Browsing Category
Urdunews
محمد رضوان کو ٹیم میں نیا بیٹر مل گیا
پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کو عمران طاہر کی شکل میں نیا بیٹر مل گیا۔دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں عمران طاہر سے شاہنواز دھانی اور محمد رضوان کو ملتے اور خوش گپیاں…
شہباز اور حمزہ کی عبوری ضمانت منظور
لاہور میں اسپیشل سینٹرل عدالت نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادےحمزہ شہباز کی یکم فروری تک عبوری ضمانت منظور کر لی، شہبازشریف کے وکیل نے ان کی بیماری کے سبب لمبی تاریخ کی استدعا کی تو عدالت نے قرار دیا کہ اگر شہباز شریف…
پی ایس ایل میچز کیلئے ٹریفک پلان جاری
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کا میلہ آج سے شروع ہوگا، میگا ایونٹ کے کراچی میں ہونے والے میچز کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ راستے شام تقریباً 5 سے 6 بجے کے درمیان بند کیے جائیں…
کراچی: ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں واردات، ڈاکو چاکلیٹس، ڈرائی فروٹ بھی لے گئے
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک ڈیپارٹمنٹل اسٹور پر ڈکیتی کے دوران 2 ملزمان نقد رقم اور موبائل فون کے علاوہ چاکلیٹس اور ڈرائی فروٹ بھی لوٹ کر لے گئے۔ ڈیفنس میں خیابان سحر پر واقع گو 4 فریش نامی ڈیپارٹمنٹل اسٹور پر گزشتہ رات 2 مسلح ملزمان نے…
پاکستان پولیو فری ملک کے درجے کے قریب پہنچ گیا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان پولیو فری ملک کے درجے کے قریب پہنچ گیا ہے۔سرکٹ ہاؤس ڈیرہ اسماعیل خان میں خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ 2021 اور 2022 میں پورے ملک میں پولیو کا کوئی…
کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، چوہدری شجاعت حسین
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے۔لاہور سے جاری ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی اور ورکر کہیں تو علیحدہ بات ہے، وزیر اعظم کے امیدوار کا نواز شریف کو…
پی ایس ایل7، پہلا میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سنسنی خیز مقابلوں کو آغاز آج ہونے جارہا ہے۔کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اِن ایکشن ہو گی، کراچی کنگز کی قیادت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جبکہ ملتان سلطانز کی…
کیا لاہور قلندرز کا کوئی نائب کپتان نہیں ہے؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ ہمارا کپتان ہی نائب کپتان بھی ہےنائب کپتان ہونا صرف روایت کی بات ہے۔ کراچی سے جاری ایک بیان میں عاطف رانا کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان…
ہمارا دھرنا تحریری معاہدے کے بعد ختم ہوگا، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہمارا دھرنا جاری ہے، دھرنا اسی وقت ختم ہوگا جب تحریری طور پر معاہدہ ہوگا۔کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر موجود دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے…
شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔شاہد آفریدی کے کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع منیجر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اعظم خان نے دی ہے۔منیجر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…
وزیر اعظم کا MQM کے پُرامن مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹس
وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے پُرامن مظاہرین پر سندھ پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا، محکمہ داخلہ، چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ واقعے کی رپورٹ ملنے کے بعد ذمےداروں کیخلاف کارروائی…
سندھ حکومت کا بلدیاتی بل ایک کالا قانون ہے، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کا بلدیاتی بل ایک کالا قانون ہے۔خرم شیر زمان کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کو مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں، سندھ…
وزیراعلیٰ کی امین الحق کو نئے بلدیاتی قانون پر بات چیت کی پیشکش
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایم کیو ایم رہنما امین الحق کو نئے بلدیاتی قانون پر بات چیت کی پیشکش کردی، کہا کہ سیاسی اختلافات بات چیت اور سیاسی طریقے سے حل کیے جائیں، واقعے کو لسانیت کا رنگ نہیں دیا جائے۔گزشتہ روز کراچی میں پیش آئے…
ملک میں قانون، تعلیم کا نظام اوپر نہ جاسکا اور نیچے آگیا، وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انگریز جو قانون چھوڑ کر گیا تھا وہ اوپر جانے کے بجائے نیچے آگیا ہے ، ملک میں تعلیمی نظام اور اسپتالوں کا نظام آہستہ آہستہ نیچے گیا، کوئی سمجھتا ہے قانون کی حکمرانی کے بغیر ملک ترقی کرسکتا ہے تو وہ…
کونسے پھل دانتوں کو پیلا ہونے سے بچاتے ہیں؟
ہر انسان اپنی شخصیت کو بہتر سے بہتر بنانا چاہتا ہے، انسانی شخصیت کو نکھارنے کے لیے دانتوں کو صاف رکھنا بےحد ضروری ہوتا ہے۔اگر آپ کے دانت پیلے ہیں اور آپ اس سے شرمندہ ہوتے ہیں تو اپنی خوراک میں ان پھلوں کو شامل کرنے کی کوشش کریں، جس سے…
آئس اسکیٹنگ مقابلے کا سلور میڈل گلگت کی 4 سالہ بچی کے نام
گلگت بلتستان میں ہونے والے موسم سرما کے کھیلوں کے مقابلے ’گھولکن ونٹر اسپورٹس فیسٹیول‘میں علاقے کی 4 سالہ بچی نے آئس اسکیٹنگ مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی 4 سالہ بچی ماہ نور کی…
جہانگیر ترین نے کبھی نہیں کہا کہ وہ PTI سے باہر ہیں: سعید اکبر
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سعید اکبر کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین نے کبھی نہیں کہا کہ وہ پی ٹی آئی سے باہر ہیں۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ جہانگیر ترین بھی تحریک انصاف میں ہیں اور ہم بھی، کوئی ان ہاؤس…
عمران صاحب کی جعلسازی کا ناقابل تردید ثبوت سامنے آگیا، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب کی جعلسازی کا ایک اور ناقابل تردید ثبوت سامنے آگیا۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن کی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت لائیو دکھانے اور ریکارڈ سامنے لانے کا مطالبہ…
کل کارروائی نہ کرتے تو خطرناک نتائج سامنے آسکتے تھے، سعید غنی
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل ٹیمیں ریڈ زون میں واقع ہوٹلوں میں ٹھہری ہوئی ہیں، اگر ہم کارروائی نہ کرتے تو اس کے خطرناک نتائج سامنے آسکتے تھے، نہ چاہتے ہوئے انتظامیہ نے لوگوں کو منتشر کرنے کے لیے ایکشن لیا۔کراچی…
52 ہفتوں میں 52 گنیز ورلڈ ریکارڈ کس نے بنائے؟
امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص ڈیوڈ رش نے 52 ہفتوں میں 52 گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالے۔ ڈیوڈ رش نے کہا کہ انہوں نے اول دن سے یہ تہیہ کیا تھا کہ ہر ہفتے ایک ریکارڈ توڑیں گے۔ ڈیوڈ نے اپنے ریکارڈ بنانے کا مشن گیلے صابنوں کو زیادہ سے زیادہ…