Browsing Category
Urdunews
عمران خان جس ٹرانسپیرنسی کو سچ مانتے تھے اسی کی ساکھ پر مشیر نے اعتراضات اٹھادیے
عمران خان جس ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے حوالے دے کر حکومت پر تنقید کرتے تھے، آج اُن کے حکومتی مشیر نے اسی کی ساکھ پر اعتراضات داغ دیے۔وزیراعظم عمران خان کے مشیر نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹس کے مندرجات لگاتے…
کابینہ نے آج چلغوزوں پر 45 فیصد ڈیوٹی ختم کردی
وفاقی کابینہ نے آج کے اجلاس میں چلغوزوں پر 45 فیصد ڈیوٹی ختم کردی ہے۔اس سے قبل 2 روز میں چلغوزے کی قیمت میں 500 روپے فی کلو کمی سامنے آئی ہے۔قیمت میں کمی کے بعد چلغوزے 5500 روپے فی کلو ہوگئے ہیں۔فی من چلغوزے کی قیمت 20 ہزار روپے کم ہو…
شہزاد اکبر نے جتنی کمائی کرنا تھی کرلی، سینیٹر عرفان صدیقی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر نے جتنی کمائی کرنا تھی کر لی۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عرفان صدیقی نے کہا کہ عمران خان کو ساڑھے 3 سال بعد پتا چلا کہ ان کا اصل ٹھکانہ سڑکیں ہیں۔انہوں نے…
قومی اسمبلی کمیٹی عبدالرزاق داؤد اور سیکریٹری تجارت پر برہم
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس پیپلز پارٹی رہنما نوید قمر کی زیر صدارت ہوا۔کمیٹی نے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور سیکریٹری تجارت کی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار کیا۔اس موقع پر ایران کے ساتھ تجارت کے معاملے کا جائزہ لیا…
کابینہ اجلاس میں ٹرانسپیرنسی رپورٹ پر گفتگو ہوئی
وفاقی کابینہ اجلاس میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی پاکستان سے متعلق رپورٹ پر گفتگو ہوئی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا، جس میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی پاکستان سے متعلق رپورٹ پر بھی گفتگو ہوئی۔اس موقع پر وزیراعظم نے…
پی ایس ایل 7 کیلئے وزیراعظم کا پیغام جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن سے قبل وزیراعظم عمران خان کا پیغام جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایونٹ میں شامل ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی۔واضح رہے کہ سنسنی خیز میچز سے بھرپور پی ایس ایل 7 کے…
مصنوعی ایمانداری کا بھانڈا پھوٹ گیا، عمران خان مجرم قرار پاچکا، فضل الرحمان
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن کرپشن کے نعرے لگانے والوں کو اُن کی مصنوعی ایمانداری کا آئینہ دکھا دیا۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ختم ہوگیا، جس کے بعد…
چرنا جزیرے کے پاس مردہ وہیل پائی گئی، ڈبلیو ڈبلیو ایف
چرنا جزیرے کے قریب سمندر میں مردہ وہیل پائی گئی ہے، شکار کے لیے جانے والوں نے مردہ وہیل کی ویڈیو بنالی۔ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تکنیکی مشیر معظم خان کے مطابق چرنا جزیرے کے قریب مردہ بروڈس وہیل پائی گئی۔انہوں نے بتایا کہ مردو وہیل شوقیہ…
پی این ایس ہنگور کی گولڈن جوبلی پر یادگاری سکہ جاری کرنے کا فیصلہ
حکومت کا آبدوز پی این ایس ہنگور کی گولڈن جوبلی پر یادگاری سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یادگاری سکہ 50 روپے مالیت کا ہوگا۔مرکزی بینک کے مطابق 1971 کی جنگ میں آبدوز ہنگور نے…
ارمڑ میں شہید پولیس اہلکار 4 ماہ سے تنخواہ سے محروم تھا، لواحقین
ارمڑ میں شہید پولیس اہلکار سمیع اللہ کے لواحقین کا کہنا ہے کہ وہ 4 ماہ سے تنخواہ سے محروم تھا۔وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا نے آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ سی سی پی او پشاور عباس احسن کا کہنا ہے کہ شہید اہلکار کی مستقلی کا کیس…
