بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آرمی چیف سے کانگو کے آرمی کمانڈر کی ملاقات، دفاع، تربیت اور عسکری تعاون پر گفتگو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کانگو کی آرمی کے کمانڈر نے ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  ملاقات میں دفاع، تربیت اور عسکری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ علاقائی امن کے لیے کانگو کے کردار کو سراہتے ہیں اور پاکستان کانگو کو افریقی براعظم میں ایک اہم ملک کے طور پر دیکھتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.