جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

انٹر بینک میں آج ڈالر نے نیا ریکارڈ بنادیا

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 47 پیسے مہنگا ہو کر 194 روپے کا ہوگیا۔موجودہ حکومت کے آنے کےبعد ڈالر کی قیمت میں اب تک 11روپے 7 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے۔اپریل کے بعد سے ڈالر کی قدر بڑھنے سے قرضوں کا بوجھ 14سو ارب روپے بڑھ گیا ہے۔ دوسری جانب…

پی ایس ایکس میں شدید مندی، ڈالر کی اونچی اڑان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن پہلے سیشن میں شدید مندی کا رجحان رہا، انٹر بینک میں امریکی ڈالر 194 روپے کا ہوگیا۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1100 سے زیادہ پوائنٹس کی کمی واقعے ہوئی جس کے بعد انڈیکس 42…

قومی کرکٹرز کا NHCP میں کنڈیشنگ کیمپ کا پہلا مرحلہ شروع

قومی کرکٹرز کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) لاہور میں کنڈیشنگ کیمپ کا پہلا مرحلہ شروع ہو گیا ہے، کپتان بابر اعظم بیرون ملک ہونے کی وجہ سے شریک نہیں ہیں۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں کنڈیشنگ کیمپ کا آغاز ہوگیا ہے، کیمپ…

موسم آج بھی شدید گرم رہے گا

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔رپورٹس کے مطابق ملک کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں جھکڑ چل سکتے ہیں۔گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت…

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا، پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ نہیں کیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر 32 منٹ پر ہوگا، صبح 9 بحکر 13منٹ پر چاند گرہن عروج پر ہوگا۔اسلام آبادمحکمہ…

سندھ کا پنجاب پر پانی کی چوری کا الزام

سندھ نے پنجاب پر پانی چوری کا الزام لگادیا، صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا ہے کہ سندھ کا پانی تونسہ اور گڈو کے درمیان غائب ہوا۔انہوں نے کہا کہ تونسہ سے 67 ہزار کیوسک پانی چھوڑا گیا، ارسا نے اعداد و شمار غلط دیے یا پانی ریلیز…

کراچی، حلیم عادل شیخ کے گھر پر پولیس کی آمد

کراچی میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس ان کے گھر پہنچی، تاہم ضمانت کے کاغذات دکھانے پر پولیس واپس روانہ ہوگئی۔حلیم عادل شیخ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ نے دونوں مقدمات میں ضمانت کرالی…

پیٹرول پر سبسڈی ہٹانے سے متعلق فیصلہ آج متوقع

پیٹرول پر سبسڈی مرحلہ وار ہٹانی ہے یا ایک ساتھ ہٹادی جائے گی، اس سے متعلق فیصلہ آج کیے جانے کا امکان ہے۔حکومت کی جانب سے ساری سبسڈی ختم کی گئی تو ایک لیٹر پیٹرول 45 روپے 15 پیسے بڑھ کر 195 روپے کا ہوجائے گا اور ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت 230…

لیور پول نے ایف اے فٹ بال کپ کا ٹائٹل جیت لیا

لیور پول نے دلچسپ مقابلے کے بعد ایف اے فٹ بال کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔فٹبال کے فائنل میں لیورل پول نے چیلسی کو پنالٹیز پر 5-6 سے شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔رپورٹس کے مطابق مقررہ وقت تک کوئی بھی ٹیم گول نہیں کرسکی تھی۔واضح رہے کہ…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار  رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب…

راولپنڈی میں پیپر آؤٹ ہونے پر میٹرک کے دو پرچے ملتوی

ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ پنجاب نے راولپنڈی بورڈ میٹرک کے دو پیپر منسوخ کردیے۔ راولپنڈی بورڈ  نے میٹرک کے دو پیپر منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق ریاضی پارٹ ون اور ٹو کے پیپر امتحان سے قبل لیک ہونے پر منسوخ کیے…

شبقدر: پرویز خٹک کی تقریر کے دوران صحافی احتجاجاً جلسہ چھوڑ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شبقدر جلسے کے دوران صحافیوں نے احتجاجاً کوریج چھوڑ دی۔شبقدر میں سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی تقریر کے دوران صحافیوں نے جلسے کا واک آؤٹ کردیا۔سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نہ ادھر…

ریگولیٹر کرپٹوکرنسی کو نہیں سمجھتے تو یہ شرم کی بات نہیں، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ریگولیٹر کرپٹو کرنسی کو نہیں سمجھتے تو یہ شرم کی بات نہیں ہے۔اسلام آباد اسٹارٹ اپس سیمینار میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومتوں کو نئی انڈسٹری پرٹیکس نہیں…

کراچی: واٹر پارک کے نالے میں دو سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق

کراچی کے واٹر پارک کے نالے میں دو سال کا بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔واٹر پارک میں بچے کو طبی امداد دینے کی سی سی ٹی وی منظرِعام پر آئی ہے، جس کے مطابق  بچے کو بیہوشی کی حالت میں فرسٹ ایڈ روم میں لایا گیا۔بچے کے والد کو بھی فرسٹ ایڈ روم…

کراچی آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا

کراچی شہر کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار پھر بڑھ گئی، آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق …

اسلام آباد تا سیالکوٹ، عمران خان نے ہوائی سفر کے لیے چھوٹا چارٹرڈ طیارہ استعمال کیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کے جلسے میں شرکت کے لیے بھی ہوائی سفر کیا اور وہ اپنے رہنماؤں کے ساتھ اسلام آباد سے چھ نشستوں والے انتہائی ہلکے ایکلیپس 500 طیارے میں سیالکوٹ پہنچے۔ ایوی…

شکرگڑھ: مہمانوں نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

پنجاب کے شہر شکرگڑھ میں مہمانوں نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دسری میں اغواء کے بعد لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ 11 مئی کو گھر آئے مہمانوں نے اغواء کیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ …

عمران خان کے جھوٹ کا پردہ اللہ نے چاک کردیا، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے جھوٹ کا پردہ اللّٰہ نے چاک کردیا ہے۔کراچی میں جلسے سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اس میدان میں چند روز قبل کسی نے لالی پاپ دیے، اس نے کبھی…

ہمارے وزیر فروغ نسیم کو اصلاحات میں دلچسپی نظر نہیں آئی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے وزیر قانون فروغ نسیم کو اصلاحات میں دلچسپی نظر نہیں آئی۔لاہور میں وکلاء سے خطاب میں فواد چوہدری نے کہا کہ کوئی بھی جدوجہد وکلاء کی شمولیت کے بغیر مکمل…

چوہدری شجاعت نے خود جعلی سوشل میڈیا اکاونٹ کی نشاندہی کی

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے منسوب بیان اُن کے نام سے منسوب ایک اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ڈالا گیا۔چوہدری شجاعت حسین نے خود سے منسوب اکاؤنٹ کے جعلی ہونے کی نشاندہی کی۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر جعلی…