hookup Uniondale dknight magicbox ii bluetooth hookup hookup Suplee PA hookup Roosevelt New Jersey casual encounter hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فرانس، پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کرکے دو کار سواروں کو ہلاک کردیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈرائیور نے کار پولیس پر چڑھانے کی کوشش کی تھی، گاڑی ٹریفک کی سمت کی مخالف چلائی جارہی تھی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کے اشارے کے باوجود کار سواروں نے گاڑی نہیں روکی جس پر پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کی۔

رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کار کے پیچھے بیٹھا ہوا ایک شخص زخمی بھی ہوا، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.