hookup hotshot mature funny will send nudes in 20 minutes no hookups gina valentina melissa moore hookup hotshot what is the best gay hookup app cd hookups in cochise county gay hookup apps nz

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چوہدری شجاعت حسین کا آج سے باقاعدہ ٹوئٹر پر شمولیت کا اعلان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شمولیت اختیار کرلی ہے۔

چوہدری شجاعت حسین نے آج سے باقاعدہ ٹوئٹر پر شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے میں ٹوئٹر پر موجود نہیں تھا، سیاست کا تقاضہ تھا کہ میں خود لوگوں تک اپنا پیغام پہنچاؤں۔

ق لیگی سربراہ نے مزید کہا کہ یہ میرا واحد ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ ہے، اس کے سوا جو بھی اکاؤنٹس ہیں، اُن سے میرا یا میرے خاندان کا کوئی تعلق نہیں۔

چوہدری شجاعت حسین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو مختصر وقت میں تقریباً 8 ہزار افراد نے فالو کرلیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.