٹن وزنی چٹان کو آپ بھی ہلا سکتے ہیں!!!

شمال مشرقی فرانس میں واقع دلکش سیاحتی جنگل میں لرزتے ہوئے چٹان کا 7 میٹر لمبا اور 137 ٹن وزنی گرینائیٹ بلاک کا ایک حصہ موجود ہے۔اس کی خاص بات یہ ہے کہ اسے کوئی بھی اپنے ہاتھوں کی طاقت سے ہلا سکتا ہے، تاہم اس کے لیے اسے یہ معلوم ہونا…

پی ٹی آئی کا مبینہ ممنوعہ غیرملکی فنڈنگ کیس سماعت کےلیے مقرر

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)  کا مبینہ ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔الیکشن کمیشن  نے درخواست گزار اکبر ایس بابر اور وکیل احمد حسن شاہ کو نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن  نے جی ایم فنانس پی ٹی آئی محمد ارشد اور…