Browsing Category
Urdunews
کراچی میں سب سے تیز ہوائیں کہاں چلیں؟ ڈیٹا سامنے آگیا
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج دوپہر سے چلنے والی تیزہواؤں کی رفتار کا ڈیٹا سامنے آگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سب سے تیز رفتار ہوائیں مسرو بیس پر چلیں، جن کی رفتار 72 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق…
مسلم لیگ ن میں قیادت کے لیے رسہ کشی چل رہی ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن میں قیادت کے لیے رسہ کشی چل رہی ہے، مجھے نہیں معلوم مسلم لیگ ن کے 4 لوگ ملے یا نہیں۔ جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ پی ٹی آئی میں قیادت کے…
لاہور دھماکا، ذمے داروں کو بھارت کی مالی مدد حاصل ہے، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لاہور دھماکے کے ذمے داروں کو بھارت کی مالی مدد حاصل ہے۔وزیر خارجہ نے اوکاڑہ میں صوبائی وزیر صمصام بخاری کی رہائشگاہ پر اُن کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں شاہ…
چمن: پاک افغان سرحد، باب دوستی پر پیدل آمد و رفت کا کنٹرول ایف آئی اے کے حوالے
چمن میں پاک افغان بارڈر پر باب دوستی پر پیدل آمد و رفت کا کنٹرول وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حوالے کردیا گیا۔باب دوستی پر منعقدہ تقریب میں پیدل آمد و رفت کا کنٹرول سسٹم ایف آئی اے کے حوالے کیا گیا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے…
افغانستان نے نیدرلینڈز کو 36 رنز سے ہراکر ون ڈے سیریز میں برتری حاصل کرلی
افغانستان نے نیدرلینڈز کو پہلے ایک روزہ میچ میں 36 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ میچ میں افغانستان نے 8 وکٹ پر 222رنز بنائے، نیدرلینڈز کی ٹیم 48 اوورز میں 186رنز بناکرآؤٹ ہوگئی۔دونوں ملکوں کے درمیان…
پاک فوج ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا، آرمی چیف کو موجودہ سیکیورٹی کی صورتحال، ضم شدہ قبائلی اضلاع اور بارڈر پر باڑ کی تعمیر پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج ملک سے دہشت گردی کے…
سندھ میں کورونا کے3467 نئے کیسز رپورٹ، 3 مریضوں کا انتقال
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ آج اومی کرون کی تشخیص کیلئے 24 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے میں اومی کرون کے 21 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 15412 نمونوں…
عبدالقادر پٹیل کے علی زیدی پر طنز کے وار
پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے وفاقی وزیر علی زیدی پر تنقید اور طنز سے بھرپور وار کردیے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں پی پی رہنما اور کراچی سے ایم این اے عبدالقادر پٹیل نے بیان جاری کیا اور علی زیدی پر کھل کر لفظی حملے…
3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑدیا گیا
دریائے سندھ میں تین ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگادیے گئے، ماہرین کے مطابق ٹیگ شدہ ڈولفنز سے موصول ہونے والا ابتدائی سیٹلائٹ ڈیٹا امید افزا لگتا ہے۔ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق دریائے سندھ کی تین ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس محکمہ جنگلی…
پی ٹی آئی نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع کردی
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ پی ٹی آئی نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں مضبوط امیدوار لانے کی حکمت عملی تیار کرلی۔پاکستان تحریک انصاف کی ایڈوائزری کونسل کے اجلاس…
فیصل آباد: ڈکیتی میں خاتون سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او معطل
فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا۔سی پی او فیصل غلام مبشر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دوران ڈکیتی خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر ایس ایچ او عمر سرفراز کو معطل کرکے چارج شیٹ…
لاہور: سانحہ انار کلی کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، وزیر قانون پنجاب
وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز لاہور میں ہونے والے دھماکے کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب نے کہا کہ عوام سے کوئی بات نہیں چھپائیں گے، ذمہ داروں کےخلاف کارروائی…
انارکلی دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انار کلی دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور زخمیوں کو بھرپور امداد فراہم کی جائےگی، دھماکے کی تحقیقات بھی جاری ہیں، جلد ہی ملزمان قانون کی گرفت میں ہوں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار…
سندھ کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
سندھ کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کے باعث پرووینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے سندھ کا کہنا ہے کہ 22 تا 27 جنوری کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ پولیس کے مطابق لانڈھی میں بجلی کے…
انار کلی میں دھماکے کے بعد بانڈز لوٹنے کی وڈیو سامنے آگئی
پنجاب کے شہر لاہور کے انار کلی بازار میں بم دھماکے کے بعد بعض افراد زخمیوں کو اٹھانے کے بجائے انعامی بانڈز لوٹتے رہے۔گزشتہ روز لاہور کے انار کلی بازار میں ہونے والے دھماکے میں ایک بچے سمیت 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو ئے تھے۔بم…
کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے بند کرنے کا فیصلہ،این سی او سی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ ضلعی صحت اور تعلیم حکام صوبائی انتظامیہ سے مل کر بندش کا تعین کریں گے۔واضح رہے کہ…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 192 پوائنٹس کے اضافے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کارروبار کا مثبت دن رہا۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس 192 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 45 ہزار 18 پر بند ہوا۔اسٹاک مارکیٹ میں آج کے کاروباری دن میں 100 انڈیکس 401 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔پی ایس ایکس میں…
نسلہ ٹاور کیس کے 7 ملزمان نے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی
سندھ ہائی کورٹ نے نسلہ ٹاور کیس میں نامزد 7 ملزمان کی 50، 50 ہزار روپے میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی، ملزمان کو 7 روز میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں نسلہ ٹاور کیس میں نامزد 7 ملزمان کی حفاظتی ضمانت کی…
ناردرن بائی پاس پر گوٹھ کہاں سے آگئے؟ ،سندھ ہائی کورٹ
سندھ ہائی کورٹ نے ناردرن بائی پاس پر فیروز شیدہ گوٹھ اراضی کے تنازع کیس میں ریمارکس دیے کہ ناردرن بائی پاس پر گوٹھ کہاں سے آگئے؟ عدالت نے بورڈ آف ریونیو و دیگر اداروں سے وضاحت طلب کرلی۔سندھ ہائی کورٹ میں ناردرن بائی پاس پر فیروز شیدہ…
کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث حادثات، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی
کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ کنیز فاطمہ سوسائٹی، گلشن معمار، شیر شاہ اور نارتھ کراچی میں دیواریں گرنے سے چار افراد جاں بحق ہوئے لانڈھی میں بجلی کے تار گرنے کے باعث کرنٹ لگنے سے…