Browsing Category
Urdunews
معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ پہاڑ سے گر کر شدید زخمی
پاکستان کے معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ معمول کی تربیتی مشق کے دوران پہاڑ سے گر کر شدید زخمی ہوگئے، الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق ان کی ریڑھ کی ہڈی اور پسلیاں ٹوٹ گئیں۔55 سالہ علی رضا سدپارہ کا شمار پاکستان کے معروف کوہ پیماؤں میں ہوتا…
پاکستان کو نیوزی لینڈ سے سہ ملکی سیریز کھیلنے کی دعوت موصول
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کی باقاعدہ دعوت موصول ہوگئی۔ذرائع کے مطابق نیوزی کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو رواں سال آسٹریلیا میں شیڈولڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ٹی ٹوئنٹی سہ…
شیخ رشید کا 48 گھنٹے والا دعویٰ بھی غلط ثابت ہوگا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ شیخ رشید کے اکثر دعوے غلط ثابت ہوئے، 48 گھنٹے والا بھی غلط ہی ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ اگلے 48 گھنٹوں میں نئے انتخابات کے اعلان کا کوئی چانس…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کا بھاؤ 1500 روپے بڑھا ہے۔ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے ہے، سندھ صرافہ…
سینٹرل کنٹریکٹ کے معاوضے میں اضافہ، امام الحق خوش
پاکستانی نوجوان بلے باز امام الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سینٹرل کنٹریکٹ میں اضافے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں امام الحق کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کے معاوضے میں اضافہ…
کاؤنٹی میں شان مسعود کی کارکردگی پر محمد یوسف کا تبصرہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے نوجوان بلے باز شان مسعود کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح کاؤنٹی کرکٹ میں شان مسعود کھیل رہے ہیں آج تک کوئی نہیں کھیلا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کا کھیل بہتر…
سندھ، پنجاب میں شدید گرمی، امتحانی مراکز پر لوڈ شیڈنگ
سندھ اور پنجاب میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں میٹرک کے طلبہ کا دہرا امتحان رہا، حیدرآباد، لاڑکانہ، میرپور خاص، سکھر، نوابشاہ، عمرکوٹ، تھر پارکر سمیت کئی اضلاع کے امتحانی مراکز میں بجلی نہ ہونے سے طلبہ کی حالت غیر ہوگئی۔لاہور سمیت پنجاب کے…
ہیٹ ویو کی جون تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 1961 کے بعد اب سب سے گرم مہینوں کا سامنا کیا ہے، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی جون تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔شیری رحمٰن کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے ٹاسک…
انگلش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن عہدے سے مستعفی
انگلش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق، ٹام ہیریسن کےعہدے سے مستعفی ہونے کے فیصلے کے بعد، سابق انگلش کپتان کلیئر کونر بطور نگراں چیف ایگزیکٹیو اس عہدے کے فرائض انجام دیں…
پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیے بنا الیکشن نہیں کرائے جاسکتے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیے بنا الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر الیکشن کمیشن اور نگراں حکومت سے متعلق بیان دیا ہے۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ…
جامعہ کراچی کو سیکیورٹی بہتر بنانے کیلئے پی سی ون بنانے کی ہدایت
وفاقی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری نے جامعہ کراچی کو اپنی سیکیورٹی کا نظام بہتر بنانے کے لیے فوری پی سی ون بنانے کی ہدایت کی ہے۔ چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری نے جامعہ کراچی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے دورے کے موقع پر کہا کہ…
ممنوعہ فنڈنگ کیس 8 سال سے کیوں زیر التوا ہے؟، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوال کیا کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس 8 سال سے کیوں زیرالتوا ہے؟ یہ تو ہر سال کا پراسس ہے، اسی سال ہونا چاہیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں الیکشن…
وفاقی نظامتِ تعلیمات کا پانچویں کلاس تک چھٹیوں کا اعلان
وفاقی نظامتِ تعلیمات نے گرمی کی شدت کے سبب تمام سرکاری اسکولز میں مانٹیسری سے پانچویں کلاس تک کو چھٹیاں دے دیں۔اسکولوں میں چھٹیاں وفاقی نظامتِ تعلیمات کی جاری کردہ نئی پالیسی کے تحت دی گئی ہیں۔نئی پالیسی کے مطابق پانچویں اور آٹھویں…
معاشی بحران: جاوید آفریدی کی سری لنکن کرکٹ بورڈ کو بڑی پیشکش
ہائیر پاکستان کے سی ای او اور پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے سری لنکا کو درپیش مشکل معاشی صورتحال کے پیشِ نظر سری لنکن کرکٹ بورڈ کو مدد کی پیشکش کردی ہے۔جاوید آفریدی نے سری لنکا کرکٹ کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر اسپانسر شپ کی…
شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 اہم اور انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 اور 17 مئی کی رات شمالی…
معیشت کی تنزلی سے تاجروں کو نقصان ہو رہا ہے، نعمان کبیر
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نعمان کبیر کا کہنا ہے کہ معیشت کی تنزلی سے تاجروں کو بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے، روپیہ کٹی پتنگ کی مانند گر رہا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعمان کبیر نے کہا کہ معیشت کی بہتری کیلئے ہم…
ایڈمٹ کارڈز کا معاملہ،وزیرِ بورڈز کی چیئرمین سے وضاحت طلب
وزیر بورڈز سندھ اسماعیل راہو نے کراچی میں میٹرک بورڈ کی جانب سے ایڈمٹ کارڈ نہ ملنےکی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین بورڈ سےوضاحت مانگ لی۔اسماعیل راہو نے ہدایت کی ہے کہ جن طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ نہیں ملا، ان سے دوبارہ امتحان لیا جائےگا۔دوسری…
جن طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ نہیں ملا ان کا پرچہ بعد میں لیں گے، چیئرمین میٹرک بورڈ
چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی شرف علی شاہ کا کہنا ہے کہ جن طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ نہیں ملا، ان سے پرچہ بعد میں لیا جائے گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین میٹرک بورڈ شرف علی شاہ نے بتایا کہ پونے 4 لاکھ ایڈمٹ کارڈ جاری ہوئے، کچھ میں ایشو…
پی ٹی آئی کے وکیل نے غیر ملکی کمپنیوں سے فنڈنگ کو تسلیم کیا، اکبر ایس بابر
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکیل نے غیر ملکی کمپنیوں کی فنڈنگ کو تسلیم کیا۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ انور منصور نے…
شہباز گل نے بیرونی سازش کی ایک اور اہم شرط بتادی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے بیرونی سازش کی ایک اور اہم شرط بتادی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز گل کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش میں ایک شرط شامل تھی اور وہ پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنا تاکہ پھر…