Browsing Category
Urdunews
فاروق ستار ایم کیو ایم مرکز بہادر آباد پہنچ گئے
سینئر سیاست دان ڈاکٹر فاروق ستار اپنے وفد کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد پہنچ گئے۔مرکز آمد پر ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ارکان نے فاروق ستار کا استقبال کیا۔بہادر آباد مرکز پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا…
عملے کی ڈیوٹی کا وقت ختم، PIA پرواز منزل پر پہنچنے سے قبل ہی اتارلی گئی
عملے کی تبدیلی کی وجہ سے سعودی عرب سے اسلام آباد کی پرواز کو کراچی میں لینڈنگ کروانا پڑ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 9754 ریاض سے اسلام آباد جارہی تھی۔ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ طیارہ کے عملے کے ارکان کی ڈیوٹی…
ایم کیو ایم کی ریلی پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کی مذمت کرتے ہیں، فواد چوہدری
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی ریلی پر کراچی میں پولیس کی جانب سے شیلنگ اور لاٹھی چارج کی مذمت کرتے ہوئے فواد چوہدری نے ایم کیو ایم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیاہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے…
ایم کیو ایم کی ریلی پر شیلنگ، سابق گورنر سندھ بھی بول پڑے
کراچی میں آج پیدا ہونے والی صورت حال اور وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کے باہر ایم کیو ایم کی ریلی کے دوران پولیس کی جانب سے کی گئی شیلنگ کے خلاف سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد بھی بول پڑے۔سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کنوینر ایم کیو ایم…
قومی انڈر13، انڈر 16 میں 56 کھلاڑی زائد العمر قرار
قومی انڈر 13 اور انڈر 16 میں مجموعی طور پر 56 کھلاڑی زائد العمر قرار پائے ہیں۔قومی انڈر 13اور انڈر 16 ٹورنامنٹس میں زائد العمر کھلاڑیوں کی شرکت کے معاملے پر اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔انڈر 16 ٹورنامنٹ میں 36 اور انڈر 13 ٹورنامنٹ میں 20…
اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا ملا جلا دن، انڈیکس میں 67 پوائنٹ کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 67 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 955 پر بند ہوا۔کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 98 پیسے ہے۔کاروباری دن میں 100…
’کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی جیت پر ٹیم کو عمرہ کرانے کا اعلان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا 7واں سیزن جیتنے پر عمرہ ادائیگی کا اعلان سامنے آیا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کے ٹائٹل اسپانسر کے عہدیداروں نے کراچی میں ہونے والی تقریب میں بڑا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ…
علی زیدی کا ایم کیو ایم کارکنان کو رہا کرنے کا مطالبہ
وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ علی زیدی نے ایم کیو ایم کے گرفتار کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔علی زیدی نے سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کیا، جس میں انہوں نے ایم کیو ایم کے احتجاج پر پولیس کے لاٹھی چارج…
ایم کیو ایم پاکستان نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے بہادر آباد مرکز پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، اجلاس کی صدارت کنونیئر خالد مقبول صدیقی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریلی پر تشدد، کارکنان، خواتین کی گرفتاریوں پر آئندہ کی حکمت عملی طے…
معاملات طے پاگئے، ثقلین مشتاق پی سی بی کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں قومی ٹیم کے ساتھ بطور عبوری ہیڈ کوچ کام کرنے والے ثقلین مشتاق کے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ معاملات طے پاگئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری آف اسپنر ثقلین مشتاق نے پی سی بی کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا…
وزیر داخلہ کا ایم کیو ایم ریلی پر سندھ پولیس کے لاٹھی چارج کا نوٹس
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کی ریلی پر سندھ پولیس کے لاٹھی چارج کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چیف سیکرٹری سندھ اور آئی جی سندھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔واضح رہے کہ سندھ کے…
وزیراعلیٰ سندھ نے ظلم کی انتہا کردی ہے، فاروق ستار
سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان فاروق ستار نے کہا ہے کہ پُرامن مظاہرین کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ نے ظلم کی انتہا کردی ہے۔کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے احکامات پر سندھ پولیس نے نہتے…
سندھ کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تعیناتیاں اور تبادلے
سندھ کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تعیناتیاں اور تبادلے ہوگئے، وزیرِ اعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو کو ہٹا دیا گیا۔نئی تبدیلیوں کے ساتھ فیاض جتوئی کو وزیرِاعلیٰ سندھ کا پرنسپل سیکریٹری تعینات کردیا گیا جبکہ ساجد جمال…
کراچی کے مختلف علاقوں میں دکانیں بند کروادی گئیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی جانب سے دکانیں بند کروادی گئیں، جس کے بعد شہر میں رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری نے برنس روڈ پر گشت کرتے ہوئے بند کروائی گئی دکانوں کو کھلوادیا۔ یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجد کے قریب بازار…
کراچی: سیاسی ریلیوں اور جھڑپوں کے بعد پی ایس ایل ٹیموں کے پریکٹس سیشن منسوخ
کراچی میں بدھ کی شام سیاسی ریلیوں اور سیاسی کارکنان کی پولیس سے جھڑپ کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شریک ٹیموں کے پریکٹس سیشن منسوخ کردیے گئے۔جمعرات سے شروع ہونیوالے پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن سے قبل بدھ کی رات چار ٹیموں کو…
مولانا فضل الرحمان کی لیاقت بلوچ سے اہم ملاقات
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ملاقات کی ہے۔ترجمان جمعیت علماء اسلام اسلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور لیاقت بلوچ کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا…
اسد عمر کی کراچی میں ایم کیو ایم کے احتجاج پر تشدد کی شدید مذمت
وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی میں ایم کیو ایم کے احتجاج پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کے لبادے میں پیپلز پارٹی کا آمرانہ طرزِ حکومت نہایت قابل مذمت ہے۔اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ دستور پاکستان شہریوں کو پرُ امن احتجاج…
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 26 پیسے بڑھ گیا
آج انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 26 پیسے بڑھا ہے۔ کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 98 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 179 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔ بشکریہ جنگbody a {display:none;}
ناصر شاہ کا ایم کیو ایم دھرنے اور احتجاج پر ردعمل
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم بلدیاتی قانون میں ردو بدل پر تیار تھے اور ہیں۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) دھرنے اور احتجاج پر ناصر حسین شاہ نے ردعمل دے دیا۔انہوں نے کہا کہ ہماری ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے بات چیت…
انصاف کی فوری اور یقینی فراہمی کا تعلق گورننس کی بہتری سے ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ دورِ حکومت میں عدلیہ آزاد ہے، انصاف کی فوری اور یقینی فراہمی کا تعلق گورننس کی بہتری سے ہے۔وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت سول قانون میں اصلاحات پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزراء فروغ نسیم،…