hookup Middletown Delaware hookup Monmouth Junction NJ gay clubs for hookups whatsapp groups for hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ ہاؤس حملہ کیس،گرفتارPTI ایم این ایز جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

سندھ ہاؤس پر حملہ کیس میں عدالت نے تینوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، ملزمان کے وکلاء نے درخواست ضمانت دائر کردی۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں سندھ ہاؤس پر حملہ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ محمد انعام اللّٰہ کی عدالت میں کی گئی۔

سیکورٹی خدشات پر گرفتار پی ٹی آئی کے 2 اراکین قومی اسمبلی عطاء اللّٰہ، فہیم خان اور رہنما تنویر خان کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، عدالت نے تینوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کےارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منسوخ کر دی۔

ملزمان کے وکلاء نے عدالت میں درخواست ضمانت بھی دائر کر دی جبکہ عدالت نے پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل تک ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔

ملزمان کی حاضری کے لیے نیب کورٹ کو تھانہ مارگلہ بھیج دیا گیا، سیکریٹریٹ پولیس نے تینوں ملزمان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.