Browsing Category
Urdunews
بھائی کی فائرنگ سے بھائی اور بھابھی جاں بحق
جنوبی وزیرستان میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا جبکہ بھتیجا زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔دوسری جانب…
شہباز شریف نے کوئی حلف نامہ نہیں دیا، رانا ثنا اللّٰہ
مسلم لیگ (ن ) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف سے متعلق شہباز شریف نے کوئی حلف نامہ نہیں دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ وفاقی حکومت نواز شریف کو واپسی…
مشرف والا بلدیاتی نظام اب نہیں ملے گا، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واضح الفاظ میں کہہ دیا کہ پرویز مشرف والا بلدیاتی نظام اب نہیں ملے گا۔ سیہون میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانونی دائرے میں رہ کر احتجاج سب کا حق ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے دعویٰ کیا کہ نئے بلدیاتی…
پی پی کا لانگ مارچ کامیاب ہوگا اور رزلٹ بھی ملے گا، قائم علی شاہ
سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا 27 فروری سے شروع ہونے والا لانگ مارچ کامیاب ہوگا۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سید قائم علی شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی 27 فروری کو کراچی سے پنجاب تک لانگ مارچ کرے…
نوازشریف کا پتہ صاف کرنے کی کوشش کرنے والوں میں شاہد خاقان اور خواجہ آصف شامل ہیں، علی نواز اعوان
وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی علی نواز اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ سے میاں نواز شریف کا پتہ صاف کرنے کی کوشش کرنے والے چار افراد میں سے دو شاہد خاقان اور خواجہ آصف ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے علی نواز…
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) رانا تنویر حسین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔رہنما مسلم لیگ (ن) رانا تنویر نے گھر پر قرنطینہ کر لیا۔رانا تنویر کا کہنا تھا کہ کورونا علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کروایا تو…
وزارت توانائی کی نیپرا میں گھریلو صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست
وزارتِ توانائی نے نیشنل الیکٹراک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں گھریلو صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔وزارت توانائی نے نیپرا کو بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 95 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست دی ہے۔ نیپرا کے مطابق درخواست…
جامعہ کراچی نے کورونا سے بچاؤ کی دوا تیار کرلی، ڈاکٹر رضا شاہ
پاکستانی ڈاکٹروں نے ایک مرتبہ پھر نیا کارنامہ سرانجام دے دیا ہے، جامعہ کراچی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی دوا تیار کرلی گئی ہے۔جامعہ کراچی کے شعبہ آئی سی سی بی ایس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ کلینیکل ٹرائل ڈاکٹر رضا شاہ نے کہا کہ…
فرخ حبیب 4 ن لیگی بڑوں کی تفصیل سے لاعلم
وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے ن لیگ کے 4 بڑوں کے نام کی تفصیلات سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کے دوران فرخ حبیب نے کہا کہ ن لیگ میں 4 لوگ حوصلہ کرکے آگے آنا چاہ رہے…
اسلام آباد میں دہشت گردوں کی پولیس پر فائرنگ، 1 اہلکار شہید 2 زخمی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ کراچی کمپنی کے علاقے میں دہشت گردوں کی پولیس پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید 2 زخمی ہوئے۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل منور شہید، امین اور راشد زخمی ہوئے…
گلستانِ جوہر سے کیبل آپریٹر کے اغواء اور قتل کا ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں گزشتہ ہفتے کیبل آپریٹر اور سماجی کارکن فاروق علی خان کے قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ فاروق علی خان المعروف فاروق قائم خانی کی لاش 9 جنوری کو گلستان جوہر میں نالے سے برآمد ہوئی تھی، فاروق کے اغوا کا…
سوات: دستی بم دھماکے میں 2 بچے جاں بحق، ایک زخمی، پولیس
خیبر پختون خوا کے ضلع سوات کی تحصیل میں ہینڈ گرنیڈ دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تحصیل کبل کے علاقے اشاربنڑ میں ہینڈ گرنیڈ دھماکا ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور لاشوں کو سیدو شریف…
فاروق نائیک نے عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم کا بل سینٹ میں پیش کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے عدلیہ سے متعلق آئین پاکستان کی مختلف آرٹیکلز میں آئینی ترمیم کا بل سینٹ میں پیش کیا، جس میں کہا گیا کہ صدر پاکستان سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کو چیف جسٹس مقرر کرتا ہے۔بل…
ابوظبى ميں حملوں میں ایک پاكستانى كى شہادت كى اطلاعات ہیں، طاہراشرفی
وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفى نے کہا ہے کہ متحده عرب امارات كى سلامتى اور استحكام پاكستان كو بہت عزيز ہے، ابوظبى ميں حملوں میں ایک پاكستانى كى شہادت كى اطلاعات ہیں۔طاہر اشرفی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ ابوظبی میں…
مجموعہ ضابطہ فوجداری 1898 میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے مجموعہ ضابطہ فوجداری 1898 میں ترمیم کا بل آج سینیٹ میں پیش کردیا۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ ہم اس بل کی حمایت نہیں کرتے لیکن اسے مزید غور کے لیے متعلقہ کمیٹی کے…
کورونا کے بعد ذہنی صحت کے مسائل 30 فیصد بڑھ گئے
پاکستان میں کورونا وائرس کے دوران ذہنی صحت کے مسائل میں 20 سے 30 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، مریض کا دیکھ بھال نہ کرنا ذہنی مسائل کو مزید جنم دے سکتا ہے۔قومی اور بین الاقوامی ماہرین کا کہنا ہے کہ کووڈ 19 نے ان لوگوں میں دماغی بیماری کو جنم…
آرمی چیف سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر گفتگو
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قازقستان کے سفیر نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان امن…
سندھ حکومت کالے بلدیاتی قانون پر ہٹ دھرمی چھوڑے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ہٹ دھرمی چھوڑے اور کالا بلدیاتی قانون واپس لے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ کراچی میئر کو اختیارات ہی نہ ملے تو الیکشن ایکسرسائز کا کیا فائدہ ہوگا؟ کیا میگا سٹی کا میئر صرف…
آج سندھ میں کورونا کے 3238 نئے کیسز رپورٹ، 6 مریضوں کا انتقال
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17725 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 3238 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 اموات رپورٹ ہوئیں۔انھوں نے…
نارتھ کراچی اور ایم اے جناح روڈ پر آتشزدگی کے واقعات، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی
ایم اے جناح روڈ اور نارتھ کراچی میں آتشزدگی کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا جبکہ املاک کو بھاری نقصان پہنچا۔ فائر بریگیڈ کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک نجی اسپتال میں نامعلوم وجہ سے آگ لگ گئی، جس کی اطلاع ملتے ہی…