جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شہباز گل کی نون لیگ کو ڈیل کی آفر

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ہم ایک ڈیل آفر کرتے ہیں، ہم سے لے لیں، پیسے واپس کریں، پہلے ڈیل یہی تھی، آپ نے لیٹ کیا تو اب ڈیل یہ نہیں ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے مشرف کے ساتھ ڈیل کی…

جو کہہ رہے تھے ہاتھ ہونیوالا ہے، خود انکے کیساتھ ہاتھ ہو گیا: شہزاد وسیم

سینیٹ میں قائدِ ایوان شہزاد وسیم کا کہنا ہے کہ جو یہ کہہ رہے تھے کہ ہاتھ ہونے والا ہے، ان کے اپنے ساتھ ہاتھ ہو گیا ہے، یہ ملتے بھی صرف ہاتھ کی وجہ سے ہیں، یہ فکرچھوڑیں کہ وہ ہاتھ وردی والا ہے۔سینیٹ کے اجلاس کے دوران وزیرِ داخلہ شیخ رشید…

کورونا انجیکشن کی جعلی اقسام مارکیٹ میں آنے کا انکشاف

عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کے انجیکشن کی جعلی اقسام مارکیٹ میں آنے کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ڈرگ انسپکٹر کو مارکیٹ سے تمام اسٹاک اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مطلوبہ…

ہمارے حق میں فیصلہ ہوا، کاوشوں کا نتیجہ سامنے آرہا ہے، اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ آج ہمارے حق میں فیصلہ ہوا ، آخر کار ہماری کاوشوں کا نتیجہ سامنے آرہا ہے، الیکشن کمیشن نے کہا ہے اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ کا کوئی بھی حصہ خفیہ نہیں رکھا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اکبر…

ماں نے دورانِ پرواز پیدا ہونے والی بچی کا نام’میریکل عائشہ‘ کیوں رکھا؟

قطر میں دورانِ پرواز پیدا ہونے والی ایک بچی کا نام’میریکل عائشہ‘ رکھ دیا گیا۔سعودی عرب سے یوگینڈا جانے والی ایک خاتون نے دوران پرواز ایک صحت مند بچی کو جنم دیا اور اس کا نام ’میریکل عائشہ‘ رکھا۔بین الاقوامی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق،…

طاہر اشرفی کا امارات کے سفارتخانے کا دورہ

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے امارات کے سفارتخانے کا دورہ کیا، جہاں امارات کے سفیر حماد عبید الزاہبی سے ملاقات کی۔طاہر اشرفی نے ابوظبی پر ڈرون حملے پر اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اماراتی قیادت سے رابطہ میں ہے، دونوں ملکوں…

اڑنے والے ہرن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اڑنے کی صلاحیت رکھنے والا ہرن انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔جنگل میں جانوروں کی طاقت اور تندہی  ہمیشہ سے ہی جنگلی حیات سے محبت کرنے والے انسانوں کے لیے بہت دلچسپ رہی ہے۔دوسری جانب بہت سے انسانوں کو جنگلی حیات سے کافی ڈر بھی…

وزراء کے بیانات سے لگتا ہے کہ انکا انجام قریب ہے، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آیا وفاقی وزیرداخلہ کو ہاتھ سر پر ہونے کی بات کہنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ وزراء کے بیانات سے لگتا ہے کہ انکا انجام قریب ہے، سب سے پہلے اس نااہل حکومت سے جان چھڑائی جائے۔اسلام…

فواد چوہدری، آصف زرداری کی نااہلی، سماعت 23 فروری تک ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی نااہلی کی درخواستوں پر سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے دونوں کیسز کو یکجا کر کے سماعت…

اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ نے اکبر ایس بابر کو فارغ کر دیا، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ نے اکبر ایس بابر کو فارغ کر دیا ہے۔فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ رپورٹ سے ہماری فتح ہوئی ،اسرائیل ،بھارت اور غیر ملکی فنڈنگ ثابت نہیں…

