Browsing Category
Urdunews
سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے تمام بند اسکول کھولنے کا حکم دے دیا
سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے تمام بند اسکول کھولنے کا حکم دے دیا، عدالت نے سیکرٹری ایجوکیشن کو یہ حکم ٹنڈوالہٰ یار کے بند اسکولوں کے کیس میں دیا۔سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد نے سندھ میں بند کئے گئے اسکولوں سے متعلق فیصلہ صادر کردیا۔ …
بلدیاتی قانون کےخلاف جماعت اسلامی کا کل کراچی کے 5 مقامات پر دھرنوں کا اعلان
سندھ کے متنازع بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی نے جمعے کو کراچی کے پانچ مقامات پر دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے، سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنے کو آج 28 دن مکمل ہوچکے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ 2021 کا…
ایئرپورٹ پر سی اے اے ملازم سے 1 کروڑ مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) کے ملازم سے غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے، ملازم سے سعودی ریال اور یورو برآمد ہوئے ہیں۔ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کا کہنا ہے کہ سی اے اے ملازم سے 64 ہزار سعودی…
بابر ناکام رضوان کامیاب، دفاعی چیمپئنز سلطانز کا پی ایس ایل 7 میں فاتحانہ آغاز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے افتتاحی میچ میں رضوان کی ملتان سلطانز نے بابر کی کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 125 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل…
کیچ، بلوچستان: سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 10 اہل کار شہید ہوگئے
بلوچستان کے علاقے کیچ میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 10 جوان شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر یہ حملہ 25 اور 26 جنوری کی درمیانی رات کیا گیا۔آئی…
امریکی بحریہ کے بوئنگ طیارے کی بحرین سے کراچی آمد
امریکی بحریہ کا ایک بوئنگ طیارہ دبئی سے جمعرات کی شام کراچی پہنچا جو لگ بھگ پونے دو گھنٹے قیام کے بعد واپس روانہ ہوگیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق یو ایس نیوی کا رجسٹریشن نمبر 165832 کا حامل بوئنگ سی 40 اے طیارہ فلائٹ CNV547 کے طور پر بحرین…
کنگز بڑا اسکور کرنے میں ناکام، سلطانز کو جیت کیلئے 125 رنز کا ہدف
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 125 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 86 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کی کمی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بتایا ہے کہ 21 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 86 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 98 پیسے ہے۔اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق ملکی زرمبادلہ…
جاپان: کیک کو برابر حصوں میں تقسیم کرنے والا ہائی ٹیک آلہ تیار
جاپان میں اسکول کے طلبا نے ایک ہائی ٹیک آلہ تیار کیا ہے جس کی مدد سے کیک کو بالکل درست طور پر مساوی حصوں میں کاٹا جاسکے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ان طلبہ نے حال ہی میں جاپان منعقدہ ایک علاقائی تخلیقی صلاحیتوں پر مبنی مقابلے میں بھی…
پی ایس ایل 7: ملتان کا کراچی کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ٹاس کے موقع پر کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے کم ہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 26 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 472 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ گرگیا، انٹربینک میں برقرار
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے بند ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ گرگیا۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 98 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے کم ہو کر 179…
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت دن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس میں 127 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔ حصص بازار اس اضافے کے بعد 45 ہزار 83 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 226 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ…
شاہد آفریدی جلد ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے پُرعزم
کوئٹہ گلیڈی ایٹریز کے آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 میں اپنی ٹیم کو جلد جوائن کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے میرا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، مجھے کوئی علامت نہیں، امید ہے جلد…
کورونا ایس او پیز میں 15 فروری تک توسیع کردی گئی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کی ایس اوپیز میں 15 فروری تک توسیع کردی، کورونا مثبت کیسز کی 10 فیصد یا اس سے زیادہ شرح والے شہروں میں پابندیاں برقرار رہیں گی۔ملک میں کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے…
پولیس ایکشن کے وقت ایم کیو ایم کا جاں بحق کارکن کہاں تھا؟
پولیس نے ایم کیو ایم کے گزشتہ روز جاں بحق ہونے والے جوائنٹ یو سی آرگنائزر کا موبائل فون ڈیٹا حاصل کرلیا ہے، جس سے شیلنگ کے وقت اسلم کی لوکیشن کا معلوم کیا گیا ہے۔ حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس ایکشن کے وقت اسلم وزیر اعلیٰ ہاؤس پر نہیں…
ایم کیو ایم پاکستان کے کارکن محمد اسلم کی نمازِ جنازہ ادا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کارکن محمد اسلم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازہ جنازہ میں ایم کیو ایم رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد شریک تھی۔ اس موقع پر کراچی کے علاقے واٹر پمپ سے عائشہ منزل جانے اور آنے والی روڈ ٹریفک…
کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، چوہدری شجاعت حسین
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے۔لاہور سے جاری ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی اور ورکر کہیں تو علیحدہ بات ہے، وزیر اعظم کے امیدوار کا نواز شریف کو…
پی ایس ایل7، پہلا میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سنسنی خیز مقابلوں کو آغاز آج ہونے جارہا ہے۔کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اِن ایکشن ہو گی، کراچی کنگز کی قیادت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جبکہ ملتان سلطانز کی…
کیا لاہور قلندرز کا کوئی نائب کپتان نہیں ہے؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ ہمارا کپتان ہی نائب کپتان بھی ہےنائب کپتان ہونا صرف روایت کی بات ہے۔ کراچی سے جاری ایک بیان میں عاطف رانا کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان…