جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

داعش خراسان کالعدم تحریک طالبان سے مختلف خطرہ ہے، آئی جی خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ داعش خراسان کالعدم تحریک طالبان سے مختلف خطرہ ہے کیونکہ اس کا کوئی ایک مرکز اور کوئی ایک لیڈر نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے…

ٹریفک کی بحالی، کرکٹ ٹیموں کو قریب ٹھہرانے پر جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹ میچز کےدوران ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے ٹیموں کو اسٹیڈیم کے قریب ٹھہرانے کی تجویز پر متعلقہ حکام سے جواب مانگ لیا۔ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس ميں جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ غیرقانونی پارکنگ کرنے…

وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں پاکستان میں انسداد پولیو اور کورونا کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان سے پولیو کا خاتمہ حکومت کی ترجیح ہے، کورونا…

لاہور دھماکا، مریم نواز کی وزیراعظم عمران خان پر تنقید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور دھماکے پر پورا شہر سوگوار اور افسردہ ہے لیکن وزیراعظم کی بے حسی اور بے دلی ان کی ترجیحات سے واضح ہے۔(ن) لیگ کی رہنما نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس…

وزارت سائنس نے خود ووٹنگ مشین خریدی تو قبول نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن کیلئے ووٹنگ مشین کی خریداری سے متعلق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو خط لکھ دیا۔خط میں الیکشن کمیشن نے لکھا کہ اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن کیلئے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے نجی کمپنی سے خود ووٹنگ…

دوران ڈکیتی زیادتی کا شکار خاتون نے ملزمان کو پہچان لیا

فیصل آباد میں ڈکیت گروپ کی شوہر اور تین بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زيادتی کا انکشاف ہوا ہے، زیادتی کا شکار خاتون نے ملزمان کو پہچان لیا۔فیصل آباد میں ڈکیتوں نے شوہر اور 3 بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زيادتی کی۔متاثرہ خاتون کا کہنا ہے…

انڈونیشی طالب علم نے مذاق ہی مذاق میں 12 لاکھ ڈالر کمالیے

انڈونیشی طالب علم کی تقدیر اس وقت بدل گئی جب اس نے سیلفیز کے ایک کلیکشن کو نان فنجیبل ٹوکنز (NFTs) میں تبدیل کرکے اس سے 12 لاکھ ڈالر کمالیے، جبکہ وہ اسے مزاح پر مبنی چیز سمجھ رہا تھا۔سلطان گستاف الغزالی جو کہ کمپیوٹر سائنس کا طالب علم ہے…

نسلہ ٹاور کیس میں ذمہ داران کے خلاف مقدمے کا معاملہ پولیس کے لئے درد سر بن گیا

نسلہ ٹاور کیس میں ذمہ داران کے خلاف مقدمے کا معاملہ پولیس کے لئے درد سر بن گیا۔ پولیس حکام صبح سے ملزمان کو لیکر عدالتوں کے چکر لگاتے رہے، عدالت نے پولیس کو ملزمان کا جسمانی ریمانڈ دینے سے انکار کردیا۔عدالت نے پولیس کو اینٹی کرپشن کی…

شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک گھر گرگیا، 2 جاں بحق

شانگلہ کی تحصیل الپوری میں مکان لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گر گیا، ملبے تلے دب کر دو بچے جاں بحق  ہوگئے، چھ افراد کو نکال لیا گیا جبکہ تین افراد کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو ذرائع کےمطابق واقعہ کوزہ آلپوری موتہ خان کے مقام پر پیش آیا، جہاں لینڈ…

سانگھڑ: گھریلو جھگڑے پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق

سانگھڑ کے علاقے سکندر آباد میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق بیوی کوقتل کرنے کے بعد شوہر نے گولی مارکر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق بیوی اور شوہر کی ہلاکت کے اس واقعے سے قبل ملزم نے جھگڑے میں ایک شخص…

