بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلام آباد ہائی کورٹ: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر طارق بنوری عہدے پر بحال

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق جاوید بنوری کو ان کے عہدے پر بحال کردیا ہے۔

چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنایا۔ 

عدالت نے آرڈیننس کے ذریعے چیئرمین ایچ ای سی کو ہٹانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

فریقین کے وکلا اور اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.