Browsing Category
Urdunews
پشاور: 10 کلو سونے کی دبئی اسمگلنگ ناکام، 2 ملزمان گرفتار
ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے پشاور سے 10 کلو سونا دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔اے ایس ایف نے پشاور انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے دبئی جانے والی خاتون سمیت 2 مسافروں کے قبضے سے 10 کلو سونا برآمد کر لیا۔ترجمان ایئر…
ہمیں آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا گیا ہے، خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کا غلام بنا دیا گیا ہے، ہم ملک میں استحکام چاہتے ہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ریاست کے بینک کو آئی ایم ایف…
لاہور: داتا دربار کے باہر سے 3 ماہ کی بچی اغواء
لاہور میں حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے مزار کے باہر سے 3 ماہ کی بچی اغواء کر لی گئی۔لاہور پولیس نے داتا دربار کے باہر سے بچی کے اغواء کے واقعے کا مقدمہ درج کر کے بچی کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق بچی کی والدہ بچی کو اپنے بیٹے…
نون لیگ، PP کیخلاف اسکروٹنی کمیٹی 10دن میں رپورٹ دے،الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی رپورٹ خفیہ رکھنے کی استدعا مسترد کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا، نون لیگ، پی پی کے خلاف اسکروٹنی کمیٹی کو 10دن میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم ۔پی ٹی آئی کے وکیل شاہ خاور نے الیکشن کمیشن…
جمشید اقبال چیمہ کی الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی
وزیرِ اعظم عمران خان کے سابق معاونِ خصوصی جمشید اقبال چیمہ نے الیکشن کمیشن کے خلاف ریمارکس پر غیر مشروط معافی مانگ لی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں وزیرِ اعظم عمران خان کے سابق معاونِ خصوصی جمشید اقبال چیمہ کے الیکشن کمیشن کے خلاف ریمارکس…
کپتان کو پرسکون رہنا پڑتا ہے، شاہین شاہ آفریدی
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تسلیم کیا ہے کہ فاسٹ بولرز کا انداز جارحانہ ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے ان میں غصہ بھی آتا ہے ، لیکن جب آپ کپتان ہوتے ہیں تو پھر آپ کو ان چیزوں پر کنٹرول کرنا پڑتا ہے ۔شاہین شاہ آفریدی نے کہا…
اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعات شروع ہوگئے، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کل کراچی کمپنی کے پاس چوری یا ڈکیتی نہیں ہوئی بلکہ دہشتگردوں نے فائرنگ کی تھی، ایک قسم کا سگنل ملا ہے کہ اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعات شروع ہوگئے ہیں۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد پولیس…
کراچی: 1 دن میں پونے 3 ہزار افراد کورونا کا شکار
ملک اور صوبۂ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 7 ہزار 99 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2 ہزار 754 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔یوں کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 38 اعشاریہ 79 فیصد ہو گئی۔سندھ کے دوسرے…
کورونا کا پھیلاؤ، اگلے دو سے تین ہفتے خطرناک قرار
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک میں اگلے دو سے تین ہفتے کورونا صورت حال کے حوالے سے بہت زیادہ خطرناک ہوسکتے ہیں۔پی ایم اے کے مطابق کراچی میں مثبت کیسز کی…
پاکستان: کورونا شرح ساڑھے 9 فیصد کے قریب، مزید 10 اموات
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر ساڑھے 9 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی…
پشاور BRT کے یومیہ سفری اعداد و شمار ڈھائی لاکھ سے متجاوز
ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی پشاور کے یومیہ سفری اعداد و شمار ریکارڈ 2 لاکھ 54 ہزار سے تجاوز کرگئے ہیں۔ٹرانس پشاور کے ترجمان کے مطابق مسافروں کی تعداد میں بڑھتے ہوئے اضافے کو دیکھتے ہوئے ایکسپریس روٹ نمبر 1 اور اسٹاپنگ روٹ…
حسیب ﷲ خان نے کونسا اعزاز اپنے نام کیا؟
قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسیب ﷲ خان چھٹے پاکستانی بیٹر بن گئے جنہوں نے انڈر 19ورلڈ کپ میں سنچری اسکور کی۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے بیٹر حسیب ﷲ نے زمبابوے کے خلاف 135رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی، جس میں انہوں نے…
ایشیز سیریز، کرکٹرز کے شوروغل پر شہریوں کی پولیس کو شکایات
ایشیز سیریز کے اختتام کےجشن میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کرکٹرز کا شور اور غل غپاڑے کی شکایت شہریوں نے پولیس کو کردی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پیرکی صبح 6 بجے تک پارٹی میں کرکٹرز نے خوب شوروغل کیا جس پر شہریوں نے پولیس کو شکایات کیں۔شہریوں…
مری میں متوقع برفباری کےپیش نظر ٹریفک پلان جاری
راولپنڈی ٹریفک پولیس نے ملکہ کوہسار مری میں متوقع برف باری کے پیش نظر ٹریفک پلان جاری کردیا ہے۔چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) راولپنڈی تیمور خان کے مطابق 8 ہزار گاڑیوں کے بعد مزید کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، شام 5بجے سے صبح 5 بجے تک سیاحوں…
کراچی: قتل کے ملزم پولیس اہلکار کی خودکشی یا معاملہ کچھ اور؟
کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مبینہ چھاپے کے دوران قتل کے ملزم پولیس کانسٹیبل کی خودکشی کے معاملے نے اخبار میں حراست کی پہلے سے شائع شدہ خبر سامنے آنے پر نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔پیر 17 جنوری کو…
محکمہ ایکسائز کے پی کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن
محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے مختلف کاروائیوں کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔خیبر پختونخوا کے محکمہ ایکسائز نے مردان میں کامیاب کارروائی…
بہاولنگر: انگیٹھی میں دوپٹہ گر گیا، بچی جھلس گئی، حالت تشویشناک
پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں کوئلوں کی انگیٹھی سے 5 سال کی بچی جھلس گئی۔بچی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویش ناک حالت میں لاہور بھجوا دیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بہاولنگر کے علاقے محلہ اسلام نگر میں سردی کی شدت کو کم کرنے کے لیے کمرے…
کوئٹہ میں ژالہ باری، چمن، قلعہ عبدﷲ میں موسلادھار بارش
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری جبکہ چمن اور قلعہ عبدﷲ سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث بجلی کی فراہمی متاثر ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے پشاور اور…
جسٹس عمر عطا بندیال کے چیف جسٹس بننے کا نوٹیفکیشن جاری
جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔جسٹس عمر عطا بندیال دو فروری کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے، موجودہ چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو ریٹائر ہوجائیں گے۔وزارت قانون و انصاف نے…
بھائی کی فائرنگ سے بھائی اور بھابھی جاں بحق
جنوبی وزیرستان میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا جبکہ بھتیجا زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔دوسری جانب…