Browsing Category
Urdunews
ابوظبی میں داخلے کیلئے بوسٹر شاٹ کا ثبوت دکھانا ضروری
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی صورتحال پیش نظر اب ابوظبی میں داخل ہونے والوں کے لیے بوسٹر شاٹس کا ثبوت دکھانا ضروری ہے۔میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزارت صحت کی…
میرے کیخلاف احتجاج کیلئے کالز کا نمبر خیبر پختونخوا اسمبلی کا ہے، نور عالم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی نور عالم اپنے خلاف لوگوں کو احتجاج کے لیے آنے والی کالز کا نمبر منظر عام پر لے آئے۔ رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا کہ اگلی تین قطاروں میں بیٹھے افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں…
حماد اظہر نے گورنر اسٹیٹ بینک کو ہٹانے کا فارمولا بتادیا
وفاقی وزیر حماداظہر نے کہا ہے کہ نئے قانون کے تحت اسٹیٹ بینک کا بورڈ گورنر اسٹیٹ بینک کو ہٹاسکتا ہے۔کابینہ اجلاس کے بعد فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران حماد اظہر نے نئے قانون کے تحت گورنر اسٹیٹ بینک کو ہٹانےکا فارمولا…
محمد حسنین کا بولنگ ایکشن رپورٹ، لاہور کی بائیو مکینک لیب میں ٹیسٹ ہوگا
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوگیا، جس کا ٹیسٹ لاہور میں بائیو مکینک لیب میں ہوگا۔ لاہور میں موجود یہ بائیو مکینک لیب آئی سی سی سے منظور شدہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حسنین کا بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں سڈنی…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، انڈیکس 104 پوائنٹس گرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 104 پوائنٹس کم ہوگیا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 104 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 507 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 289 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص…
موبائل کے 100 کے ریچارج پر 14 روپے ٹیکس کٹے گا
عوام کا 100 روپے کے موبائل فون ری چارج پر 14 روپے کا ٹیکس کٹے گا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق 100 روپے کے موبائل فون ری چارج پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق عوام کو 100 روپے کے ری چارج پر 86 روپے 9پیسے کا بیلنس…
بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کو بڑی پیشکش کردی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کو بڑی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جماعتیں استعفوں کے حوالے سے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹ کر تحریک عدم اعتماد کی میری حکمت…
شاہ رخ کے قاتل اہلکار کے جرائم کی لمبی فہرست
کراچی میں کشمیر روڈ پر شاہ رخ قتل کیس میں ملوث خودکشی کرنے والے پولیس اہلکار فرزند علی کے جرائم کی لمبی فہرست سامنے آگئی، متعدد جرائم میں ملوث اہلکار 12 سال سے محکمہ پولیس میں ملازم تھا۔جیو نیوز کو حاصل دستاویز کے مطابق 12 سالہ سروس میں…
نواز شریف کے میڈیکل بورڈ کا محکمۂ صحت پنجاب کو جواب جمع
سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے میڈیکل بورڈ نے محکمۂ صحت پنجاب کو جواب جمع کرا دیا۔میڈیکل بورڈ کے ذرائع کے مطابق نواز شریف کی صحت سے متعلق دی گئی دستاویزات مکمل نہیں ہیں۔ذرائع میڈیکل بورڈ نے بتایا کہ میڈیکل رپورٹس کے بغیر نواز شریف کی…
شوکت یوسفزئی دبئی میں کورونا کا شکار
وزیر محنت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی دبئی میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، دبئی کے ہوٹل میں مجھے قرنطینہ کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ…
سندھ:31 پولیس انسپکٹرز کی بطور DSP ترقی کی سفارش
سندھ پولیس کے 31 انسپکٹرز کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) کے عہدوں پر ترقی کی سفارش کی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن آئی جی سندھ آفس سے اے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے جاری کر دیا ہے۔سندھ پولیس کے مختلف شعبہ جات کے علاوہ وفاقی تحقیقاتی…
امکان ہے اپوزیشن جماعتیں مل کر کام کریں، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزشن کی دیگر جماعتیں میری حکمتِ عملی پر آرہی ہیں تو زیادہ امکان ہے کہ ہم مل کر کام کریں۔ انہوں نے کہ اپوزیشن کی دیگر جماعتیں اپنے استعفے کے موقف سے پیچھے ہٹ رہی…
منی بجٹ سے عام کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، ترجمان وزارت خزانہ
ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ منی بجٹ سے عام کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں ہوگا۔ جیو نیوز سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد منی بجٹ نافذالعمل ہوگیا…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ مسلسل دوسرے روز برقرار
ایک روز قبل 16 پیسے کی کمی کے بعد آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 26 پیسے بڑھ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 18 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا…
اسلام آباد ہائی کورٹ: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر طارق بنوری عہدے پر بحال
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق جاوید بنوری کو ان کے عہدے پر بحال کردیا ہے۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے آرڈیننس کے ذریعے چیئرمین ایچ ای سی کو ہٹانے…
یورپین پارلیمنٹ کے نئے صدر کا انتخاب آج ہوگا، اجلاس جاری
یورپی یونین کے صدر کا انتخاب آج ہورہا ہے، اس حوالے سے اجلاس یورپین پارلیمنٹ اسٹراسبرگ میں جاری ہے۔خیال کیا جاتا ہے کہ پارلیمنٹ کے دو گروپوں S&D اور EPP میں پہلے سے طے شدہ پاور شئیرنگ فارمولے کے تحت آج مالٹا سے تعلق رکھنے والی روبرٹا…
سانحۂ مری: ہائی وے ڈپارٹمنٹ نے ذمے داری ٹریفک پولیس پر ڈال دی
ملکۂ کوہسار مری میں پیش آنے والے سانحے پر پنجاب ہائی وے ڈپارٹمنٹ کی رپورٹ موصول ہو گئی جس کے مطابق پنجاب ہائی وے اتھارٹی نے سانحۂ مری کی ذمہ داری ٹریفک پولیس اور انتظامیہ پر ڈال دی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سانحے کی رات کلڈانہ باڑیاں…
شیخ رشید سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
وزیر داخلہ شیخ رشید سے برطانیہ کے پاکستان میں ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان برطانیہ دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔ملاقات میں سزا یافتہ شہریوں کی واپسی اور مجرمان کی حوالگی کیلئے پاک…
پورٹ قاسم پر جہاز پھنسنے کی خبر درست نہیں، علی زیدی
وفاقی وزیر جہاز رانی علی زیدی کا کہنا ہے کہ پورٹ قاسم پر جہاز پھنسنے کی خبر درست نہیں ہے، جہاز کا انجن فیل ہوا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر جہاز رانی علی زیدی نے کہاکہ بندرگاہ کا آپریشن معمول کے مطابق…
سندھ:31 پولیس انسپکٹرز کی بطور DSP ترقی
سندھ پولیس کے 31 انسپکٹرز کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی، جس کا نوٹیفکیشن آئی جی سندھ آفس سے اے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے جاری کر دیا ہے۔سندھ پولیس کے مختلف شعبہ جات کے علاوہ وفاقی تحقیقاتی اداروں میں…