best place for discreet hookups married whatsapp groups for hookups hookup Mansfield Center hookup Middletown Delaware hookup hotshot mature knoxville hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

احمد شہزاد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں احمد شہزاد نے کہا ہے کہ خوش نصیبی کہ روزہ رسول پر حاضری کی سعادت ملی۔

ان کا کہنا تھا کہ مدینہ شریف میں رہنے جیسا احساس اس ساری دنیا میں اور کوئی نہیں ہے۔

انہوں نے وطن عزیز کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ پاکستان کو خوشحالی عطا کرے اور مستحکم بنائے۔

احمد شہزاد نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی لکھا کہ’ آپ سب کے لئے ڈھیروں دعائیں‘۔

خیال رہے حالیہ دنوں قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ اور سابق کھلاڑی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.