بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 پچاس روپے کم ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 پچاس روپے کم ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بینکوں کو 600 ارب روپے فراہم کردیے ہیں۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 26 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 386 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 153 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 28 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 784 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.