جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کے الیکٹرک کو پوری بجلی مل رہی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کے الیکٹرک سے بات کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کو پوری بجلی مل رہی ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں چار پانچ دن سے بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھ گئی ہے۔ اس متعلق کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ جن…

کراچی سے لاپتہ دُعا زہرہ لاہور سے مل گئی

کراچی کے علاقے گولڈن ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والی دُعا زہرہ لاہور سے مل گئی ہے۔لاہور پولیس نے دُعا کو حفاظتی تحویل میں لے لیا، لاہور پولیس نے دُعا کی بازیابی کی اطلاع کراچی پولیس کو دیدی ہے۔کراچی پولیس نے بھی تصدیق کی ہے کہ لاہور سے بازیاب…

ملک میں ڈیزل کی مصنوعی قلت پیدا کی جا رہی ہے، ذرائع ڈی جی آئل

ملک میں ڈیزل کی قلت نہیں بلکہ ڈیزل کے دو ہفتوں سے زائد کے اسٹاکس ہیں۔ذرائع ڈی جی آئل آفس کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیزل کی مصنوعی قلت پیدا کی جا رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی چیف سیکرٹریز کو ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی ہدایات…

سی ای او PIA عہدے سے سبکدوش

ایئر مارشل(ر) ارشد ملک سی ای او پی آئی اے کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایئرمارشل(ر) ارشد ملک  3 سال کا کنٹریکٹ مکمل ہونے پر عہدے سے سبکدوش ہوئے ہیں۔پی آئی اے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ایئر وائس مارشل عامر حیات قائم…

عمران خان کی بطور سیاستدان کی گئی پہلی تقریر

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئر مین، عمران خان کی بطور سیاستدان کی گئی پہلی تقریر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔آج سابق حکمراں جماعت، پاکستان تحریک انصاف اپنا 26واں یومِ تاسیس منا رہی ہے، اس موقع پر پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے سوشل میڈیا پر…

پاکستان اور بھارت میں طویل گرمیاں باعث تشویش ہیں، ماہر موسمیات اسکاٹ لینڈ

اسکاٹ لینڈ کے ماہر موسمیات اسکوٹ ڈنکین نے پاکستان اور بھارت میں طویل گرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اسکوت ڈنکین نے کہا کہ پاکستان اور بھارت مارچ کے ابتداء سے ہی گرمی کی لپیٹ میں رہے ہیں، بھارت اور پاکستان جھلسا دینے والی گرمی کی لپیٹ…

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا الیکشن کمیشن کی حمایت کا اعلان

صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون کا کہنا ہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن انتہائی قابل اور ایماندار لوگوں پر مشتمل ہے، موجودہ الیکشن کمیشن کو سابق وزیراعظم نے خود تعینات کیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ بار میں پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار…

آزاد کشمیر کابینہ کے مزید 14 وزراء نے حلف اٹھالیا

آزاد کشمیر کابینہ میں توسیع، مزید 14 وزراء نے حلف اٹھالیا، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزراء سے حلف لیا۔پی ٹی آئی کی نئی حکومت میں وزراء کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔سردار تنویر الیاس آزاد کشمیر کے بلامقابلہ...حلف اٹھانے والے…

پی ٹی آئی نے سیاست کیلئے مذہب کا استعمال کیا، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والوں نےسیاست چمکانے کیلئے مذہب کا استعمال کیا۔مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کہا تھا عمران خان خود کی معروف سے…

ایم کیو ایم اور پی پی کے درمیان مذاکرات

ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات جاری،ایم کیو ایم کی پہلی ترجیح کے تحت صوبے میں بلدیاتی قانون بنانے پر زور دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کا فوری بلدیاتی قانون کو متفقہ طور پر اسمبلی سے پاس کرانے کا مطالبہ…

یہ کس ’نمبر ون کرکٹر‘ کی تصویر ہے؟

سوشل میڈیا پر متحرک معروف شخصیات عام طور پر مداحوں سے رابطے میں رہنے کے لیے آئے دن کوئی نہ کوئی پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں۔یہ پوسٹس روزمرہ روٹین پر مبنی ہوتی ہیں تو کبھی بچپن کی یادیں تازہ کرتی پوسٹس بھی شیئر کی جاتی ہیں۔معروف شخصیات کی…

کراچی سے 10 روز میں تیسری لڑکی لاپتہ

کراچی سے 10 روز کے دوران تیسری لڑکی مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئی، سولجر بازار سے 25 سال کی لڑکی تین روز قبل مبینہ طور پر لاپتہ ہوئی تھی۔ اہلخانہ نے لڑکی کے لاپتہ ہونے کی درخواست سولجر بازار تھانے میں دے دی ہے۔لڑکی کے بھائی کی جانب سے درخواست…

گورنر پنجاب سرفراز عمر چیمہ سروسز اسپتال میں تین روز سے زیرعلاج

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سروسز اسپتال میں تین روز سے زیرعلاج ہیں، انہیں گیسڑو اور قے کی شدت کی باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کا بتانا ہے کہ گورنرعمر چیمہ کا علاج معالجہ جاری ہے، سینئر فزیشن نے گورنر پنجاب کا چیک اپ…

پاکستان تحریکِ انصاف کا 26 واں یومِ تاسیس

سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف آج اپنا 26واں یومِ تاسیس منا رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے یومِ تاسیس کے موقع پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔فیصل جاوید خان کا…

حسن علی کی گیند سے ٹوٹی وکٹ کس کو ملی؟

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی تیز رفتار گیند سے ٹوٹنے والی وکٹ  ’خوش قسمت فین‘ کو مل گئی۔یاد رہے کہ حسن علی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں، انہوں نے گلاوسیسٹر شائر کے خلاف دوسری…

وزیر اعظم شہباز شریف نے لوڈشیڈنگ کی وجہ بتادی

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ ایندھن بروقت نہ خریدنا اور پاور پلانٹس کی مرمت نہ کرانا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے ایندھن بروقت…

پنجاب میں ڈیزل کی قلت، پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں

پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی قلت کے باعث پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ پنجاب کے کئی شہروں میں پیٹرول پمپس پر ڈیزل کی فروخت بند کردی گئی ہے۔پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم کمپنیوں نے ڈیزل کی ترسیل روک دی…

حسن علی کی توڑی گئی وکٹ کس کو ملی؟

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی تیز رفتار گیند سے ٹوٹنے والی وکٹ  ’خوش قسمت فین‘ کو مل گئی۔یاد رہے کہ حسن علی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں، انہوں نے گلاوسیسٹر شائر کے خلاف دوسری…

منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنس، PTI کا ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ

منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنسز کے معاملے پر تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن سے نااہلی ریفرنسز پر جلد فیصلے کیلئےاستدعا کی جائے…

نواز شریف نے بدترین لوڈشیڈنگ ختم کردی تھی، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی حکومت نے 5 سال میں بدترین لوڈ شیڈنگ ختم کردی تھی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے ایندھن بروقت خریدا نہ پاور پلانٹس کی…