جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شاہین شاہ اور شاہد آفریدی کی گراؤنڈ میں موج مستی، ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل کے سیزن سیون میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی گراؤنڈ میں خوشگوار موڈ میں موج مستی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی…

ثانیہ مرزا کو ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے پر افسوس

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا، جنہوں نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ 2022 ان کا آخری سیزن ہوگا، اُن کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی ریٹائرمنٹ کا جلدی اعلان کرنے پر افسوس ہے، وہ اپنا ٹینس کیرئیر ختم کرنے پر خوش نہیں ہیں۔مکسڈ ڈبلز میں کوارٹر فائنل…

ماں بننے کے بعد کھیل میں واپسی آسان نہیں ہوتی، بسمہ معروف

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ایک بار پھر نہ صرف میری قومی ٹیم میں واپسی ہوئی بلکہ میں ایک بار پھر کپتانی کر رہی ہوں اس لیے میں بہت پرجوش ہوں اور خوش اس لیے ہوں کہ ماں بننے…

پاکستان: کورونا ایکٹیو کیسز 86 ہزار سے متجاوز، مزید 15 جاں بحق

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، یہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح  10 اعشاریہ 17 فیصد ریکارڈ کی گئی، ایکٹیو کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 86 ہزار سے تجاوز کر گئی۔نیشنل کمانڈ…

شاہین شاہ کے علاوہ ’کرکٹر آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ جیتنے والے کھلاڑی کون ہیں؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کرکٹ کے سب سے بڑے ایوارڈ ’سر گارفیلڈ سوبر ٹرافی‘ ’کرکٹر آف دی ایئر‘ کا اعزاز  2004 سے  اب تک 18 کھلاڑی اپنے نام کر چکے ہیں۔رواں برس شاہین شاہ آفریدی نے یہ اعزاز اپنے نام کیا اور تاریخ رقم کر…

پشاور میں CTD کراچی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار

دہشت گردی کےواقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو سی ٹی ڈی کراچی کی جانب سے پشاور میں گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق انسدادِ دہشت گردی ونگ (سی ٹی ڈی) کراچی کی ٹیم پشاور پہنچی ہے جہاں اس نے کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ ملزم کو…

کراچی، 3 ڈاکو گرفتار، 2 مقامات پر آتشزدگی کے واقعات

کراچی کے مختلف علاقوں سے 3 ڈاکو گرفتار، فائرنگ سے 1شخص جاں بحق، 1 زخمی ، 1انسانی ڈھانچا برآمد اور نیشنل اسٹیڈیم سمیت 2 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق سخی حسن چورنگی کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں 3ڈاکوؤں کو…

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند کا راج ہے۔دھند کے باعث ایم 2 لاہور اسلام آباد موٹر وے، ٹھوکر نیاز بیگ سے خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج اور ایم 5 ملتان سکھر موٹروے شیر شاہ سے جلال پور تک بند ہے۔رپورٹس کے مطابق ایم 4…

بھارت جنوب ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت جنوب ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے منیر اکرم کا کہنا تھا کہ بھارت نے 1989 سے ابتک 96 ہزار کشمیریوں کو شہید کیا ہے، گیارہ ہزار سے زائد…

برطانوی وزیراعظم نے سالگرہ پر بھی ایس اوپیز کی دھجیاں اڑائیں

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی وزیراعظم نے اپنی 56 ویں سالگرہ پر بھی کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑائیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق انڈور تقریبات پر پابندی کے دنوں میں ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے کیبنٹ روم میں 30 مہمانوں کے ساتھ جشن منایا…

وزیر اعظم سے بحرینی ولی عہد کا رابطہ، لاہور دہشتگردی واقعے کی مذمت

وزیر اعظم عمران خان سے بحرینی ہم منصب ولی عہد سلمان بن حماد نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، بحرینی ولی عہد نے 20 جنوری کو لاہور میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق سلمان بن حمد نے متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت کیا اور…

آج سندھ میں کورونا کے 1735 نئے کیسز رپورٹ، 7 مریضوں کا انتقال

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 7 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 7753 ہوگئی ہے، جبکہ 7636 ٹیسٹ کروانے سے 1735 نئے کیسز سامنے آئے۔یہ بات وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منگل کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے…

کراچی سے گرفتار رہزنوں کے میڈیکل ٹیسٹ کروانے کا حکم

ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار ملزمان کے میڈیکل ٹیسٹ کروانے کا حکم دیا ہے۔کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ پر کراچی پولیس چیف نے اہم احکامات…

ٹرانسپیرنسی رپورٹ، بھارت بھی پاکستان سے بہتر نکلا

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پر سیپشن انڈکس میں بھارت بھی پاکستان سے بہتر نکلا۔وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے کرپشن ختم کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔پی ٹی آئی حکومت نے کرپشن کے معاملے آصف زرداری اور نواز شریف دورِ حکومت کو بھی…

اومی کرون کو بھی شکست دینے میں کامیاب ہوں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کورونا وبا پر پالیسی کامیاب رہی ہے، ترقی یافتہ ممالک بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف آرہے ہیں۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ کورونا وبا کے ابتدائی دنوں میں ایک…

پی ایس ایل سیزن سیون کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں اسٹیڈیم رنگ برنگی لائٹس سے جگمگا اٹھا، گراؤنڈ میں کمنٹیٹر کے لیے کمنٹری باکس بنادیا گیا افتتاحی تقریب کی ریہرسل بھی کی گئی۔اسٹیڈیم کی مرکزی عمارت، مرکزی راستے اور درختوں…

علی محمد خان جوش خطابت میں کچھ کا کچھ بول گئے

وزیر مملکت علی محمد خان سینیٹ اجلاس میں روانی میں کچھ کا کچھ بول گئے۔سینیٹ اجلاس میں وزیر مملکت علی محمد خان نے انسداد کرپشن پر بات کرنی تھی۔وہ دوران خطاب جذباتی ہوگئے اور ساتھ ہی روانی میں کچھ کا کچھ بول گئے۔ان کی بات کا مطلب کیا سے کیا…

ڈاکٹر یاسمین راشد کی کنٹریکٹ ڈاکٹروں کے ساتھ گفتگو سامنے آگئی

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی کنٹریکٹ ڈاکٹروں کے ساتھ گفتگو سامنے آگئی۔اس گفتگو کے دوران ڈاکٹروں نے وزیرصحت پنجاب سے کنٹریکٹ بڑھانے کی درخواست کی۔یاسمین راشد نے کہا کہ آپ ہر 6 ماہ بعد پھر 6 ماہ کا کنٹریکٹ بڑھانے کا کہتے ہیں۔لیڈی…

مردان: عاصمہ قتل و زیادتی کیس، مجرم کی عمر قید بھگتنا ہوگی

مردان میں چائلڈ پروٹیکشن کورٹ نے عاصمہ قتل و زیادتی کیس کا فیصلہ سنادیا۔چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کے جج اعجاز احمد نے ملزم کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے 25 سال عمر قید سزاسنادی۔ ملزم نے 4 سال قبل گوجر گڑھی میں 5…

معمر ایرانی نے 67 برس سے بغیر نہائے زندگی گزارنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ایران میں ایک 87 سالہ معمر شخص جو کہ فٹ پاتھ پر زندگی گزار رہا ہے اور اس نے گزشتہ سات عشروں سے غسل نہیں کیا، سائنس دان اسکی اچھی صحت پر حیران ہیں۔اس سے قبل 2014 میں بھی میڈیا میں آمو حاجی نامی اس بوڑھے شخص کے بارے میں لکھا جاچکا ہے اور…