Browsing Category
Urdunews
وزیراعظم عمران خان کو فوراً کراچی آنا چاہیے، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم سے آئی جی سندھ کو معطل کرانے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو فوراً کراچی آنا چاہیے۔ایم کیو ایم ریلی پر شلینگ کے واقعے پر ردعمل دیتے…
سرکاری اسپتال میں مریضوں سے لاکھوں روپے بٹورنے کا انکشاف
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) اسپتال میں مریضوں سے او پی ڈی سلپ کے نام پر لاکھوں روپے کی رقم بٹورنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بلوچستان حکومت نے صوبائی بجٹ میں او پی ڈی سلپ پر فیس ختم کردی تھی لیکن بی ایم سی میں…
کراچی میں ٹریفک جام: پی ایس ایل ٹیموں کو لیاری ایکسپریس وے سے ہوٹل پہنچایا گیا
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ٹریفک جام کے باعث پی ایس ایل کی ٹیموں لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو لیاری ایکسپریس وے سے ہوٹل پہنچایا گیا۔بلدیاتی قانون کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دے دیا۔ پولیس ایم…
ناظم جوکھیو قتل کیس، 7 ملزمان کے نام خارج
ناظم جوکھیو قتل کیس میں کراچی پولیس نے 7 ملزمان کے نام خارج کردیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی، پولیس کے جمع کرائے گئے حتمی چالان کی کاپی جیونیوز نے حاصل کرلی۔چالان کے مطابق پولیس نے قتل کیس سے 7 ملزمان کے…
وزیراعظم نے ترجمانوں سے کیا کیا کہا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوئے ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی باہر آگئی۔ذرائع کے مطابق ترجمانوں کے اجلاس میں وزیراعظم نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ، صحت کارڈ اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف کرپشن کیسز پر بات کی۔ دوران…
قطار میں کھڑے رہ کر 38 ہزار یومیہ کمانے والا شخص
لوگوں کا ذریعہ معاش مختلف ہوسکتا ہے، لیکن اگر ایسا ذریعہ معاش نظر آجائے جو آپ کے گمان میں بھی نہ ہو تو شاید آپ اپنی انگلی دانتوں میں دبائے بنا نہ رہ سکیں۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والا ایک 31 سالہ شخص اپنے فارغ وقت میں ایک 'انتظار کا ماہر'…
مجھے بھی شہزاد اکبر کے استعفےکا اخبار سے پتا چلا، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ پارٹی میں گروپنگ ہے لیکن عمران خان جو فیصلہ کرتے ہیں وہ سب قبول کرتے ہیں، مجھے بھی شہزاد اکبر کےاستعفےکا اخبار سے پتاچلا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ کوئی شک نہیں ملک میں…
پی ایس ایل کے کئی کھلاڑی سی ایم ہاؤس کے اطراف ہوٹلوں میں ہیں، سعید غنی
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ایم کیو ایم کے خلاف ایکشن لینے کی وجہ پی ایس ایل ٹیموں کے ہوٹل میں ٹھہرنے کو قرار دیا ہے۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کسی طرح کے احتجاج کےخلاف نہیں، پی ایس…
فیصل آباد: ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت
پنجاب کے شہر فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں کار سوار فیملی سے ڈکیتی اور خاتون کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سی پی او غلام مبشر میکن نے کیس سے متعلق جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار ملزمان…
کراچی میں لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر جلد تیار کرلیں گے، عاطف رانا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ کراچی میں جلد ہی ہائی پرفارمنس سینٹر تیار کرلیں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں عاطف رانا نے کہا کہ لاہور قلندرز کے نائب کپتان کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا،…
راوی اربن منصوبہ عمران خان کے جھوٹ کی اگلی قسط تھا، حمزہ شہباز
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ راوی اربن منصوبے کو عمران خان کے جھوٹ کی اگلی قسط قرار دے دیا۔لاہور سے جاری بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ راوی اربن منصوبے کو لاہور ہائی کورٹ نے غیر آئینی…
بغیر کسی وارننگ لاٹھی چارج اور آنسوگیس کی شیلنگ شروع کی گئی، امین الحق
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ ہم وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے پر امن احتجاج کررہے تھے، بغیر کسی وارننگ لاٹھی چارج اور آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی۔کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کی طرف سے بلدیاتی قانون کے خلاف نکالی…
افتخار احمد پی ایس ایل 7 کے بہترین آل راؤنڈر بننے کے خواہشمند
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی افتخار احمد نے ایونٹ کا بہترین آل راؤنڈر بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں افتخار احمد نے کہا کہ امید ہے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل 7 جیتنے میں کامیاب…
کیا آپ جانتے ہیں یہ بلبلہ 465 دن تک بغیر پھٹے رہ سکتا ہے؟
سائنسدانوں نے ایک ایسا بُلبُلہ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو ایک یا دو نہیں بلکہ ساڑھے 4 سو دنوں سے زیادہ بغیر پھٹے رہ سکتا ہے۔ بچوں کے کھیل میں صابن کے ذریعے بنائے جانے والے بُلبُلے چند سیکنڈز تک ہوا میں ادھر ادھر اڑنے کے بعد پھٹ جاتے…
کراچی میں دو مختلف ریلیاں، سڑکوں پر ٹریفک جام، لوگوں کو مشکلات
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دو مختلف ریلیاں نکلنے کے باعث سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا، جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔کراچی میں شارع فیصل پر شدید دباؤ کی وجہ سے بلوچ کالونی کاز وے پر ٹریفک جام ہوگیا، ڈیفنس…
جس قوم کے فیصلے غیر سیاسی عناصر کریں وہ تباہ ہوجاتی ہے، غلام احمد بلور
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ جس قوم کے فیصلے غیر سیاسی عناصر کریں وہ قوم تباہ ہوجاتی ہے۔چارسدہ میں تقریب سے خطاب میں غلام احمد بلور نے کہا کہ باچا خان نے اپنی زندگی پختون قوم کےلیے قربان…
مصدق عباسی کو معاون خصوصی برائے احتساب بنانے کا فیصلہ
سابق ڈی جی نیب بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو وزیر اعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے احتساب بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مصدق عباسی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہزاد…
ایم کیو ایم کی ریلی پر پولیس کی شیلنگ
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم ) کی کراچی میں احتجاجی ریلی بلدیاتی قانون کے خلاف نکالی جارہی ہے، پولیس کی جانب سے وزیر اعلیٰ ہاوس کے باہر مظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کی گئی۔ایم کیو ایم کی ریلی کا ایک حصہ وزیر…
پی ایس ایل 7 کل سے کراچی میں شروع ہوگا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن کل سے کراچی میں شروع ہو گا، جس کے لیے بھرپور انداز میں تیاریاں جاری ہیں۔ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز افتتاحی میچ میں مدمقابل ہوں گی جبکہ اس سے پہلے رنگا رنگ افتتاحی تقریب بھی ہو…
جاوید لطیف بھی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو کمیٹی میں بلانے کے معاملے پر بضد
اسپیکر اسد قیصر کو چیئرمین قائمہ کمیٹی جاوید لطیف کی جانب سے خط کا جواب موصول ہوگیا، میاں جاوید لطیف سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو قائمہ کمیٹی میں بلانے کے معاملے پر قائم ہیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے متفقہ طور پر…