جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پی ٹی وی اسپورٹس کے ٹھیکوں میں بڑے پیمانے پر گھپلے، اربوں روپے من پسند کمپنیوں کو دینے کا انکشاف

پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) اسپورٹس کے ٹھیکوں میں بڑے پیمانے پر گھپلے سامنے آئے ہیں، اربوں روپے من پسند کمپنیوں کو دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ایف آئی اے نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سمیت دیگر اہم شواہد اور ریکارڈ حاصل کرلیا، جس وقت یہ خلاف قانون…

بجلی بحران 4 سالہ بدانتظامی کا نتیجہ، قابو پارہے ہیں، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی بحران 4 سالہ بدانتظامی کا نتیجہ اور عمرانیہ عذاب تھا، قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔لیسکو ہیڈکوارٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں خرم دستگیر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے جب پچھلی حکومت مکمل کی…

فواد عالم کے سسر سابق کرکٹر منصور اختر کرپشن الزامات سے بری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر منصور اختر کو کرپشن کے الزامات سے بری کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر منصور اختر کے خلاف کرپشن کے الزامات ثابت نہ ہوسکے۔خیال رہے کہ…

فواد عالم کے سسر سابق کرکٹر کرپشن الزامات سے بری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر منصور اختر کو کرپشن کے الزامات سے بری کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر منصور اختر کے خلاف کرپشن کے الزامات ثابت نہ ہوسکے۔خیال رہے کہ…

گورنر پنجاب کو کل منصب سے ہٹایا جائےگا یا نہیں؟

وزیراعظم شہباز شریف کی دوسری سمری کے بعد عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر پنجاب مدت کل ختم ہوجائے گی۔عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ جب تک صدر چاہیں گے، گورنر کے عہدے پر رہوں گا، وزیراعظم کو گورنر کو ہٹانے کا اختیار نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ…

عمران کا وجود ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکا ہے، ن لیگ

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ قومی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور سازش قبول نہیں کریں گے، عمران خان کا وجود پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا ہے، عمران خان کی مماثلت رنگیلا سے دی جا سکتی ہے سراج الدولہ سے نہیں۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں…

ن لیگ، PP میں پاور شیئرنگ معاملے کا دوسرا دور کل ہوگا، حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ  کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ معاملے پر بات چیت کا دوسرا دور کل اسلام آباد میں ہوگا۔جیو نیوز سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما حسن مرتضیٰ نےبتایا کہ…

جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج ICC پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی نے جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔ کیشو مہاراج کو اپریل میں غیر معمولی کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ قومی…

سیاسی مستقبل کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، ترجمان چوہدری سرور

سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی جانب سے ن لیگ سے معاملات طے ہوجانے کے حوالے سے خبروں کی وضاحت سامنے آگئی۔ترجمان چوہدری محمد سرور کا زیر گردش خبروں کے حوالے سے کہنا ہے کہ  سیاسی مستقبل سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ترجمان نے…

محمد عباس کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے انگلینڈ میں کھیلی جارہی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ایک اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عباس نے گلوسٹرشائر کے خلاف میچ میں 9 وکٹیں اڑا دیں۔محمد…

مریم نواز اپنی گفتگو پر معافی مانگیں، فواد چوہدری

سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ  ڈی جی آئی ایس پی آر نے صاف الفاظ میں کہا کہ فوج کو سیاست میں ملوث نہ کیا جائے، مریم نواز اپنی گفتگو پر معافی مانگیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم…

مریم نواز کی جعلی ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جعلی ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم پشاور سے گرفتار کر لیا گیا۔ فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی (ایف آئی اے) کے مطابق فیاض الدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی اے کی جانب سے ملزم کو عدالت میں پیش کرکے…

عمران خان خانہ جنگی، انتشار کی صورتحال پیدا کرنا چاہتے ہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عمران نیازی کے دور میں تمام ادارے غیر مستحکم ہوئے، عمران خان ملک میں خانہ جنگی اور انتشار کی صورتحال پیدا کرنا چاہتے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی…

محکمہ آبپاشی سندھ میں کرپشن کے انکشاف پر علی زیدی کا ردعمل

محکمہ آبپاشی سندھ میں 6 ارب روپے کی کرپشن کے انکشاف پر علی زیدی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ سرکار اپنی ہی کرپشن کے ریکارڈ توڑتی جارہی ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا کہ سندھ کا کوئی محکمہ ایسا نہیں…

عمران خان احتساب سے بچنے کی بھونڈی کوشش کررہا ہے، زرداری

سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قومی اداروں کےخلاف مہم کی پر زور مذمت کرتے ہیں، احتساب سے بچنے کیلئے یہ عمران خان کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔آصف زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقتدار سے بے دخل ہونے کے بعد عمران ذہنی توازن…

تقریب میں کارروائی کرنے آئے پولیس اہلکاروں نے ڈانس شروع کردیا

کیلیفورنیا میں شادی کی تقریب میں کارروائی کے لیے پہنچنے والے پولیس اہلکاروں نے پنجابی گانوں پر ڈانس شروع کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا میں رہنے والے ایک پنجابی خاندان نے گزشتہ ماہ شادی سے…

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تفتیش کرنیوالے سابق ڈائریکٹر FIA کا انتقال

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ سمیت کئی کیسز کی تفتیش کرنے والے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے۔فیملی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر رضوان کو سروسز اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی۔ڈاکٹر…

پاکستان کا دورہ سری لنکا محدود کردیا گیا

پاکستان کا دورہ سری لنکا محدود کردیا گیا، اب قومی ٹیم صرف دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔پاکستان کو دورہ سری لنکا میں اس سے قبل تین ایک روزہ میچز کھیلنے تھے جو اب ختم کردیے گئے ہیں۔سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کو ایک…

حقیقی آزادی مارچ کی تیاری کیلئے عوام کو تیار کررہا ہوں: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حقیقی آزادی مارچ کی تیاری کے لیے عوام کو تیار کررہے ہیں۔سوشل میڈیا پر عوام کے نام جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ میں منگل کو شہیدوں اور غازیوں کے شہر جہلم آرہا ہوں۔عمران خان…

آئین کا تحفظ ہمارا فرض ہے، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس کی سماعت میں ریمارکس دیئے کہ یہ آرٹیکل آئین کا حصہ ہے اور آئین کا تحفظ ہمارا فرض ہے، آئین کی تشریح سپریم کورٹ کرسکتی ہے اور کرے…