جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آرمی چیف کا بہاولپور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ آئی ایس پی…

عامر لیاقت کا اپنے بچوں کے نام جذباتی پیغام

رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت نے ملک چھوڑنے سے پہلے اپنے بچوں کے نام ایک جذباتی پیغام دیا ہے۔فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تفصیلی بیان جاری کرتے ہوئے عامر لیاقت نے اپنے بچوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر…

امریکا بھیک مانگنے نہیں جا رہے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ امریکا جارہے ہیں لیکن بھیک مانگنے نہیں جارہے، ہم عمران خان کی طرح بھیک مانگنے ہر جگہ نہیں پہنچیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ نیو یارک فوڈ سیکیورٹی اجلاس…

آنے والے سالوں میں چینی کی شدید قلت پیدا ہوگی، شوگر ملز ایسوسی ایشن

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے چینی 70 روپے کلو کرنے کی ہدایت کو شوگر ملز ایسوسی ایشن نے مسترد کردیا۔ ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ آنے والے سالوں میں چینی کی شدید قلت پیدا ہوگی،  ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن  کا کہنا ہے…

وزیرخارجہ بننے کے بعد بلاول کی پہلی مرتبہ کراچی آمد، استقبال کی تیاریاں

وزیر خارجہ بننے کے بعد بلاول بھٹو زرداری کی پہلی مرتبہ کراچی آمد پر استقبال کی تیاریاں جاری ہیں، اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ…

قتل کی سازش سے متعلق عمران خان کی بات پر یقین نہیں کرتا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قتل کی سازش سے متعلق بات پر یقین نہیں کرتا، یہ شعبدہ بازی ہے، پہلے کیوں نہیں بولے اب ان کو یہ سارے خیال آرہے ہیں، ساڑھے تین سال حکمران رہے کچھ تو میچورٹی آنی چاہیے تھی۔جیو نیوز سے گفتگو…

لگتا ہے عمران خان اب ذہنی توازن کھو چکا ہے، ناصر حسین شاہ

وزیرے بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ عمران خان اب ذہنی توازن کھوچکا ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سیالکوٹ جلسے کی تقریر پر ردِعمل دیتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آج عمران کی تقریر ایک…

پرویز خٹک کی سرکاری رہائشگاہ کے معاملے پر وضاحت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے سرکاری رہائش گاہ خالی نہ کرنے کے معاملے پر وضاحت کردی۔رولز کےتحت وزراء کابینہ ختم ہونے کے بعد صرف 15 دن تک وزیر سرکاری رہائش گاہ استعمال کرسکتے ہیں۔ایک بیان…

جو آئین کی تشریح کیلئے عدالت گئے اب حکم ماننے کو تیار نہیں، حنیف عباسی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ آئین کی تشریح کےلیے یہ عدالت گئے اب حکم ماننے کو تیار نہیں۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پٹرول ، بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ اتحادیوں سے مل کر کریں گے۔جیو نیوز کے…

سندھ پولیس نے علی وزیر کی چوتھے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں سندھ پولیس نے  رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی چوتھے کیس میں گرفتاری ڈال دی۔بوٹ بیسن پولیس نے علی وزیر سے جیل میں تحقیقات کے لیے عدالت سے رجوع کیا، اے ٹی سی نے پولیس کو علی وزیر سے جیل میں تحقیقات کی…

عمران خان نے ایک اشارہ کیا تو شہر میں آگ لگ جائے گی، عمران اسماعیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ایک اشارہ کیا تو شہر میں آگ لگ جائے گی۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ آئندہ ہمارے ساتھ ایسی حرکت کی تو ہم ہر شہر میں احتجاج…

سبسڈی صرف معاشی نہیں، سیاسی ایشو بھی ہے، نیئر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ سبسڈی صرف معاشی نہیں بلکہ سیاسی ایشو بھی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران نیئر بخاری نے کہا کہ پاکستان کی معیشت ایسی نہیں کہ نقصان برداشت کرے اور سبسڈی…

ن لیگ معاشی فیصلوں کی قیمت اکیلے ادا کرنے کو تیار نہیں، رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پٹرول، بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ اتحادیوں سے مل کر کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہمیں الیکشن میں جانے کا کوئی خوف نہیں ہے۔انہوں نے…

شاداب خان فٹ ہوگئے، ری ہیب مکمل

قومی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان مکمل فٹ ہوگئے، ری ہیب مکمل ہوچکا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاداب خان نے کہا کہ راولپنڈی ہو یا ملتان میچز جہاں بھی ہوں گے، وہاں کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں مکمل طور پر فٹ…

بڑے ڈیم بنانے کا سلسلہ اب ختم ہوگیا ہے، شیری رحمان

وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بڑے ڈیم بنانے کا سلسلہ اب ختم ہوگیا ہے۔کراچی میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق تقریب سے خطاب میں شیری رحمان نے کہا کہ درخت لگانے میں سندھ سب سے آگے رہا ہے، ماحولیات کے تحفظ کے لئے قوانین پر عمل…

گرمی کی لہر اگلے ہفتے بھی جاری رہے گی، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک میں آئندہ ہفتے بھی گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نئے الرٹ میں محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 14 سے 17 مئی کے دوران گرمی کی لہر میں قدرے کمی کی توقع ہے، تاہم 18 مئی سے بیشتر علاقوں میں…

پرویز خٹک اور نور الحق قادری کا سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے سے انکار

سابق وفاقی وزراء پرویز خٹک اورنورالحق قادری  نے منسٹر انکلیو میں اپنی سرکاری رہائش گاہیں خالی کرنے سے انکار کر دیا۔رولز کےتحت وزراء کابینہ ختم ہونے کے بعد صرف 15 دن تک وزیر سرکاری رہائش گاہ استعمال کرسکتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی…

چوہدری شجاعت حسین کا آج سے باقاعدہ ٹوئٹر پر شمولیت کا اعلان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شمولیت اختیار کرلی ہے۔چوہدری شجاعت حسین نے آج سے باقاعدہ ٹوئٹر پر شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ…

عمران نیازی پاکستان کیلئے ہٹلر نازی ثابت ہوئے، حافظ حمداللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی پاکستان کے لیے فاشسٹ حکمران ہٹلر نازی ثابت ہوئے۔اپنے بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ نیازی نے اقتدار کے لیے ملکی آئین کی دھجیاں بکھیر دیں، عمران…

لاہور: اے ایس ایف کی کارروائی، آئس ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کلوگرام آئس کی سعودی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ایئرپورٹس سیکیورٹی فورسز کے عملے نے مسافر کے سامان سے منشیات برآمد کی۔ترجمان نے…