Browsing Category
Urdunews
سی ایم پنجاب اوپن اسکواش: طیب اسلم، اسرار احمد فائنل میں پہنچ گئے
طیب اسلم اور اسرار احمد نے سی ایم پنجاب اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی، ٹائٹل کے لیے مقابلہ کل ہوگا۔پنجاب اسکواش کورٹس پر جاری چیمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کے نمبر ایک طیب اسلم نے سلمان سلیم کو اسٹریٹ گیمز میں…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 156 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، پی ایس ایکس 100 انڈیکس 156 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 416 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 335 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں آج 24 کروڑ شیئرز کے سودے…
انٹربینک میں ڈالر 73 پیسے سستا ہوگیا
انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 73 پیسے کم ہوئی ہے۔انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کی بندش پر 73 پیسے کمی کے بعد ڈالر کا بھاؤ 177.51 روپے ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 80 پیسے کم ہو کر 179.50 روپے ہے۔بشکریہ…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپے ہے۔صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 85…
عام آدمی پر صرف 2 ارب روپے کا ٹیکس لگے گا، وزیر خزانہ شوکت ترین
وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ 70 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ میں لگژری آئٹمز شامل تھے، زرعی ٹریکٹرز، کھادوں پر سیلز ٹیکس نہیں لگایا، عام آدمی پر صرف 2 ارب روپے کا ٹیکس لگے گا۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے…
قومی اسمبلی: پی پی خاتون رکن نے پی ٹی آئی رکن اسمبلی کو تھپڑ ماردیا
قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن شگفتہ جمانی نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی غزالہ سیفی کو تھپڑ ماردیا۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر کی ڈائس کے سامنے اپوزیشن اور حکومتی اراکین میں ہاتھا پائی…
سالِ نو کا جشن، کاروبار رات 8 بجے بند، ساحل سمندر جانے والے راستے کھلے رہیں گے
کراچی میں سالِ نو کے موقع پر شہریوں کو ساحل سمندر پر جانے کی اجازت ہوگی، تمام راستے کھلے رہیں گے جبکہ ساحل اور اطراف کے علاقوں میں کاروبار 8 بجے بند کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ زبیر نذیر شیخ کے…
مالیاتی ضمنی بل پیش، اپوزیشن کا احتجاج
قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی جانب سے مالیاتی بل پیش کردیا گیا، اپوزیشن نے بل پیش کرنے پر ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ شروع کردیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، اسمبلی میں رولز معطل کرنے کی قرارداد منظور کرلی…
اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کا عہدیدار ہی گاڑیوں کی چوری میں ملوث نکلا
کراچی میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کا عہدیدار ہی گاڑیوں کی چوری میں ملوث نکلا، گاڑیوں کی چوری میں ملوث پولیس اہلکار اور ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی بشیر بروہی کا کہنا ہے کہ ملزمان کےقبضے سے چوری کی 8 گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں برآمد…
جنوبی افریقہ گھر میں ڈھیر، سنچورین ٹیسٹ بھارت نے 113 رنز سے جیت لیا
بھارت نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں باآسانی 113 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ سنچورین میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی ٹیم 305 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 191 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ بھارت نے پہلی اننگز میں…
جے اینڈ جے کا بوسٹر شاٹ اومی کرون کیخلاف 84 فیصد مؤثر
عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین جانسن اینڈ جانسن کا بوسٹر شاٹ اومی کرون ویرینٹ کیخلاف 84 فیصد مؤثر ہے۔جنوبی افریقین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جے اینڈ جے بوسٹر شاٹ لگوانے پر 85 فیصد اومی کرون مریضوں کو اسپتال میں داخل کرانے کی…
ایشیا کپ، پاکستان کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف
دبئی میں کھیلے جا رہے انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا ہے۔سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، سری لنکا کی ٹیم 44 اعشاریہ 5 اوورز میں 147 رنز پر…
فخر زمان BBL میں شرکت کیلئے کب روانہ ہوں گے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بگ بیش لیگ میں شرکت کے لیے آج رات آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔ فخر زمان بی بی ایل کی ٹیم برسبین ہیٹ کی نمائندگی کریں گے۔31 سالہ فخر زمان حالیہ سیزن میں بگ بیش کھیلنے والے چھٹے پاکستانی کرکٹر ہوں…
بی بی ایل: میلبرن اور اسکروچرز کے درمیان ہونے والا میچ منسوخ
آسٹریلین بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹار اور پرتھ اسکروچرز کے درمیان میچ منسوخ کردیا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق میچ شروع ہونے سے قبل میلبرن اسٹار کے اسٹاف ممبر کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا جس کے باعث میچ منسوخ کیا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا…
بابر اعظم ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کی فہرست میں نامزد
آئی سی سی نے ون ڈے انٹرنیشنل پلیئرز آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامزد کھلاڑیوں میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم بھی شامل ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے کے لیے…
کراچی آنے والی خیبر میل ایکسپریس کو میاں چنوں کے قریب حادثہ
لاہور سے کراچی آنے والی خیبر میل ایکسپریس کو میاں چنوں کے قریب حادثہ پیش آیا ہے ۔ریلوے ذرائع کے مطابق ڈرائیور کی غلطی نے سیکڑوں مسافروں کی جان کو خطرے میں ڈال دیا، 2 ڈاؤن خیبر میل ایکسپریس کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم حادثے میں…
کراچی: طارق روڈ تجاوزات، 24 گھنٹوں میں انخلاء کا نوٹس
کراچی کے علاقے پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (پی ای سی ایچ ایس) کی معروف شاہراہ طارق روڈ کے پارک سے مدینہ مسجد اور دیگر تجاوزات ختم کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔اس سلسلے میں مسجد سے ملحق کلب، مدرسہ،…
ایکسپورٹرز اور کسٹم حکام کے درمیان مذاکرات کامیاب
چمن میں ایکسپورٹ ٹرکوں کے چیکنگ کے طریقے کار پر ہونے والے تنازع کا معاملہ حل ہوگیا ہے۔کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹرز کے ساتھ کسٹم حکام کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کو ایک دن بعد فریش آئٹمز کی ایکسپورٹ…
غریب عوام کیلئے آج بڑا دن ہے: شوکت ترین
وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ بطور وزیرِ خزانہ وزیرِ اعظم عمران خان کا غریبوں کے لیے خواب پورا کرتا رہوں گا، ملک کے غریب عوام کے لیے آج بڑا دن ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معیشت کی ترقی کے ثمرات آج تک عوام تک…
ڈی جی KDA آصف علی میمن کا ہتھکڑیاں لگوانے سے انکار
کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں گرفتار ڈی جی کے ڈی اے آصف علی میمن نے ہتھکڑیاں لگوانے سے صاف انکار کر دیا اور تفتیشی افسر سے کہا کہ مجھے گرفتار غیر قانونی طریقے سے کیا گیا ہے آپ مجھے ہتھکڑیاں نہیں لگا…