Browsing Category
Urdunews
جماعت اسلامی کو سندھ حکومت نے ماموں بنادیا، خواجہ اظہار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی خواجہ اظہار کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کو سندھ حکومت نے ماموں بنا دیا، جماعت اسلامی کس بات کی کامیابی کے شادیانے بجا رہی ہے؟ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 پچاس روپے کم ہوگئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 پچاس روپے کم ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بینکوں کو 600 ارب روپے فراہم کردیے ہیں۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 26…
ہم نے دھرنا ختم نہیں کیا بلکہ ملتوی کیا ہے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے دھرنا ختم نہیں کیا بلکہ ملتوی کیا ہے، صوبائی وزیر ناصر شاہ صاحب نے ہمارے مطالبات میڈیا کے سامنے مانے ہیں، امید ہے مطالبات پر دو ہفتوں میں نوٹیفکیشن ہوجائے گا۔کراچی میں پریس…
اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو 600 ارب روپے فراہم کردیے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بینکوں کو 600 ارب روپے فراہم کردیے ہیں۔ایس بی پی نے 600 ارب روپے کی رقم 7 روز کے لیے اوپن مارکیٹ آپریشن کےلیے فراہم کی ہے۔اسٹیٹ بینک نے 7 روز کے لیے فراہم کی گئی رقم پر شرح سود 9 اعشاریہ 87 فیصد طے…
عظمیٰ بخاری بھی کورونا کا شکار
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔انہوں نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع ایک سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی۔عظمیٰ بخاری نے لکھا کہ ’پچھلے دو دن سے طبیعت خراب چل رہی تھی،آج گھر پہ ٹیسٹ…
دلہن کو لہنگے کا انتخاب کرتے وقت کِن غلطیوں سے بچنا چاہیے؟
دلہن کے لیے اپنی شادی کا دن بےحد خاص ہوتا ہے اور وہ چاہتی ہے کہ اس دن وہ سب سے حسین نظر آئے جس کے لیے وہ خوبصورت عروسی لباس کا انتخاب کرتی ہے لیکن اکثر دلہنیں اپنے لہنگے کا انتخاب کرتے وقت کچھ غلطیاں کرجاتی ہیں، آئیے ان غلطیوں کی فہرست…
کولمبیا میں الٹا گھر توجہ کامرکز بن گیا
کولمبیا میں عجیب و غریب الٹا گھر لوگوں کی توجہ کامرکز بن گیا۔اس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے۔اس گھر میں ہر وہ شے الٹی نظر آتی ہے جو عام طور پر ہمارے گھروں میں…
کورونا کیسز، کراچی دیگر شہروں سے آگے
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار تیزی سے جاری ہیں، شہرِ قائد کورونا کیسز کے حوالے سے دیگر شہروں سے آگے ہے۔محکمۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 27…
کھانسی اور نزلے سے محفوظ رہنے کے مفید ٹوٹکے
سردیوں میں نزلہ، زکام اور کھانسی بیشتر افراد کو لاحق ہونے والے امراض ہیں۔ بدقسمتی سے کورونا وائرس وبائی مرض نے اس صورتِ حال کو مزید تشویش ناک بنا دیا ہے۔ عمومی نزلہ، زکام کو زیادہ تکلیف دہ بنانے والا عنصر گلے کی سوزش بنتی ہے، جو ناصرف…
اسلام آباد کے ہیلتھ کیئر ورکرز کورونا کے نشانے پر
اسلام آباد میں ہیلتھ کیئر ورکرز کورونا کے نشانے پر آگئے، 4 اسپتالوں کے ڈاکٹرز اور ہیلتھ عملہ کورونا کا شکار ہے، پولی کلینک کی او پی ڈی بند اور پمز کے اوقات کار میں کمی سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔شہر اقتدار میں پمز، پولی…
’اپوزیشن شکست کھا چکی ہے‘ مولانا عبدالغفور حیدری کی زبان پھسل گئی
سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام ف کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی زبان پھسل گئی اور وہ کہہ بیٹھے کہ ’’اپوزیشن شکست کھا چکی ہے‘‘۔ اس موقع پر حکومتی ارکان نے نعرے لگائے کہ ہاں اپوزیشن شکست کھا چکی ہے۔ جس پر مولانا عبدالغفور…
جماعتِ اسلامی و حکومتِ سندھ میں ہوا معاہدہ سامنے آگیا
’جیو نیوز‘ نے سندھ ترمیمی بلدیاتی قانون 2021ء میں تبدیلی کے لیے جماعتِ اسلامی اور حکومت سندھ کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی تفصیلات حاصل کر لی ہیں۔اس معاہدے کے نتیجے میں جماعتِ اسلامی نے 29 روز سے سندھ اسمبلی پر جاری اپنا دھرنا ختم…
فروری میں کورونا کیسز میں کمی آئے گی، ڈاکٹر قیصر سجاد
سیکریٹری جنرل پی ایم اے ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا ہے کہ عوام ماسک کا استعمال کریں، سماجی فاصلہ رکھیں کیونکہ اومی کرون کی صورتحال اگر بگڑ گئی تو بہت مشکل ہو گی۔ڈاکٹر قیصر سجاد نے کہا کہ میرے خیال میں فروری کے وسط تک کورونا کیسز میں کمی آنا…
محمد حفیظ، شاہد آفریدی کو جلد اِن ایکشن دیکھنے کیلئے بیتاب
سابق قومی کرکٹر اور لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے محمد حفیظ کورونا کا شکار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی شاہد آفریدی کو جلد اِن ایکشن دیکھنے کے لیے بیتاب ہیں۔شاہد آفریدی نے گزشتہ روز اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے …
ہر لانگ مارچ سے کچھ نہ کچھ نکلتا ہے، سعد رفیق
مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو سڑکوں پر آنا چاہیے، ہر لانگ مارچ سے کچھ نہ کچھ نکلتا ہے، کوئی لانگ مارچ ضائع نہیں ہوتا، امید ہے طاقتور حلقے نیوٹرل رہیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نون لیگ کے…
اومی کرون تیزی سے پھیل رہا ہے، ترجمان خیبر پختونخوا حکومت
ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر محمد سیف کا کہنا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کے اختیارات ہیں کہ جہاں بھی 10 فیصد سے زائد کیسز ہوں وہاں لاک ڈاؤن نافذ کر دے۔بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صوبائی حکومت…
کیٹی بندر میں ڈوبنے والے 1 اور ماہی گیر کی لاش مل گئی
صوبۂ سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں کیٹی بندر کے قریب کھلے سمندر میں ڈوبنے والی لانچ کے 1 اور ماہی گیر کی لاش مل گئی۔22 جنوری سے شروع کیے گئے ایدھی کے سرچ آپریشن کے دوران 9 ماہی گیروں کی لاشیں اب تک مل چکی ہیں ۔ذرائع کے مطابق مزید 3 ماہی گیروں…
پی ایس ایل کا دوسرا ٹاکرا آج دو سابق چیمپئنز کا ہوگا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے دوسرے میچ میں آج دو سابق چیمپئنز کا ٹکراؤ ہوگا ، سرفراز احمد کی قیادت میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور شعیب ملک کی کپتانی میں پشاور زلمی میدان میں اترے گی ۔پی ایس ایل سیون میں برتری حاصل کرنے کی جنگ شروع…
شاستری کے پاس دھونی کا فون نمبر کیوں نہیں؟ وجہ سامنے آگئی
ایم ایس دھونی بھارتی کرکٹ ٹیم کے وہ سابق کھلاڑی ہیں کہ آج تک ان کا فون نمبر بہت کم لوگوں کے پاس ہے یہاں تک کہ روی شاستری کے پاس بھی دھونی کا فون نمبر موجود نہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ہیڈ کوچ روی شاستری نے سابق فاسٹ بولر شعیب…
نئے پاکستان میں ادارے گروی رکھے جا رہے ہیں: شیری رحمٰن
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو اسٹیٹ بینک سے قرضہ لینے کے لیے آئی ایم ایف کی منظوری چاہیے ہو گی، کیا یہ ہے نیا پاکستان جس میں ادارے گروی رکھے جا رہے ہیں۔اسٹیٹ بینک بل سے متعلق جاری کیے…