بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پیٹرول پر سبسڈی ہٹانے سے متعلق فیصلہ آج متوقع

پیٹرول پر سبسڈی مرحلہ وار ہٹانی ہے یا ایک ساتھ ہٹادی جائے گی، اس سے متعلق فیصلہ آج کیے جانے کا امکان ہے۔

حکومت کی جانب سے ساری سبسڈی ختم کی گئی تو ایک لیٹر پیٹرول 45 روپے 15 پیسے بڑھ کر 195 روپے کا ہوجائے گا اور ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت 230 روپے تک پہنچ جائے گی۔

ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ چینی کی فی کلو 70 روپے قیمت سے متعلق حکومت پنجاب سے معاملات طےنہیں پائے۔

پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف سے پیٹرول مہنگا کرنے کا وعدہ کرکے تحریک عدم اعتماد کے دنوں میں قیمت منجمد کردی تھی۔

پی ٹی آئی حکومت کے فیصلے کے باعث حکومت کو ہر ماہ سو ارب روپے کی سبسڈی دینا پڑ رہی ہے، پی ٹی آئی حکومت کے اس اقدام کو موجودہ حکومتی وزرا نے بارودی سرنگ سے تعبیر کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.