what is hud hookup app cd hookups in cochise county american hookup lisa wade pdf free nyc hookups bbw hookups app arduino led hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چوہدری شجاعت نے خود جعلی سوشل میڈیا اکاونٹ کی نشاندہی کی

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے منسوب بیان اُن کے نام سے منسوب ایک اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ڈالا گیا۔

چوہدری شجاعت حسین نے خود سے منسوب اکاؤنٹ کے جعلی ہونے کی نشاندہی کی۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹ سے سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق ایک بیان چوہدری شجاعت حسین سے منسوب کیا گیا، جیو نیوز کو اس غلطی پر افسوس ہے۔

مسلم لیگ (ق) کی نشاندہی پر چوہدری شجاعت حسین سے منسوب اس بیان کو فوری طور پر ہٹادیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.