’کورونا ٹیسٹ کرا لیں‘، ایوان میں گلا صاف کرتے فیصل جاوید کو مشورہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان میں موجود سینٹرز کو ماسک پہننے کا کہہ دیا۔اجلاس میں فیصل جاوید رپورٹ پیش کرتے وقت گلا صاف کرنے لگے تو صادق سنجرانی نے کہا کہ آپ ٹیسٹ کروا لیں۔چیئرمین سینیٹ نے فیصل جاوید سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ…

کوئٹہ: پولیس نے 3 خواتین کو اٹھا کر موبائل میں پٹخ دیا، ویڈیو وائرل

بلوچستان کے دارالخلافہ وادیٔ کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں نے سرِعام 3 خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا، انہیں پکڑ کر گھسیٹا اور پولیس موبائل میں دھکیلا۔کوئٹہ کے مشن روڈ پر پولیس نے قانون کی دھجیاں بکھیر دیں، مزاحمت کرنے پر پولیس کی جانب سے ایک…

ویرات کوہلی کو کھیل پر توجہ دیتے ہوئے زبان بند رکھنا ہوگی، کپل دیو

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے ویرات کوہلی کے ٹیسٹ کپتانی سے دستبرداری کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کوہلی کی کپتانی دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے وہ بہت زیادہ پریشر میں ہیں۔کپل دیو کا کہنا ہے کہ کوہلی کو ٹیسٹ…

پورٹ قاسم کے قریب پھنسا جہاز نکل گیا

کراچی میں پورٹ قاسم کے قریب ڈیزل سے بھرا جہاز ’’ہائی پروسپیرٹی‘‘ ریت میں پھنس گیا تھا جسے اب نکال لیا گیا ہے۔ شپنگ ذرائع کے مطابق جہاز’’ہائی پروسپیرٹی‘‘ کو بنڈل جزیرے کے قریب سے نکالنے کی کوشش کی گئی جس میں کامیابی ملی ہے۔ذرائع کا کہنا…

کراچی: انفیکشس ڈیزیز اسپتال میں کورونا مریضوں میں اضافہ

کراچی کے انفیکشس ڈیزیز اسپتال میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 26 مریض اسپتال لائے گئے۔ محکمہ صحت سندھ حکام کا کہنا ہے کہ انفیکشس ڈیزیز اسپتال میں اس وقت کورونا مریضوں کی…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 اپریل کو کرانے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کروائے جائیں گے۔ان انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی حکومت سے 3 ہزار…

کورونا کی پانچویں لہر، ڈی جی پرائیوٹ اسکولز سندھ کی ہدایات جاری

ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی نے طلباء کے والدین کے لیے کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں اومی کرون وائرس سے بچاؤ کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔جاری کی گئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ورژن اومی کرون…

کراچی: کور کمانڈر حملہ، ملزم سے تفتیش کیلئے JIT بنانے کی سفارش

سندھ پولیس کے شعبۂ انسدادِ دہشت گردی کی کارروائی میں لائنز ایریا سے گرفتار کور کمانڈر حملہ کیس کے ملزم اور جنداللّٰہ کے رکن سید کاشف علی شاہ عرف شاہین سے حساس اداروں نے بھی تفتیش شروع کر دی ہے۔سی ٹی ڈی کے انچارج راجہ عمر خطاب کے مطابق…

پورٹ قاسم کے قریب ڈیزل سے بھرا جہاز ریت میں پھنس گیا

کراچی میں پورٹ قاسم کے قریب ڈیزل سے بھرا جہاز ’’ہائی پروسپیرٹی‘‘ ریت میں پھنس گیا۔ شپنگ ذرائع کے مطابق جہاز’’ہائی پروسپیرٹی‘‘ کو بنڈل جزیرے کے قریب سے نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہازصبح ساڑھے7 بجے پھنسا جس کی وجہ سے…

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس ، اسکروٹنی کمیٹی کی تشکیل نو کا حکم

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے اسکروٹنی کمیٹی کی تشکیل نو کا کہہ دیا، کیس کی سماعت یکم فروری تک ملتوی کردی گئی۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے کی، پی…