Browsing Category
Urdunews
منی بجٹ پر ایم کیوایم کے شدید تحفظات،11 نکاتی تجاویز پیش
حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے منی بجٹ سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔ایم کیو ایم نے منی بجٹ پر 11 نکاتی تجاویز قومی اسمبلی میں جمع اور وزیر خزانہ شوکت ترین کو بھجوادی ہیں۔متحدہ قیادت نے کاٹیج انڈسٹری پر…
نواز شریف کو لانے اور شہبازشریف کو اندر کرنے پر رائے طلب
وفاق نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو لانے اور اپوزیشن لیڈر کو اندر کرانے کے معاملے پر پنجاب حکومت سے رائے مانگ لی۔وفاقی حکومت نے نواز شریف کی صحت بہتر ہونے کی صورت میں اُن کے ڈاکٹر سے رابطے کا فیصلہ کرلیا۔وفاق نے شہباز شریف کی گرفتاری کے…
سال 2008 سے 2013 تک کے اشتہارات کا ڈیٹا نہیں دیا گیا، فیصل جاوید
حکومتی سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ سال 2008 سے 2013 تک کے اشتہارات کا ڈیٹا نہیں دیا گیا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس سینیٹر فیصل جاوید کی زیر صدارت ہوا تو انہوں نے وزارتوں سے اشتہارات کی تفصیل لے کر کمیٹی کو فراہم…
کراچی سمیت سندھ میں ماسک کو ’ناں‘ کہا جانے لگا، صوبائی وزیر صحت
وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے تسلیم کرلیا کہ کراچی سمیت سندھ میں لوگ ماسک کو ’ناں‘ کرنے لگے ہیں۔ایک بیان میں عذرا پیچوہو نے کہا کہ کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کی وجہ یہ ہے کہ لوگ ایس او پیز کو مکمل طور پر نظر انداز کررہے ہیں۔انہوں نے…
تشدد کیس: لڑکی پیچھے ہٹ گئی، وفاق نے معاملہ ہاتھ میں لے لیا
تشدد اور ہراسانی کیس میں متاثرہ لڑکی کے پیچھے ہٹنے پر وفاق نے معاملہ ہاتھ میں لے لیا۔ وزیراعظم عمران خان نے روزانہ کی بنیاد پر فالو اپ دینے اور کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت کردی۔وزارت قانون و انصاف میں اسلام آباد میں لڑکا،…
ملک بھر میں کورونا کیسز کی بلند ترین شرح کراچی میں ریکارڈ
ملک بھر میں کورونا کیسز کی بلند ترین شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کیسز کی شرح 20.22 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ حیدرآباد میں یہ شرح 3.32 فیصد رہی۔ وزارت صحت کے ذرائع نے مزید…
آرمی چیف سے کانگو کے آرمی کمانڈر کی ملاقات، دفاع، تربیت اور عسکری تعاون پر گفتگو
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کانگو کی آرمی کے کمانڈر نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دفاع، تربیت اور عسکری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ علاقائی امن کے لیے کانگو کے کردار کو سراہتے ہیں…
کھاد کی ذخیرہ اندوزی سے فصل متاثر ہوسکتی ہے، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کھاد کی ذخیرہ اندوزی ربیع کی فصل کو بری طرح متاثر کر سکتی ہے۔اسلام آباد میں وزیر اعظم کی زیر صدارت کھاد کی طلب و رسد سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کھاد…
حکومت اور وزیراعظم کہیں نہیں جارہے، گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب متفق
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گورنر چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی ہے۔گونر ہاؤس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب نے اتفاق کیا کہ حکومت اور وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جارہے ہیں۔انہوں نے دوران ملاقات صوبے میں…
وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ
وزیراعظم عمران خان نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ہے۔ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق عمران خان کے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کے دورے کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی موجود تھے۔ترجمان کے مطابق…
کراچی: بن قاسم ٹاؤن میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد قتل
کراچی کے علاقے بن قاسم ٹاؤن میں گھر میں فائرنگ کرکے خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق مرنے والی خاتون کی شناخت 40 سالہ زاہد بی بی اور مرد کی شناخت 26 سالہ ولی رحمان کے نام سے ہوئی ہے۔کراچی میں کلفٹن شون سرکل انڈر پاس کے…
کراچی: کلفٹن شون سرکل پر فائرنگ سے زخمی شخص دم توڑ گیا
کراچی میں کلفٹن شون سرکل انڈر پاس کے قریب فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق مقتول شون سرکل کے قریب بینک سے رقم نکال کر اپنی گاڑی کی جانب جارہا تھا۔پولیس کے مطابق جیسے ہی وہ اپنی گاڑی کےقریب پہنچا تو موٹر…
سندھ میں کورونا وائرس کے 1648 نئے کیسز
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 1648 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس وبا کے باعث کسی کی جان نہیں گئی۔ کورونا وائرس کی صورتحال پر اپنے یومیہ بیان پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 ہزار 219 نمونوں کی جانچ کی…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 25 ہزار 700روپے ہوگئی ہے۔صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام…
پاکستان میں گزشتہ مالی سال حیران کن معاشی بہتری ہوئی، عالمی بینک
عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ مالی سال میں حیران کن معاشی بہتری ہوئی ہے۔ ورلڈ بینک نے عالمی اقتصادی امکانات پر اپنی رپورٹ جاری کردی۔اسلام آباد عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 19 کروڑ 50...اس رپورٹ میں کہا گیا ہے…
کل عمران خان رنگ روڈ کا فراڈ مان گئے، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کل وزیراعظم عمران خان رنگ روڈ کا فراڈ مان گئے ہیں۔ایک بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ کیا وزیراعظم عمران خان نام کسی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالا گیا؟انہوں نے کہا کہ…
قومی اسمبلی اجلاس: غیرمتعلقہ شخص اسمبلی ہال میں داخل
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران غیرمتعلقہ شخص اسمبلی ہال میں داخل ہوگیا۔پینل آف چیئرمین نے غیر متعلقہ شخص کے بارے میں کہا کہ سیکیورٹی چیک کرے یہ آدمی کون ہے؟انہوں نے مزید کہا کہ سیکیورٹی اس شخص کو اسمبلی ہال سے باہر پھینک دیں۔پارلیمنٹ میں…
لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان گرفتار
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والے دونوں شوٹرز کو گرفتار کرلیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پولیس کی 16…
حماد اظہر کا بلاول بھٹو زرداری کو جواب
وفاقی وزیر حماد اظہر نے بلاول بھٹو زرداری کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ باتیں تو ایسے کررہے تھے جیسے یہ دودھ اور شہد کی نہریں بہا کر گئے تھے۔حماد اظہر نے بلاول بھٹو کی حکومت پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے ادوار میں معیشت…
کراچی: کلفٹن میں فائرنگ سے زخمی شخص دم توڑ گیا
کراچی کے علاقے کلفٹن میں شون سرکل انڈر پاس کے قریب فائرنگ سے زخمی شخص دورانِ علاج دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق مقتول شون سرکل کے قریب بینک سے رقم نکال کر اپنی گاڑی کی جانب جا رہا تھا، جیسے ہی وہ اپنی گاڑی کے قریب پہنچا تو موٹر سائیکل سوار 3…