Browsing Category
Urdunews
وزیراعظم گندم کی خریداری کےاہداف پورے نہ کرنے پر برہم
وزیراعظم شہباز شریف صوبوں کو گندم کی خریداری کے لئے دیےگئے اہداف پورے نہ کرنے پر برہم ہوگئے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس بلا یا، صوبائی چیف سیکریٹریز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔اجلاس میں وفاقی وزراء…
پاکستان میں آج سے گرمی میں کمی کا امکان
عالمی ماہرِ موسمیات جیسن نکولس کی جانب سے پاکستان میں گرمی کی شدت میں کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کے مطابق پاکستان اور شمال مغربی بھارت میں گرمی کی لہر میں آج سےکمی کا امکان ہے، افغانستان پر موجود مغربی ڈسٹر…
جس نے عمران کو گرفتار کیا اس کا پاکستان میں رہنا مشکل ہو جائے گا، فواد چوہدری
سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جس نے بھی عمران خان کو گرفتار کیا اس کا پاکستان میں رہنا مشکل ہوجائے گا، وہ اپنا پاسپورٹ کمبوڈیا کا بنوالے۔اسلام آباد میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے فواد چوہدری سے سوال کیا کہ ’حکومت نے…
منگھوپیر روڈ پر پانی چور مافیا نے واٹر بورڈ کی سپلائی لائنیں کنکشنوں سے چھلنی کردیں
کراچی کے علاقوں اورنگی ٹاؤن اور غریب آباد کو پانی سپلائی کرنے والی 66 اور 48 انچ قطر کی مرکزی واٹر سپلائی لائن منگھوپیر روڈ پر پانی چور مافیا نے غیر قانونی کنکشنوں سے چھلنی کردی ہے۔اس علاقے میں 100 سے زائد غیر قانونی واٹر ہائیڈرینٹ قائم…
وزیرِ اعظم سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو اور مشاورت کی گئی۔وزیر اعظم نے مستقبل میں قومی مفاد کے…
سندھ، ڈائیریا اور پیچش کے کیسز میں اضافہ
صوبہ سندھ میں 2 ماہ کے دوران ڈائیریا اور پیچش کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق 60 روز میں 2 لاکھ بچے ڈائریا اور پیچش کا شکار ہو کر اسپتال پہنچے ہیں جن میں 5 سال سے کم عمر کے 78ہزار 881 اور 5 سال سے زائد عمر…
عمران امریکی سازش کی طرح اب جان کو خطرے کا بیانیہ بنا رہے ہیں، رانا ثنااللّٰہ
وفاقی وزیر برائے داخلہ رانا ثنااللّٰہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نیازی امریکی سازش کی طرح اب مسلسل اپنی جان کو خطرے کا بیانیہ بنا رہے ہیں۔رانا ثنااللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جان کو ممکنہ خطرے سے متعلق اگر ٹھوس ثبوت…
کراچی، 18مئی سے ہیٹ وی دوبارہ شدید ہونے کا امکان
شہرِ قائد کراچی میں رواں ہفتے، 18 مئی سے ہیٹ ویو دوبارہ شدید ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج اور کل موسم گرم رہنے کا امکان، کراچی میں درجۂ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے جبکہ شمال مغرب سے گرم اور خشک…
وزیرِاعظم کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر ٹاسک فورس کا قیام
وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر فوری طور پر ٹاسک فورس بنا دی گئی، فورس غذائی اور پانی کی قلت سے بچنے کی جامع حکمتِ عملی بنائے گی۔شہباز شریف نے مستقبل میں شیشپر گلیشئر جیسے واقعات سے بچاؤ کے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے…
آرٹیکل 63 اے کی تشریح، کارروائی کل مکمل کرنا چاہتے ہیں، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس سے متعلق سماعت کل تک کیلئے ملتوی کردی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کل کارروائی مکمل کرنا چاہتے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ صدارتی ریفرنس کی سماعت کی، بینچ…
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو پھر کام سے روک دیا گیا
