جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

گوانتا ناموبے میں قید پاکستانی شہریوں کا معاملہ سینیٹ کی کمیٹی میں اٹھالیا گیا

سینیٹر ولید اقبال کی زیرِ صدارت سینیٹ انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں  گوانتاناموبے میں قید پاکستانی شہریوں کا معاملہ اٹھایا گیا۔وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ تحریری طور پر گوانتا ناموبے میں پاکستانیوں کے قید کے معاملے سے آگاہ کریں ہم…

ایم کیو ایم کو سمجھ آگئی، الیکشن کا مشورہ درست ہے، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو سمجھ آگئی، انتخابات کا ان کا مشورہ درست ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے کہا کہ ہماری حکومت میں…

اسٹاک مارکیٹ میں منفی دن، 100 انڈیکس 819 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس میں 819 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 42 ہزار 667 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 100 انڈیکس ایک ہزار 113…

لاہور: ٹاؤن شپ میں نوجوان شاعر زین عباس نے مبینہ خودکشی کرلی، پولیس

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں نوجوان انقلابی شاعر زین عباس نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی، لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔پولیس کے مطابق زین عباس ٹاؤن شپ میں واقع ایک نجی یونیورسٹی میں زیرِ…

وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل بلا لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل بلالیا، اجلاس میں دو اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی سربراہی میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق اجلاس…

ڈالر کی اونچی اڑان، انٹربینک میں 194 روپے سے تجاوز کرگیا

سیاسی اور معاشی تشویش پر انٹربینک تبادلہ میں ڈالر اور مہنگا ہو کر 194 روپے سے تجاوز کرگیا۔انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر 194 روپے 18 پیسے کا ہے۔ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے ہے، سندھ صرافہ…

پی سی بی نے محمد حسنین کا دوبارہ بائیومکینک ٹیسٹ کرالیا، ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر محمد حسنین کا دوبارہ بائیو مکینک ٹیسٹ کروالیا ہے۔پی سی بی محمد حسنین کی بولنگ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرے گا۔محمد حسنین کے پہلے بائیو مکینک ٹیسٹ میں بازو…

الیکشن کمیشن منحرف ارکان پر 18 مئی تک فیصلہ دینے کا پابند ہے، فیاض چوہان

سابق صوبائی وزیر پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن منحرف ارکان کا فیصلہ 18 مئی تک کرنے کا پابند ہے۔لاہور سے جاری بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ 18 اپریل کو اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے ریفرنس الیکشن کمیشن…

ایم کیو ایم نئے انتخابات کیلئے تیار ہے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نئے انتخابات کے لیے تیار ہے۔وزیرِاعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال…

ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے سیکڑوں درخت کیوں کٹوائے گئے؟ عرفان صدیقی کا فیصل جاوید کے نام خط

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ کمیٹی برائے اطلاعات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید کے نام خط لکھ دیا۔خط میں عرفان صدیقی نے کہا کہ ریڈیو پاکستان راولپنڈی میں سیکڑوں درخت کٹوا دیے گئے ہیں، معاملے کا فوری جائزہ لیا…

مجھے خوشی ہوگی اگر عمران ملک میرا ریکارڈ توڑے، شعیب اختر

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے بھارتی فاسٹ بولر عمران ملک (Umran Malik) نے اپنی تیز فتار بولنگ سے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سمیت بہت سے لوگوں نے ان کی تیز رفتاری کی تعریف کی ہے۔انڈین پریمئیر لیگ…

عمران اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی نہ کریں، وہ نیوٹرل ہے، چوہدری پرویز الہٰی

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہے، اسٹیبلشمنٹ نے کچھ نہیں کیا۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ اس سے زیادہ نیوٹریلیٹی کیا ہوگی، کہ اُس وقت کی حکومت…

پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی86 روپے سے زائد ہوگئی

پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی86 روپے71 پیسے فی لیٹر تک پہنچ گئی۔پیٹرولیم ڈویژن کی جاری کردہ دستاویز کے مطابق 16 مئی سے پیٹرول پر سبسڈی 47 روپے 2 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔دستاویز نے کہا کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سبسڈی 86 روپے 71 پیسے فی لیٹر ہوگئی، مٹی…

مریم نواز کا اپنی ویڈیوز بنائے جانے پر حیرانی کا اظہار

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی ویڈیوز بنائے جانے پر خوشگوار حیرانی کا اظہار کیا ہے۔مریم نواز نے گزشتہ روز گجرات جلسے کے دوران عوام کی بھر پور شرکت پر خوش ہوتے ہوئے ایک ویڈیو بنائی۔اس ویڈیو کو مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ…

امتیاز شیخ کا خرم دستگیر سے رابطہ، بجلی کی لوڈشیڈنگ پر گفتگو

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر خرم دستگیر سے رابطہ کیا ہے، صوبائی وزیر نے سندھ بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور توانائی بحران پر وفاقی وزیر کو آگاہ کیا۔اس موقع پر خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ جلدی کراچی آکر کے الیکٹرک انتظامیہ سے…

گجرات جلسہ، کس تصویر نے مریم نواز کا دل موہ لیا؟

مسلم لیگ ن کے گزشتہ روز گجرات میں کیے گئے جلسے سے وائرل ہونے والی ایک تصویر نے ن کی نائب صدر مریم نواز کا دل موہ لیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ضعیف کارکن، مسلم لیگ ن کے حمایتی…

تمام نجی تعلیمی اداروں کو طلبہ سے متعلق نئی ہدایات جاری

ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن سندھ پروفیسر سلمان رضا نے صوبہ کے تمام نجی اسکولوں كو ايک گشتی مراسلہ جاری کیا ہے جس میں اِن اسکولوں کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ سالانہ امتحانات کے نتائج کے ساتھ یا داخلے کے وقت تمام نجی تعلیمی…

عمران خان کے 2 فونز چوری ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے دو موبائل فونز چوری ہوگئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر شہباز گل بیان میں کہا ہے کہ پرسوں سیالکوٹ میں ایک طرف جان بوجھ کر عمران خان کو کوئی سیکیورٹی نہیں کی دی گئی…

ثانیہ مرزا کی اطالوی ڈنر ڈیٹ کون ہے؟

بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی  اطالوی ڈنر ڈیٹ کے بارے میں بتادیا۔ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی جھلکیاں پوسٹ کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔وہ ان دنوں اٹلی کے شہر روم کے دورے…

رانا صاحب! عمران خان سے وڈیو ثبوت لیے بغیر چھوڑنا مت، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا وفاقی وزیر برائے داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ رانا صاحب! عمران خان سے قتل کی سازش کے ویڈیو ثبوت لیے بغیر اس کو چھوڑنا مت۔مریم نواز نے اپنے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر…