the hookup game download secure hookup site black gay hookup my uber hookup st louis hookups reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوئنٹن ڈی کوک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

جنوبی افریقی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر کوئنٹن ڈی کوک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 

اس حوالے سے جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کوئٹن ڈی کوک ریٹائرمنٹ کی تصدیق بھی کردی۔ 

پیغام میں کہا گیا ہے کہ ڈی کوک کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ فوری طور مؤثر ہوگا۔ 

کرکٹ جنوبی افریقہ نے ان کی ریٹائرمنٹ کی وجہ اہلِ خانہ کے ساتھ وقت گزارنا بتائی ہے اور کہا ہے کہ ڈی کوک اہلِ خانہ کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.