پنجاب حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس کو ایک بار پھر کام سے روک دیا۔محکمہ قانون اورپارلیمانی امور پنجاب نے حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل جواد یعقوب کو ایڈووکیٹ جنرل آفس کے معمول کے کام نمٹانے کا اختیار تفویض کیا…
منحرف اراکین ریفرنس: PTI نے بیان حلفی و جواب الجواب کی دستخط شدہ کاپی جمع کرادی
منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نےالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں بیان حلفی اور جواب الجواب کی دستخط شدہ کاپی جمع کرادی۔الیکشن کمیشن میںپی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے کیس کی سماعت چیف…
آرٹیکل 63 اے کی تشریح، التوا کا مطلب ہے حکومت تاخیر چاہتی ہے، سپریم کورٹ
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس پر اٹارنی جنرل اشتر اوصاف اور ن لیگ کے وکیل مخدوم علی خان نے التوا کی درخواست کر دی، چیف جسٹس نے اظہارِ برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ یہ عوامی مفاد کا اہم ترین ایشو ہے جسے سن کرجلد فیصلہ کرنا…
وزیر اعظم نے گندم صورتحال پر اجلاس بلالیا، اتحادیوں سے بھی ملیں گے
وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس بلا لیا، اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے بھی آج الگ الگ ملاقاتیں کریں گے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو آج گندم کی صورتحال پر بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں ملک میں گندم کے اسٹاک پر…
صوبوں کے گندم خریداری کے اہداف پورے نہ کرنے پر وزیر اعظم برہم
وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبوں کے گندم خریداری کے اہداف پورے نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گندم کی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں ملک میں گندم کے اسٹاک اور امپورٹ پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر شہباز شریف…
پنجاب اسمبلی کے ڈائریکٹر سیکیورٹی سمیت مزید افسران گرفتار
پولیس نے پنجاب اسمبلی کے ڈائریکٹر سیکیورٹی میجر (ر) فیصل حسین سمیت اسمبلی کے مزید افسران گرفتار کر لیے ہیں۔ترجمان پنجاب اسمبلی کے مطابق پولیس نے ضمانت پر ہونے کے باوجود فیصل حسین کو حراست میں لیا۔سیکیورٹی اہلکار سہیل شہزاد،لیاقت علی،طبیب…
وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔وزارت داخلہ کی جانب سے وزیر اعظم کو عمران خان کی سیکیورٹی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے وزیرداخلہ کو عمران خان کو بہترین سیکیورٹی…
گوجرانوالہ حادثہ، ڈمپر ڈرائیور گرفتار
گوجرانوالہ کے حافظ آباد روڈ پر دو روز قبل ٹریفک حادثے میں 12 افراد کے جاں بحق ہونے کا واقعہ پیش آیا تھا۔سی پی او حماد عابد کا کہنا ہے کہ پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے، ملزم حافظ آباد کا رہائشی ہے، حادثے کے بعد فرار ہو گیا…
موسمِ گرما میں پرسکون نیند کیسے سویا جائے؟
پاکستان سمیت دنیا بھر میں موسمی تبدیلی ہو رہی ہے، گرمی کی شدت اور گرم ہوا کے سبب نہ صرف صحت بلکہ انسانی رویوں پر بھی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں جن سے جان چھڑوانے کے لیے چند ٹپس پر عمل کر کے فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔طبی ماہرین کی جانب سے…
’بابر اعظم اور محمد عامر اب فیمیل ورژن میں بھی دستیاب ہیں‘
قومی کرکٹ ٹیم کے ہر دلعزیز کھلاڑی بابر اعظم اور محمد عامر کی فیمیل ورژن میں تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔سوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت قومی کرکٹ کے سب ہی فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم اور بالر محمد عامر سے مشابہہ خواتین کرکٹرز کی تصویریں سوشل میڈیا…