coyote hookup bbw hookups app hookup Blooming Grove whatsapp groups for hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فرانسیسی صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ شروع

فرانسیسی صدارتی انتخابات  کےلئے پولنگ شروع 48.7 ملین ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

فرانس بھر میں 70000 پولنگ  اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں موجودہ صدر ایمانوئل میکرون نے اپنی مدمقابل امیدوار جان ماری لیپن کی کامیابی پر فرانس میں خانہ جنگی کے خدشہ کا اظہار کیا ہے۔

نیز حالیہ انتخابات کے پہلے راؤنڈ میں 23 فیصد ووٹ حاصل کرنے والے کمیونسٹ ناکام امیدوار نے ملشوں نے ایمانوئل میکرون سے خفیہ کٹھ جوڑ کر لیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.