Browsing Category
Urdunews
بھارت مقبوضہ کشمیر میں سازش کررہا ہے، سردار تنویر الیاس
وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں سازش کررہا ہے، بھارتی سرکار استصواب رائے اپنے حق میں کرنا چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر ہونے والے مظاہرہ میں خطاب کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے…
یہ پھل کھائیں، وزن بڑھائیں
انسان کے لیے وزن بڑھانا بھی اتنا ہی مشکل ہے جتنا وزن کم کرنا، اب کسی کے لیے وزن بڑھانا ضروری ہوتا ہے تو کسی کےلیے وزن کو کم کرنا۔اس دنیا میں جس طرح ہر شخص کی سوچ اور خیالات ایک دوسرے سے مختلف ہیں، ہر شخص کا اپنا الگ مزاج ہے اسی طرح سب کی…
اسلام آباد، حریت کانفرنس کے زیراہتمام بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر پر کل جماعتی حریت کانفرنس نے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس، حریت قائدین، سول سوسائٹی اور کشمیریوں نے شرکت…
سیٹلائٹ تصاویر میں ماریوپول میں اجتماعی قبر کا انکشاف
یوکرین کے جنگ سے تباہ حال شہر ماریوپول کی لی گئی سیٹلائٹ تصاویر میں اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔یہ انکشاف برطانوی میڈیا کی جانب سے کیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق یوکرین کے شہر ماریوپول میں روسی حملوں میں تقریباً نصف شہر کو شدید نقصان…
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، ہزاروں لیٹر جعلی مشروبات برآمد
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے پشاور اور مردان میں جعلی مشروبات کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پھندو روڈ پشاور پر مشروبات کے ہول سیل ڈیلرز سے جعلی مشروبات ضبط کیے گئے ہیں، جبکہ کارروائی میں 2000…
کرتار پور راہداری پر بھارتی پروپیگنڈا سختی سے مسترد کرتے ہیں: دفترِ خارجہ
دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کرتار پور راہداری سے متعلق بدنیتی پر مبنی بھارتی پروپیگنڈا سختی سے مسترد کر دیا۔جاری کیے گئے ایک بیان میں ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری کا بزنس ملاقاتوں کے لیے مبینہ استعمال کا بھارتی…
سمر ڈائیٹ پلان کیلئے بہترین مشروبات
گرمیوں کے مہینے آپ میں سے کچھ کے لیے بہت تھکا دینے والے ہو سکتے ہیں اور ہائیڈریٹ رہنا ان مہینوں کے دوران اپنے آپ کو جوان رکھنے کے سب سے اہم طریقوں میں سے ایک ہے لیکن صرف پانی پینا کافی نہیں ہے۔ آپ کو وقتاََ فوقتاََ کچھ نمکیات اور غذائی…
مریم اورنگزیب نے رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتا دی
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتا دی۔جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عدالتوں کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہیں، پھر کہتے ہیں کہ رات کو عدالتیں کیوں…
عمران خان کی اسلام آباد کیلئے کال دنیا کو حیران کر دے گی: شیخ رشید
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ قوم یاد رکھے، عمران خان کی اسلام آباد کے لیے کال دنیا کو حیران کر دے گی۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایسا زناٹے کا رن پڑے گا کہ…
ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ سے انعام بٹ بھی آؤٹ
منگولیا میں ہونے والی ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ سے پاکستان کے پہلوان انعام بٹ بھی باہر ہوگئے۔انعام بٹ کو کوارٹر فائنل فائٹ میں کرغزستان کے پہلوان نے ہرایا، جس کے بعد ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے تینوں پہلوان ہار گئے۔خیال رہے کہ…
فرانسیسی صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ شروع
فرانسیسی صدارتی انتخابات کےلئے پولنگ شروع 48.7 ملین ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے۔فرانس بھر میں 70000 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں موجودہ صدر ایمانوئل میکرون نے اپنی مدمقابل امیدوار جان ماری لیپن کی کامیابی پر فرانس میں خانہ جنگی…
ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی نہ آسکی
ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کوئی کمی نہ آسکی، کئی کئی گھنٹوں تک بجلی کی بندش نے پنکھے روک دیئے جبکہ شدید گرمی میں سحر و افطار مشکل ہوگیا۔ ملک کے معاشی حب کراچی میں لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی چار سے چھ گھنٹے بجلی غائب رہنے…
بلوچستان بلدیاتی الیکشن، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا دوسرا روز
بلوچستان کے32 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج دوسرا روز ہے، کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل کل بھی جاری رہے گا۔الیکشن کمیشن کے انتخابی پروگرام کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے عمل کے بعد…
مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے موقع پر مکمل ہڑتال
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے موقع پر مکمل ہڑتال کی گئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق ہڑتال کی اپیل گزشتہ روز جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے دی گئی تھی۔کے ایم ایس کا کہنا ہے کہ ہڑتال کا مقصد مودی کو واضح…
کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 26.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان…
مدینہ منورہ: رمضان میں ابتک 1 کروڑ 40 لاکھ زائرین آ چکے
مدینہ منورہ میں رمضان کے آغاز سے اب تک 1 کروڑ 40 لاکھ زائد زائرین اور نمازی آچکے ہیں۔لاکھوں زائرین اب تک روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری دے چکے ہیں۔مسجدِ نبوی صلی اللّٰہ وسلم کی انتظامیہ اور ماتحت ادارے 24 گھنٹے کام کر رہے…
مودی کے دورہ سری نگر پر ریاست کے دونوں اطراف یوم سیاہ منائیں گے، تنویر الیاس
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ سری نگر پر ریاست کے دونوں اطراف یوم سیاہ منائیں گے۔ایک بیان میں سردار تنویر الیاس نے کہا کہ کشمیری جو قربانیاں دے رہے اس کی دنیا میں مثال نہیں…
شاہنواز دہانی بھی دعا زہرہ کی بحفاظت واپسی کیلئے دُعاگو
قومی فاسٹ بولر شاہنواز دہانی نے شہرِ قائد سے لاپتہ ہونے والی نوعمر لڑکی دعا زہرہ کے لیے دعا کی ہے۔شاہنواز دہانی نے دعا زہرہ کی بحفاظت واپسی کے لیے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام جاری کیا۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ابھی تک…
کراچی: ہنگامہ آرائی، فائرنگ، موٹر سائیکلیں جلا دی گئیں
کراچی کے علاقے قائد آباد میں اسپتال چورنگی کے قریب مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی، فائرنگ اور جلاؤگھیراؤ کے دوران کئی موٹر سائیکلیں جلا دی گئیں۔ذرائع کے مطابق دو گروپوں میں تلخ کلامی ہوئی اور جھگڑا ہوا، ایک گروپ کے افراد نے فائرنگ کی تو…
مریم نواز منگل کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 26 اپریل (منگل) کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورکرز کنونشن لاہور کے علاقے داروغہ والا میں ایم این اے روحیل اصغر کے آفس میں ہوگا۔ ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ ورکرز کنونشن سے نومنتخب…