کراچی: عدالتی تحویل میں نایاب نسل کے 105 باز یکے بعد دیگرے مرگئے
کراچی میں عدالتی تحویل میں رکھے گئے نایاب نسل کے 105 باز ایک کے بعد ایک مرگئے۔محکمہ کسٹمز نے 2020ء میں ایک کارروائی میں 60 کروڑ روپے مالیت کے 110 باز برآمد کیے تھے، جن میں سے نایاب نسل کے 105 باز یکے بعد دیگرے مر گئے۔ڈیفنس کراچی کے 2…
پی ڈی ایم اپنے مارچ کی تاريخ تبديل كرلے، طاہر اشرفی
وزیرِاعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطی طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اپنے مارچ کی تاريخ تبديل كرلے۔اپنے بیان میں طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ 22 اور 23 مارچ كو عالم اسلام كى قيادت اسلام آباد ميں ہوگى۔طاہر…
دبئی ایکسپو میں خیبرپختون خوا آئی ٹی سیکٹر میں ترقی کی کوشش
دبئی ایکسپو 2020 میں خیبر پختون خوا آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے لیے 4 مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط ہوگئے۔ اس تقریب میں صوبائی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی عاطف خان نے شرکت کی۔عاطف خان نے کہا کہ اگلے 18 ماہ میں ایک لاکھ افراد کو انفارمیشن…
مریم نواز نے عمران خان حکومت کو کرپٹ ترین قرار دیدیا
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پی ٹی آئی حکومت کو ملکی تاریخ میں کرپٹ ترین قرار دے دیا۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان حکومت سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان اور رشوت خور حکومت پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی۔انہوں نے…
سعودی سفیر کی وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی سے ملاقات
سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی سے ملاقات کی جس میں میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری اور ترقی کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی سفیر نے…
سپریم کورٹ میں جسٹس عائشہ ملک کی تقرری، یورپی یونین کے سفارتی حلقوں کا اظہارِ مسرت
یورپی یونین کے سفارتی حلقوں نے پاکستان کی سپریم کورٹ میں جسٹس عائشہ ملک کی تقرری پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے پاکستان میں موجود تقریباً تمام ہی یورپین سفیروں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر جسٹس عائشہ ملک کی چیف جسٹس گلزار احمد…
پاکستان میں کنسٹرکشن انڈسٹری بڑھ رہی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کنسٹرکشن انڈسٹری بڑھ رہی ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہاؤسنگ انڈسٹری جب ترقی کرتی ہے تو 30 مزید صنعتیں چلنا شروع ہوجاتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھر…
پنجاب میں ریسکیو 1122سروس کا ایک اور سنگ میل
پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی قیادت میں ریسکیو 1122سروس ایک اور سنگ میل عبورکرنے جارہی ہے، پنجاب کی 79 تحصیلوں میں آج سے ریسکیو 1122سروس کا مرحلہ وار آغاز کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب 11 تحصیلوں میں 22 نئی ایمبولینسز متعلقہ…
چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا طریقہ کار درست نہیں، محمد حفیظ
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم محمد حفیظ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے انتخاب کے طریقہ کار پر سوال اٹھادیا۔ جیونیوز کے پروگرام ’اسکور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ آج تک پاکستان کے ڈریسنگ روم میں سیاست نہیں دیکھی۔ان کا…
پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کی تاریخ نہ بدلنے کا فیصلہ
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہوا، جس میں تحریک عدم اعتماد سمیت اسٹیئرنگ کمیٹی کی 8 سفارشات پر غور کیا…