اسلام آباد کے 12 تعلیمی اداروں میں کورونا کے 50 کیس رپورٹ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بارہ تعلیمی اداروں میں کورونا کے 50 نئے کیس رپورٹ ہوگئے۔ ڈی ایچ او نے کورونا کیسز والے تمام تعلیمی ادارے فوری بند کرنے کیلیے انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاؤ…

امریکا: میری لینڈ میں گھر سے لاش کے ساتھ 124 سانپ برآمد

امریکی ریاست میری لینڈ کی چارلس کاؤنٹی میں ایک شخص کی لاش اس کے گھر سے ملی، پولیس کے مطابق اسے اس گھر سے تقریباً 124 سانپ بھی ملے ہیں۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ان سانپوں میں سے بعض کو زہریلے سانپ کے طور پر شناخت کیا گیا۔ ان میں مختلف…

اورماڑہ میں لانچ طوفانی ہواؤں کی وجہ سے سمندر میں پھنس گئی

بلوچستان کے ساحل اورماڑہ میں لانچ طوفانی ہواؤں کی وجہ سے سمندر میں پھنس گئی۔ کشتی کے ناخدا وحید نے جیو نیوز کو بتایا کہ سمندر میں پھنسی لانچ میں 8 ماہی گیر سوار ہیں۔ دوسری طرف کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے…

کراچی: کل گرد آلو ہوائیں کتنی رفتار سے چلیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی میں کل (ہفتہ) گرد آلود ہوائیں کتنی رفتار سے چل سکتی ہیں؟ چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی۔چیف میٹرولوسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں جنوب مغرب اور مغرب سے آنے والی ہوائیں 23 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی…

اسکول سابقہ فیصلے کے تحت کھلے رہیں گے، محکمہ تعلیم

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کے لئے بند کرنے کے معاملے پر محکمہ تعلیم سندھ نے وضاحت جاری کردی۔محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ فی الحال این سی او سی کا نوٹیفکیشن نہیں ملا، صوبے کے اسکول سابقہ فیصلے کے تحت کھلے رہیں گے۔ …

بھارت کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست، جنوبی افریقا کو فیصلہ کن برتری حاصل

جنوبی افریقا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی بھارت کو مات دے کر 3 میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔پارل میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں6 وکٹ پر 287 رنز بنائے۔بھارت کی طرف سے…

ایلون مسک کی فرم انسانوں میں برین چپ نصب کرنے کے قریب

انسانی دماغ کے حوالے سے تجربات کرنے والے امریکی نیورو ٹیکنالوجی کمپنی نیورالنک انسانوں میں برین چپ نصب کرنے کے قریب پہنچ گئی ہے، اس نے اس حوالے سے کلینیکل تجربات پر کام کے لیے کلیدی ملازمین کی تقرری کا عمل  بھی شروع کردیا ہے۔واضح رہے کہ…

رواں ہفتے 24 اشیا مہنگی، 7 سستی ہوئیں، مہنگائی کی شرح 19فیصد سے زائد

ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر، لہسن، دودھ، دہی، گوشت، آٹا، چاول اور ایل پی جی سمیت 24 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔اس دوران چکن، انڈے، چینی سمیت 7 اشیاء میں کمی ہوئی جبکہ 20 میں کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ…

کراچی میں سب سے تیز ہوائیں کہاں چلیں؟ ڈیٹا سامنے آگیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج دوپہر سے چلنے والی تیزہواؤں کی رفتار کا ڈیٹا سامنے آگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سب سے تیز رفتار ہوائیں مسرو بیس پر چلیں، جن کی رفتار 72 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق…

مسلم لیگ ن میں قیادت کے لیے رسہ کشی چل رہی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن میں قیادت کے لیے رسہ کشی چل رہی ہے، مجھے نہیں معلوم مسلم لیگ ن کے 4 لوگ ملے یا نہیں۔ جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر  نے کہا کہ پی ٹی آئی میں قیادت کے…