Browsing Category
Urdunews
ملک میں قانون، تعلیم کا نظام اوپر نہ جاسکا اور نیچے آگیا، وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انگریز جو قانون چھوڑ کر گیا تھا وہ اوپر جانے کے بجائے نیچے آگیا ہے ، ملک میں تعلیمی نظام اور اسپتالوں کا نظام آہستہ آہستہ نیچے گیا، کوئی سمجھتا ہے قانون کی حکمرانی کے بغیر ملک ترقی کرسکتا ہے تو وہ…
کونسے پھل دانتوں کو پیلا ہونے سے بچاتے ہیں؟
ہر انسان اپنی شخصیت کو بہتر سے بہتر بنانا چاہتا ہے، انسانی شخصیت کو نکھارنے کے لیے دانتوں کو صاف رکھنا بےحد ضروری ہوتا ہے۔اگر آپ کے دانت پیلے ہیں اور آپ اس سے شرمندہ ہوتے ہیں تو اپنی خوراک میں ان پھلوں کو شامل کرنے کی کوشش کریں، جس سے…
رواں برس آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئینگی: فیصل جاوید
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹرفیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ مارچ میں آسٹریلیا اور اکتوبر میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان…
ابتدائی کیرئیر میں بھارتی کرکٹرز نے بہت ساتھ دیا، حارث رؤف کا انکشاف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ نیٹ بولنگ کے دوران مایہ ناز بھارتی کرکٹرز نے اُن کی حوصلہ افزائی کی۔حارث رؤف کا ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں انہوں نے نیٹ بولنگ کے دوران غیر ملکی کرکٹرز کے رویے کے…
خاتون ٹرین میں بالوں سے لٹک گئی
چین میں ایک خاتون سفر کے دوران ٹرین میں بالوں سے لٹک گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون ٹرین کے اندر اپنے بالوں سے لٹکی ہوئی ہے اور باقی مسافر سیٹوں پر بیٹھے ہیں۔ اس نے اپنے سر کےبال…
پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کرکٹرز کون؟
کورونا کی لہر کے دوران پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہورہا ہے۔ اس میلے میں ملک بھر کے اسٹارز کے ساتھ کئی بڑے غیر ملکی کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ایک ماہ تک جاری رہنے والے کرکٹ کے اس طوفان میں چوکے چھکے…
کورونا: نیوزی لینڈ ہوم کرکٹ شیڈول تبدیل کرنے پر مجبور
عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث نیوزی لینڈ کرکٹ، ہوم کرکٹ شیڈول تبدیل کرنے پر مجبور ہوگئی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ مینز اینڈ ویمنز کرکٹ سیریز کے میچز کم شہروں میں ہوں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے یہ بھی کہا…
کراچی کنگز کے محمد عامر کی میچ میں شرکت مشکوک
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے افتتاحی میچ میں ہوم ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر انجری کا شکار ہیں، ان کی پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ذرائع کا بتانا…
پی ایس ایل میں سب سے زیادہ میچز کس ٹیم نے جیتے؟
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) کا آغاز 2016ء میں ہوا تھا اور اس کے اب تک 6 ایڈیشن مکمل ہو چکے ہیں۔پی ایس ایل کا فائنل دو مرتبہ اسلام آباد یونائٹیڈ کے نام رہا جبکہ پشاور زلمی، کراچی کنگز، ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے…
واپڈا کا کرکٹرز فارغ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری
محکمہ جاتی کرکٹ کے خاتمے کے ساتھ ہی کرکٹرز کے بے روز گار ہونے کا سلسلہ جاری ہے، واپڈا اسپورٹس بورڈ کے حکمنامے کے بعد قومی کرکٹرز کو فارغ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔واپڈا اسپورٹس بورڈ نے گزشتہ ماہ دسمبر میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے…
قومی کرکٹ میں PSL کا اہم کردار ہے، انضمام الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کا اہم کردار ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا تھا کہ دنیا کے بہترین کھلاڑی پاکستان کے پاس…
بھارتی کرکٹر کا پاکستانی کرکٹرز کے لیے خصوصی پیغام
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر روی چندر ایشون نے قومی کپتان بابر اعظم اور نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو خصوصی طور پر مبارکباد دی ہے۔بھارتی ٹیسٹ کرکٹر روی چندر ایشون بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے مداح ہوگئے۔ شاہین شاہ آفریدی…
معروف سری لنکن کرکٹر دلروان پریرا کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
سری لنکن آف اسپنر دلروان پریرا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) کو لکھے گئے اپنے ریٹائرمنٹ کے خط میں پریرا نے کہا کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے۔ایس ایل سی نے ایک…
پی ایس ایل کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگی
پاکستان سُپر لیگ سیون کے لیے میدان سج گیا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج کراچی میں منعقد ہوگی۔پی ایس ایل سیون میں پہلا ٹاکرا آج بابر اعظم کی کراچی کنگز اور دفاعی چیمپئن محمد رضوان کی ملتان سلطانز کے درمیان ہوگا، دونوں ٹیمیں شام 7 بجے…
عمران لندن جاکر نواز کے ساتھ کرکٹ کھیلیں گے، سراج الحق
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے وزیراعظم پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں کہ وہ حکومت سے نکلے تو خطرناک ہوں گے، عمران خان اپنے دفتر میں بیٹھ کر بھی بائیس کروڑ عوام کے لیے خطرناک ہیں۔ایکسپو سینٹر لاہور میں ایجوکیشن ایکسپو…
کابینہ کی سطح پر کرپشن سے متعلق نظریہ بدل گیا، فواد چودھری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کوئی نہیں کہہ رہا کہ پاکستان میں ہر سطح پر کرپشن ختم ہوئی ہے لیکن پہلی بار کابینہ کی سطح پر کرپشن سے متعلق نظریہ بدل گیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے…
جماعت اسلامی کا دھرنا 27 ویں روز میں داخل
بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا ستائیسویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہمیں خیرات نہیں حق چاہیے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے مہنگائی کے ستر سالہ ریکارڈ توڑ دئیے…
پی ایس ایل دنیا کے بہترین ٹورنامنٹس میں سے ہے، چارلس
ملتان سلطانز کے ویسٹ انڈین کھلاڑی جانسن چارلس نے پی ایس ایل کو دنیا کے بہترین ٹورنامنٹس میں سے ایک قرار دے دیا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں جانسن چارلس نے کہا کہ پاکستان کے پاس فاسٹ بالرز کا خزانہ ہے، پی ایس ایل میں پاکستانی بالرز کو…
منظور وسان نے ملکی سیاست کے مستقبل کے حوالے سے اہم پیش گوئیاں کردیں
وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے ملکی سیاست کے مستقبل کے حوالے سے اہم پیش گوئیاں کردیں، جس میں انہوں نے نواز شریف، عمران خان اور دیگر سیاسی رہنماؤں کے مستقبل کے بارے میں بتایا۔اپنے بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ملک میں صدارتی…
ملک میں 33اشیاء مہنگی اور 18 سستی ہوئیں
وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزراء، مشیروں، معاونین خصوصی اور وزارتوں کے سیکریٹریز نے شرکت کی۔اس دوران مشیر خزانہ ڈویژن نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں میں صفر اعشاریہ 06 فیصد…